نتائج تلاش

  1. زیرک

    قوم کے شیخ چلیوں کے خواب اور انڈوں کا نقصان

    قوم کے شیخ چلیوں کے خواب اور انڈوں کا نقصان جب حکمرانوں کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں بچتا تو وہ کبھی 200 ارب کی گیس نکال لاتے ہیں، کبھی 2 سو سال کی ضرورت سے زائد تیل کے ذخائر کی خوش کن خبروں کی چورن نما پھکی کھلائی جا سکے تاکہ پھکی سے پیدا ہونے والی گیس کے زیر اثر انہیں سہانے خواب دکھائے جا سکیں۔...
  2. زیرک

    آرمی چیف مدت ملازمت، حکومت کا قانون سازی سے فرار نوشتۂ دیوار بڑا واضح ہے

    آرمی چیف مدت ملازمت، حکومت کا قانون سازی سے فرار نوشتۂ دیوار بڑا واضح ہے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے قانون سازی کے معاملے پر پی پی پی پی، ن لیگ اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی سخت شرائط اور مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر حکومت نے سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن دائر کر دی ہے۔ یاد رہے کہ موجودہ آرمی...
  3. زیرک

    خودکش حکومتی معاشی پالیسیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوامی سونامی

    خودکش حکومتی معاشی پالیسیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوامی سونامی حکومت کی سخت معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں کاروبار قریباً بند ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں، آپ کسی بھی کاروباری مرکز میں چلے جائیں تمام بزنس شدید مندی کا شکار نظر آئیں گے۔ حکومت کے پاس ریونیو کو بڑھانے کا آسان طریقہ یہی رہ جاتا...
  4. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں نئی پیش رفت ہوئی ہے،صدر، وزیر اعظم، سیکرٹری دفاع اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے آرمی چیف توسیع کیس کے سپریم کورٹ فیصلےکے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں یہ...
  5. زیرک

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟

    حقوق اللہ زیادہ اہم ہیں یا حقوق العباد؟ چوتھی بار عمرہ یر جانے سے پہلے بڑے بھائی نے پڑوس میں رہنے والے چھوٹے بھائی کے در پر دستک دی، دروازہ کھلا بڑے نے چھوٹے بھائی کو سلام کیا اور کہا " بھائی میں عمرہ کرنے جا رہا ہوں، کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کرنا"۔ یہ سننا تھا کہ چھوٹے بھائی کی آنکھیں آنسوؤں...
  6. زیرک

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟

    کیا عمران خان نے امریکہ کے بااعتماد معید یوسف کو ایٹمی اثاثوں کی رکھوالی سونپ دی؟ اوریا مقبول جان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید یوسف کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی و سٹریٹجک پالیسی پلاننگ تعینات کر دیا ہے، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا، جس کے تحت نیشنل سکیورٹی...
  7. زیرک

    کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

    کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟ کسی کو یاد ہے؟ ایک مہاتما نے کیا کہا تھا "آپ سب نے ہفتے میں ایک دن صرف آدھا گھنٹہ کھڑے ہونا ہے تاکہ کشمیریوں کو پتا چلے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اگر ہم نہ کھڑے ہوئے تو وہ سمجھیں گے کہ ہم بیٹھے ہوئے ہیں"۔ رفتہ رفتہ یہ آدھا گھنٹہ کم ہوتے ہوتے مکمل خموشی کا رنگ...
  8. زیرک

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی

    چیئرمین نیب صاحب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال صاحب بہادر فرما رہے تھے کہ "جو گزشتہ 35 سال سے حکومت میں رہ چکے ہیں، پہلے ان کا احتساب ہو گا"۔ چلیں چیئرمین نیب کا یہ استدلال بھی مان لیتے ہیں کہ جنہوں نے ایوانِ اقتدار کے مزے لوٹے اور ان پر کرپشن کے داغ ہیں...
  9. زیرک

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں احتیاط کے ساتھ ڈبل سکروٹنی وقت کی اشد ضرورت

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں احتیاط کے ساتھ ڈبل سکروٹنی وقت کی اشد ضرورت خبریں ہیں کہ وزيراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل چند وزراء کے اس مشورے پر کہ "اپوزیشن پارٹیوں کے حامیوں کو ابھی بھی اس سکیم سے پیسے دئیے جا رہے ہیں"، یہ سننا تھا کہ ہمیشہ کے جلد باز عمران خان نے غصے میں آ کر بے نظیر...
  10. زیرک

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے وہ جو کہتے حکومت میں آنے کے بعد پہلی تقریر میں بڑے بڑے دعوے کرتےتھے کہ "جب ہم حکومت میں آئے تو خود کا سب سے پہلے خود اپنے آپ سے احتساب کی شروعات کریں گے، اگر کوئی ہم پہ انگلی اٹھائے گا تو تو تلاشی دیں گے"۔ انہوں...
  11. زیرک

    منافقت کی فصل مت بوئیے

    منافقت کی فصل مت بوئیے مولوی صاحب خطبے میں منہ سے جھاگ اڑاتے ہوئے فرما رہے تھے "جوان لڑکیاں جینز پہنتی ہیں تبھی زلزلے آتے ہیں"۔ میں نے سوال کر دیا، "شمالی پاکستان کے قریباً تمام علاقوں میں ماشاءاللہ پردے کا بہت زیادہ رواج ہے، پھر وہاں سب سے زیادہ زلزلے کیوں آتے ہیں؟"۔مولوی خموش ہو گیا کیونکہ ان...
  12. زیرک

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی سینیٹر سے نان شیڈیولڈ ملاقات حکومتی پروٹوکول کی خلاف ورزی؟ میں صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین کا کبھی بھی فین نہیں رہا لیکن اس پوسٹ سے منسلک وڈیو کلپ میں ایک صارف کےاٹھائے جانے والے سوال، طلعت حسین کے جوابات اور ان کے اٹھائے گئے اعتراضات کو ذرا غور سے ضرور سنیئے گا،...
  13. زیرک

    انسان اشرف المخلوقات یا احمق الاحمقات؟

    انسان اشرف المخلوقات یا احمق الاحمقات؟ کہنے کو ہم انسان اشرف المخلوقات ہیں لیکن ہمارے کام احمق الاحمقات سے بھی بڑھ کر ہیں۔ ہم سے اچھے تو یہ پرندے ہیں کہ جو تنکا تنکا جوڑ کر ایک چھوٹا سا گھونسلہ بناتے ہیں، پھر خاندان شروع کرتے ہیں، بچے پیدا کرتے ہیں، انہیں اڑنا اور اپنا رزق تلاش کرنا سکھاتے ہیں،...
  14. زیرک

    احتساب کی ہوا کا رخ ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف

    احتساب کی ہوا کا رخ ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف چیئرمین نیب نے عہدہ سنبھالتے ہی گزشتہ 35 سال کے دوران اقتدار کےایوانوں کے مزے لوٹنے والوں کے بے رحم احتساب کا نعرہ بلند کیا تھا، لیکن موصوف کے قول و فعل میں جتنا تضاد ہے اسے دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ ان میں ہر وہ قابلیت ہے جو پاکستان کے کسی بھی...
  15. زیرک

    بگڑی جو سچ کہے سے، وہ بگڑی نہیں ہوتی

    بگڑی جو سچ کہے سے، وہ بگڑی نہیں ہوتی یہ دنیا کتنی عجیب ہے کہ یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔ تھوڑی سی دنیاوی زندگی میں اپنوں غیروں سبھی کو پرکھ کر دیکھ لیا ہے، اپ ان کی خاطر جھوٹ بولو تو یہ خوشی سے ناچنے لگتے ہیں لیکن کبھی بھولے سے ان کے بارے میں تھوڑا ناموافق کڑوا سچ بول دیا...
  16. زیرک

    میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا

    ممتاز مفتی: "احمد بشیر! تم نے بطور مسلمان اسلام کی کیا خدمت کی؟" احمد بشیر: "مذہب کو اپنے بغض اور مفاد میں استعمال نہیں کیا، اس سے بڑھ کر میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا"۔
  17. زیرک

    دنیا میں اکیلا پڑتا پاکستان ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کے نشانے پر

    دنیا میں اکیلا پڑتا پاکستان ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کے نشانے پر ایف اے ٹی ایف (FATF) نے ماضی میں پاکستان سے 23 سوالات پوچھے تھے تاکہ ان کے جوابات کی روشنی میں اندازہ لگایا جائے کہ پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے، تنظیموں کے اراکین کو سزائیں دینے اور ان کی فنڈنگ کی روک تھام کے لیے...
  18. زیرک

    حرام موسیقی؛ اقتباس از رومی

    حرام موسیقی کسی نے مولانا رومی سے پوچھا "کون سی موسیقی کی آواز حرام ہے؟" آپ نے کہا "امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی بھوکے مسکین کے کانوں تک پہنچے"۔
  19. زیرک

    کیا بے چارے غریب کی عزتِ نفس ایک بار پھرحکمرانوں کے ہاتھوں مجروح ہونے جا رہی ہے؟

    کیا بے چارے غریب کی عزتِ نفس ایک بار پھرحکمرانوں کے ہاتھوں مجروح ہونے جا رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احساس پروگرام کے اجراء کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت غریب مستحق افراد کو 20 کلو آٹے کا تھیلا، 3 کلو چینی اور 5 کلو گھی خریدنے کے لیے امدادی رقم دی جائے گی۔ اللہ کرے امداد کے نام پر ایک...
  20. زیرک

    ٹرمپٹ سے ٹرمپ اچھا جو اپنے کاز سے مخلص تو ہے

    ٹرمپٹ سے ٹرمپ اچھا جو اپنے کاز سے مخلص تو ہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو شام میں ترک فوج کی کاروائی پر بہت زیادہ تشویش لاحق ہے کیونکہ شام کے ساتھ امریکا کا بغل بچہ یعنی اسرائیل کا کینسر جو موجود ہے، اس لیےاسرائیل کو ممکنہ خطرے میں دیکھ کر ٹرمپ کی ٹینشن سمجھ میں آتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹرمپ...
Top