نتائج تلاش

  1. زیرک

    کرونا وائرس اور ممکنہ پابندیاں

    کرونا وائرس اور ممکنہ پابندیاں چین اور پاکستان کے درمیان سفر کرنے والے افراد کے ذریعے خطرناک وائرس "کرونا" کی پاکستان منتقلی کے خدشات کے باعث پاکستانی ائیرپورٹس پر خصوصی حفاظتی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائرس سے بچاؤ کے لیے ائیرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹرز پر چین سے پاکستان آنے جانے والوں کا...
  2. زیرک

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں

    قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں قومیں اچھے کاموں سے پہچانی جاتی ہیں نہ کہ ہمارے حکمرانوں کی طرح کسی بین الاقوامی کانفرنسز میں جا کر اپنے لانے والوں کے گیت گایا کرتیں ہیں۔ کینیڈا میں تاریخ کا سرد ترین موسم چل رہا ہے اور وہاں کی فورسز شدید برف باری کی وجہ سے اذیت میں مبتلا شہریوں کی مدد کرنے...
  3. زیرک

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا

    حکومت کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں مہنگائی کے نام پہ ان ڈائریکٹ ٹیکس ہی چلے گا ڈاکٹرعشرت حسین کا کہنا ہے کہ "گورننس کا فقدان، ادارے تنزلی کا شکار، تھانے میں بغیر پیسے یا سفارش کے کام نہیں ہوتا، سرکاری سکولوں اور اسپتالوں کی کارکردگی بہتر نہیں، ادارے تنزلی کی جانب جا رہے ہیں"۔ شبر زیدی کے مطابق...
  4. زیرک

    احتیاط کہ گفتگو سے کسی کی نسل پہچانی جاتی ہے

    احتیاط کہ گفتگو سے کسی کی نسل پہچانی جاتی ہے رانا ثناءاللہ یا کوئی اور کتنا نیچ یا نہیں اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن جتنا عمران خان نے اپنے آپ کو نیچے گرا لیا ہے اس پر طویل بحث کی جا سکتی ہے۔ عمران خان نے پارٹی کے سوشل میڈیا اور قوم کے میڈیا پرسنز کے سامنے رانا ثناءاللہ کے بارے "گٹر سے اٹھے ہوئے...
  5. زیرک

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

    پاکستان عطائیوں اور اپنا کام نکالنے والے سرجنز کے ہاتھ چڑھ گیا ہے مہنگائی اور بیروزگاری کا یہ عالم ہے کہ مہنگائی کی شرح ٪11 فیصد سے بڑھ رہی ہے، سال 2019 کے اختتام تک 12 لاکھ پاکستانی بیروزگار ہوئے، اس طرح بیروزگاری کی تعداد اور شرح دونوں میںاضافہ ہوتا جا رہا ہے، بیروزگار ہونے والوں کی تعداد ایک...
  6. زیرک

    اپنی کرپشن چھپا جاندی اے، تبدیلی آٹا کھا جاندی اے

    اپنی کرپشن چھپا جاندی اے، تبدیلی آٹا کھا جاندی اے آٹے کے گھڑبڑ گھوٹالے کو ناہلی، بدانتظامی، سازشی تھیوریاں، وزارتی لطیفوں اور بھارتی حملے کے شوشے میں چھپایا جا رہا ہے۔ پچھلے سال پنجاب سے گندم خریداری میں بارداانے کی کمی سے کم گندم کی خریداری کی مشکلات کا آغاز ہوااور پھر افغانستان گندم کی برآمد...
  7. زیرک

    عمران خان تم مہنگائی کا ورلڈ کپ بھی جیت گئے ہو، لیکن افسوس عوام کو ہار گئے ہو

    عمران خان تم مہنگائی کا ورلڈ کپ بھی جیت گئے ہو، لیکن افسوس عوام کو ہار گئے ہو مہنگائی کا جن بالکل بے قابو ہو چکا ہے، اشیائے خوردنی ایک تو بہت مہنگی ہو گئیں ہیں اور اس پر طرہ یہ کہ اب نایاب بھی ہوتی جا رہی ہیں۔ آٹا جو غریب کی واحد ہی خوراک رہ گیا تھا، کیونکہ مہنگیی دال وہ کے ساتھ کھانا افورڈ نہیں...
  8. زیرک

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    پی آئی اےنجکاری بہانہ ہے،ہوٹل نشانہ ہے "ایک جہاز کے لیے 700 ملازم کام کرتے ہیں، پی آئی اے کو ادارہ چلانا آتا ہے یا نہیں؟ نجکاری کی باتیں قومی ادارے کے ساتھ مذاق ہے، اصل میں نظریں پی آئی اے کی نجکاری پر نہیں بلکہ نیویارک پر ہیں، ریاستی ادارے کو بند ہونے نہیں دیں گے۔" پی آئی اے ملازمین کی جعلی...
  9. زیرک

    کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟

    کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟ لانے والے بڑے صاحب عمران خان حکومتکی معاشی پالیسیوں، بیروزگاری، مہنگائی اور بیڈ گورنس کے معاملات پر اس سے زیادہ مطمئن نظر نہیں آتے۔ مخصوص اتحادی جماعتوں نے صاحب کے اشارے پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حکومت پر دباؤ بڑھانا شروع کر دیا ہے، اگر ان مسائل کی طرف فوری...
  10. زیرک

    سیاسی شطرنجی کھیل میں تازہ ترین چالیں، کیا پانسہ پلٹنے کو ہے؟

    سیاسی شطرنجی کھیل میں تازہ ترین چالیں، کیا پانسہ پلٹنے کو ہے؟ سیاسی موسم میں تازہ ترین تبدیلی کے بعد ن لیگ اب اپنی تھاں پہنچ گئی ہے لہٰذا اب ن لیگی لیڈرشپ اسٹیبلشمنٹ پر نقطہ چینی نہیں کیا کرے گی بلکہ ان کا نشانہ تبدیلی سرکار ہوا کرے گی۔ آپ دیکھیں گے کہ آئندہ چند روز میں ن لیگ کی پاکستان اور...
  11. زیرک

    عمران خان صاحب مان لیں کہ آپ فیل ہو چکے ہیں

    عمران خان صاحب مان لیں کہ آپ فیل ہو چکے ہیں ایم کیو ایم نے چائے کی پیالی میں طوفان مچا دیا ہے، ترمیمی بل کے بعد خلاؤں میں محوِ پرواز خود کو سیاسی ہنی مون پارٹ ٹو کے لیے تیار کرنے والی حکومت کے پاؤں اس وقت واپس زمین پر آن لگے جب ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی نے وزارت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،...
  12. زیرک

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے

    یہ کرسی ہے جنازہ تو نہیں، اتر کیوں نہیں جاتے بقول مشتاق احمد یوسفی "پاکستان میں عوام الناس سے مراد وہ عوام ہیں جن کا ناس مار دیا گیا ہے"۔ میں اس میں تھوڑا سا اضافہ کر دوں کہ جن کا سب نالائق حکومتوں نے مل کر ناس مارا ہوتا ہے انہی بے چاروں کو عوام الناس کہتے ہیں۔ آج کل اس کی حالت دیکھیں تو پتا...
  13. زیرک

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور

    سیاسی شطرنج کا کھیل اور ترپ کی چالوں کو دور اس وقت ملک میں دو بڑی پارٹیوں اور ان کے کارکنوں میں اضطراب کی کیفیت ہے، پی ٹی آئی جس رفتار سے منصوبوں کے افتتاح میں جٹی ہوئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی عددی اکثریت کافی کم ہے اور مہنگائی کی وجہ سے کچھ لوگ جو اس سوچ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے...
  14. زیرک

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے

    ملک کی فنانشل منیجمنٹ میں سب اچھا نہیں ہے سابق وزیر خزانہ زبیر خان جو کہ خود بھی ایک ماہر اکانومسٹ ہیں نے انکشاف کیا ہے (اس بات کا ذکر رؤف کلاسرا نے اپنے کالم "دو لگاؤ، تیرہ ملے گا۔۔ نئی واردات" میں بھی کیا ہے) کہ "کچھ امریکی فنانشل کمپنیوں نے 1 ارب ڈالر سے زائد پاکستان میں انویسٹ کیے ہیں، جس پر...
  15. زیرک

    اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکار کی سرزنش یا اجتماعی فیس سیونگ

    اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکار کی سرزنش یا اجتماعی فیس سیونگ آپ اسے اتفاقات کا دن یا ڈنڈہ سرکارکی سرزنش کہہ لیں یا اجتماعی فیس سیونگ کا نام دے لیں کہ آج جمعہ کو قومی اسمبلی میں پانچ بلز کی منظوری دے دی گئی، منظور کیے جانے والے بلز میں وراثتی سرٹیفکیٹ بل، قانونی معاونت و انصاف، خواتین کے جائیداد...
  16. زیرک

    یہ جو ایکا ہے اس کے پیچھے امریکا ہے

    یہ جو ایکا ہے اس کے پیچھے امریکا ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ سروسز چیفس آئینی ترامیم میں کچھ لین دین نہیں ہوا؟ وہ بے وقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں، جہاں ایک طرف باجوہ اینڈ کمپنی نے بہت کچھ حاصل کیا ہے وہیں، حکومت نے بھی اپنی کچھ باتیں منوائی ہیں لیکن سب سے زیادہ فائدہ سیاسی ڈیلنگ کے چیمپین شریف اینڈ کو...
  17. زیرک

    A lacuna or discrepancies, time will tell

    A lacuna or discrepancies, time will tell Famous constitutional expert Mr Salman Akram Raja has rightly pointed out the difference between "May" & "Shall". Apart from that there'e some other implications as pointed out by him. Only time will tell the grievances of these discrepancies. Here's...
  18. زیرک

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش

    راشن کارڈ ایک قدرے بہتر کوشش وزیراعظم عمران خان کو دولتمند دوستوں (شوگر مافیا وغیرہ) کو نوازنے، مشکل وقت میں ان کے لیے نیب آرڈی ننس لا کر نیب کے پھندے سے آزادی دلوانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہونے کے بعد یہ خیال آ ہی گیا کہ ملک کا غریب طبقہ بھوکا مر رہا ہے، آج انہوں نے کہا ہے کہ...
  19. زیرک

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی

    مہنگائی کی سونامی یوٹیلیٹی سٹوروں میں فوٹو سیشنز سے کم نہیں ہو گی اگر حکومتی یا موجودہ پاکستانی نظام کے حامی یہ سمجھتے ہیں کہ اگر پارلیمنٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سروسز ایکٹ منظور کر لیا ہے، اس لیے اب پاکستان میں ٹماٹر 50 روپے کلو، پیٹرول 55 روپے لیٹر ملے...
  20. زیرک

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان ہم بھی اعتراض کرنا جانتے ہیں، کرتارپور معاملے پر زیادہ بات نہیں کی، اتنا ضرور کہا کہ یہ خطے میں ڈرٹی سیاست کا آغاز ہے جس سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بظاہر خالصتان کی آزاد ریاست کا نام لیا جا رہا ہے لیکن اس کے پردے میں قادیانستان کی بنیاد رکھی جا رہی ہے اس...
Top