غزل
ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا
اُس پر مری زُباں کو حدِّ ادب میں رکھا
کس نے سکھایا سائل کو بھوک کا ترانہ
پھر کس نے لاکے کاسہ دستِ طلب میں رکھا
مفلس کی چھت کے نیچے کمھلا گئے ہیں بچّے
پھولوں کو لا کے کس نے چشمِ غضب میں رکھا
پروردگار نے تو تقویٰ کی بات کی تھی
تم نے فضیلتوں کو نام و نسب...
پہلی باقاعدہ ناول جو میں نے اپنی زندگی میں پڑھی تھی وہ "عشق کا عین" تھی۔
"بیلے کا سیاہ پھول" میں نے ڈائجسٹ میں پڑھی تھی اتنا تو یاد ہے کہ لاجواب چیز تھی لیکن اس کے علاوہ کچھ یاد نہیں ۔ نہ تو کہانی، نہ کردار، نہ کہانی کا پلاٹ اور نہ کوئی اور بات۔
"قصہ ایک داماد کا" نام دلچسپ ہے لیکن میں نے...
رپورتاژ سے کیا مراد ہے؟
رپورتاژ فرانسیسی کا لفظ ہے -انگریزی زبان میں اس کے لئے رپورٹ کا لفظ استعمال ہوتا ہے -اس صنف میں لکھنےوالا نہ صرف کسی اہم واقعہ یا حالات ، کسی سفر کا حال، میلے، ٹھیلے، حادثہ یا کسی جنگ کے محاذ کی رپورٹ بیان کرتا ہے بلکہ وہ ان واقعات کی جزئیات و تفصیلات میں اپنے نقطۂ نظر...
سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔
انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بائیو میکنیکل ٹیسٹ کے نتیجے میں...
غزل
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
وہ جن کو شکوہ تھا اوروں سے ظلم سہنے کا
خود ان کا اپنا بھی انداز جارحانہ تھا
جو اضطراب کا موسم گزار آئیں ہیں
وہ جانتے ہیں کہ وحشت کا کیا زمانہ تھا
بہت دنوں سے مجھے انتظار شب بھی نہیں
وہ رت گزر گئی ہر خواب جب سہانا تھا...
آج ہم سرفنگ کرتے ہوئے Orkut.com پر پہنچ گئے۔ وہاں ہماری اسکریپ بک میں یہ غزل جون 2008 میں پوسٹ کی گئی تھی۔ محفل پر نظر نہیں آئی سو یہاں پوسٹ کی جار رہی ہے۔
غزل
مجھ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں
ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں
تجھ سے ملنا بھی کوئی کام ہوا کرتا تھا
روز ہوتی تھیں ترے...
کراچی (ویب ڈ یسک) عشق کا عین، عشق کاشین اور متعدد یادگار کہانیوں کے خالق معروف مصنف و ڈرامہ نویس علیم الحق حقی مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ، ان کی عمر 64 برس تھی۔ وہ چند ماہ سے علیل تھے، مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 2 بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ علیم الحق حقی علامہ ندرت میرٹھی کے...
یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!
آئیے تمام تر سیاسی دھڑے بندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یومِ آزادی پر پاکستان کی سلامتی، امن اور ترقی کے لئے اللہ رب العزت سے دعا کریں۔
اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔
اللہ سے دعا کریں کہ...
دوکان رمضان
(تضمین)
تحائف شو میں رمضاں کے، بلا تمہید ہی برسے
بڑھا کر ہاتھ جھپٹو، مانگ لو کچھ التجا کرکے
"لیاقت" کا تو کوئی کام ہی کیا شو میں "عامر" کے
کوئز شو ہے مگر تحفہ ملے گا رقص بھی کرکے
یہ دل میں ٹھان لو کہ لے مریں گے اک نہ اک بائک
"فہد" کے شو سے مل جائے، بھلے "جمشید "کے در سے...
اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2014
شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ
اردو محفل کی نویں سالگرہ کی تقریبات
کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے
اس سلسلے میں اردومحفل کے سالانہ عالمی مشاعرے 2014
کا انعقادکیا جارہا ہے۔
شعراء کرام کو ،...
غزل
کیسی مہک کہاں کا کوئی پھول باغ میں
بس رنگِ بے وفائی ہے مقبول باغ میں
آنکھوں پہ ہاتھ رکھ کے نکلنا پڑا مجھے
اک یاد نے اڑائی بہت دھول باغ میں
تتلی کو ڈھلتے دیکھنا جگنو کے رُوپ میں
میرا یہی ہے روز کا معمول باغ میں
جانے وہ حُسن تھا کہ ہوس تھی نگاہ میں
ہر چہرہ لگ رہا تھا مجھے پھول باغ میں...
اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ
تعارف
داستان اور ناول کے برعکس افسانہ جدید صنعتی اور مشینی دور کی پیداوار ہے۔ اس دور کے انسان کو تیزی سے بدلتے ہوئے زمانے کا ساتھ دینے اور زندگی کے نت نئے مسائل سلجھانے کے لئے شب و روز مصروف رہنا پڑتا ہے۔ اس مشینی دور کی تھکادینے والی تیز اور مصروف زندگی میں اس کے...
جیسا کہ احباب کے علم میں ہے کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر مشاعرے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس تجویز کا اہلیانِ محفل کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا۔ محفلِ سخن کے اساتذہء کرام اور دیگر دوستوں نے اس سلسلے میں بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی۔
اسی حوصلہ افزائی کو زادِ راہ بناتے ہوئے باہمی مشورے سے...
تمام محبانِ شعر و ادب سے مشاعرے کے انعقاد پر تائید و دستیابی کی درخواست ہے۔ مزید تجاویز بھی اگر کوئی ہوں تو ارسال کر دیں۔
الف عین
محمد یعقوب آسی
محمد وارث
محمد خلیل الرحمٰن
فاتح
آصف شفیع
مہدی نقوی حجاز
مزمل شیخ بسمل
خرم شہزاد خرم
منیب احمد فاتح
سید عاطف علی
عظیم
نوید رزاق بٹ
باقی...