نتائج تلاش

  1. زیرک

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار

    مہنگائی کی سونامی کے اثرات اور غریب عوام کی حالتِ زار چلیں ہم حکومت کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم کرنے کا دعویٰ مان لیتے ہیں اور وزیراعظم کا یہ بیان بھی سچ مان لیتے ہیں "باہرکی ایجنسیز جب کہتی ہیں کہ معیشت مستحکم ہو گئی ہے تو اعتماد ملتا ہے"۔ وزیراعظم سے صرف اتنا عرض کرنا ہے کہ حکومتوں کو اعتماد...
  2. زیرک

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ

    پی ٹی آئی نے پشاور بی آر ٹی بغیر وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر شروع کیا؛ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کیس سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق "پی ٹی آئی کی حکومت نے کسی وژن اور منصوبہ بندی کے بغیر منصوبہ شروع کیا۔ سیاسی اعلانات...
  3. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بندر استرے کا کھیل جاری ایوب خان نے چار بار توسیع لی ضیاءالحق نے تین بار توسیع لی پرویز مشرف نے تین بار توسیع لی اشفاق پرویز کیانی نے ایک بار توسیع لی کچھ فائدہ ہوا؟ ایسے تجربے پہلے بھی کئی بار ناکام ہو چکے ہیں، ایک بار پھر سے اناڑی بندر کے ہاتھ استرا پکڑانے کا کوئی فائدہ ہے؟ ہر بار کی طرح...
  4. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری

    آج ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا ارادہ ہے،جس کا عنوان ہے "زیرک کی پسندیدہ ہلکی پھلکی مزاحیہ شاعری" اس میں ہلکے پھلکے مزاج کی مزاحیہ شاعری شامل کی جائے گی، امید کرتاہوں آپ کو نیا سلسلہ پسند آئے گا۔ گلزار کی شاعری نہیں ڈائننگ ٹیبل پر سوکھی پتی بھری چائے کی چھلنی اور چائے کے دو ان دُھلے کپ اور کچن...
  5. زیرک

    The Most AFFORDABLE ($100) Adventure Pakistan by Dear Alyne

    The Most AFFORDABLE ($100) Adventure Pakistan by Dear Alyne Welcome to Pakistan, the Most AFFORDABLE ($100) Adventure tourism adventure of the world, where you can enjoy the nature, people's hospitality, mouthwatering tasty food and chance to make friends for life. Share and enjoy the vlog by...
  6. زیرک

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ وزارتوں میں ممکنہ تبدیلی پر ہنسیں کہ روئیں مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ وہ جو کہا کرتے تھے کہ "پچھلی حکومتوں اور ان کے مالی مشیروں نے نے نااہلی، مالی بدعنوانی، کرپشن کر کے معاشی عدم استحکام پیدا کیا، (حیرت سے زیادہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ اب انہی...
  7. زیرک

    پکوڑوں بھرا خواب اور اس کی تعبیر (مختصر مختصر)

    پکوڑوں بھرا خواب اور اس کی تعبیر چند دن پہلے ایک خواب دیکھا کہ پکوڑوں اور چائے کا دور چل رہا ہے، گزشتہ ایک ہفتے طویل بارشوں کےموسم کے دوران سردی، بارش، اور چائے پکوڑوں والے خواب کو تعبیر دینے کا موقع بھی قدرت نے بہم پہنچایا۔ ویسے کہیں پڑھا تھا کہ "جب بھی برکھا بہار کا موسم ہو اور بوندوں کی رم...
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    زیرک کے پسندیدہ اشعار آج ایک نیا سلسلہ کرنے کا ارادہ ہے، جس میں اردو کے قطعات، رباعیات، چہار حرفی یا ایک سے زائد اشعار پر مبنی کلام بانٹا جایا کریں گے، امید ہے آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا۔ اجڑا سا وہ نگر کہ ہڑپہ ہے جس کا نام اس قریۂ شکستہ و شہرِ خراب سے عبرت کی اک چھٹانک برآمد نہ ہو سکی کلچر نکل...
  9. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ غزلیں

    آج ایک نیا سلسلہ "زیرک کی پسندیدہ غزلیں" شروع کرنے جا رہا ہوں، امید ہے کہ نیا سلسلہ بھی سب احباب کو پسند آئے گا۔ جو ترے شہر میں آیا ہے اسے راضی کر جس نے کشکول اٹھایا ہے اسے راضی کر جو تری بزم سے جاتا ہے اسے جانے دے جو تری بزم میں آیا ہے اسے راضی کر تجھ پہ جادو ہے نہ آسیب نہ سایہ ہے کوئی جس...
  10. زیرک

    Ultimate Street Fast Food in Pakistan-Mark Weins 4K

    Ultimate Street Fast Food in Pakistan-Mark Weins World famous food vloger Mark Weins once again traveling Pakistan to explore ULTIMATE WESTERN PAKISTANI Fast Food in three major Pakistani cities Karachi, Islamabad and Lahore. In this video you may find some of Western Pakistani street food...
  11. زیرک

    4K video of beautiful Kumrat Valley/ Kohistan/Upper Di/KPK/Pakistan

    4K video of beautiful Kumrat Valley/ Kohistan/Upper Di/KPK/Pakistan A must watch 4K video of beautiful Kumrat Valley in Distt Kohistan, Upper Dir area, Khyber PakhtunKhwa, Pakistan. Some of the nicest drone footage you may ever witness, watch in 0.5 speed because of fast camera movement
  12. زیرک

    What is PAKISTAN REALLY LIKE? 4K Vlog by Dana Wang

    What is PAKISTAN REALLY LIKE? 4K Vlog by Dana Wang What is PAKISTAN REALLY LIKE? A beautiful paradise indeed as described by Dana Wang. She's an Australian girl who toured Pakistan, she liked Islamabad, as it is a modern city with full of natural surroundings, hotels were fabulous and food was...
  13. زیرک

    سفرنگ فرام ہمسفر Suffering from Humsafar

    بیوی غصے میں شوہر سے؛ "دیکھ لینا تمہیں دوزخ میں بھی میرے ساتھ جگہ نہیں ملے گی"۔ شوہر ؛ "دوزخ تمہیں مبارک، میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا"۔
  14. زیرک

    National Stadium Karachi 4K drone cam video

    National Stadium Karachi 4K drone cam video National Stadium Karachi Renovation Insha-Allah it will be ready before 9th March 2019 for Pakistan Super League 2019 - Watch it in 4K Ultra HD video created by KarachiStreetView with stunning drone cam footage
  15. زیرک

    Welcome to Pakistan by Peter Westbenridge

    Welcome to Pakistan by Peter Westbenridge Welcome to Pakistan is a travelogue/vlog by Peter Westbenridge who travelled from Wagah, Lahore, Islamabad and went over to the northern areas of Gilgit Baltistan, Pakistan riding on a motorbike. During his travelogue he met with local people, renowned...
  16. زیرک

    'Changing Perceptions' A vlogue by nature loving foreigners

    'Changing Perceptions (A vlogue by nature loving foreigners & local social media activists) that could change the perceptions of touring so called 'World's Most Dangerous' Country, Pakistan'. Vlogue contains some of spectacular dronecam photage.
  17. زیرک

    Mountains of Pakistan,'Zabardast' A film by French Director Jerome Tanon

    Mountains of Pakistan,'Zabardast' A film by French Director Jerome Tanon. Merci Jerome. A film to watch again & again and could easily fell in love with Pakistan and it's beauty that could take the stress out of your mind.
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    دوستو آج ایک نیا دھاگہ شروع کر رہا ہوں، کس میں اردو کے نئے اور قدیمم شعراء کی اردو نظمیں آپ سے بانٹنے کا دل کر رہا ہے، امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کو یہ نیا سلسلہ پسند آئے گا۔ گیت جلنے لگیں یادوں کی چتائیں آؤ کوئی بَیت بنائیں جن کی رہ تکتے تکتے جُگ بیِتے چاہے وہ آئیں یا نہیں آئیں آنکھیں مُوند کے...
  19. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اج توں پنجابی، سرائکی، پوٹھواری تے ہندکو زباناں چ شاعری دا نواں سلسلہ شروع کرن لگا واں امید اے کہ بیلیاں نوں پسند آوے گا۔ قابو کر لیا سب سپّاں نوں جوگی نے پر دُوری دا ناگ بڑا ہی پَلیا سی اِک نِکی جیہی آس دی باری کھلی رہی پاویں درداں دل دا بُوہا مَلیا سی تنویر شاہد
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    السلام علیکم اہلیانِ اردو محفل، آج سے اپنے پسندیدہ اردو اشعار کی ایک الگ لڑی بنانے جا رہا ہوں، الگ اس لیے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اشعار اور گانوں کے کھیل کا زمرہ سب کے لیے مختص ہے اور اگر آپ وہاں زیادہ اشعار شئیر کر دیں تو دوسرے ممبرز شاید اسے اپنی حق تلفی سمجھنے لگیں گے۔ اسی لیے آج ایک الگ لڑی...
Top