نتائج تلاش

  1. زیرک

    جادوئی اختیارات والی انگلی کی مانگ کرتا بھکاری؛ مختصر مختصر

    جادوئی اختیارات والی انگلی کی مانگ کرتا بھکاری بچپن میں بزرگوں سے سنا کرتے تھے کہ کسی اللہ والے بابا جی کے ہجرے کے باہر ایک بھیک مانگنے والا بیٹھا رہتا تھا، ایک دن بابا جی کو بھکاری کی حالت پر رحم آ گیا۔ انہوں نے پوچھا ”بول کیا مانگتا ہے؟“ بھکاری بولا ”جناب جو بھی عطا کر دیں“۔ بابا جی نے دور ایک...
  2. زیرک

    مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے

    مافیا کے نامعلوم افراد پھر واردات ڈال گئے مافیا والے اس قدر دلیر ہو گئے ہیں کہ اب وہ ایسے وکلاء کو بھی غائب کرنے کے کام میں مشغول ہیں جو ان کی کرپشن کو دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔ اوکاڑہ کے رہائشی عبدالرشید نے تھانہ اوکاڑہ میں روپورٹ درج کروائی ہے کہ اس کے وکیل بھائی شفیق احمد اعوان جو کہ پیشے کے...
  3. زیرک

    مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام

    مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سامنے لانے دو بہادر صحافیوں کو سلام مظلوم کشمیریوں کے لیے مسلمان حکمرانوں خاص کر پاکستانی وزیراعظم اور مسلم دنیا کی سب سے بڑی فوج کے لیے سے تو اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ روز ایک تسلی بھرا بیان ہیں دے بہادر تو امریکی صحافی ڈیکسٹر فلکنز انڈین صحافی رعنا ایوب نکلیں...
  4. زیرک

    یہ ہر بار چور کا بھائی گِرہ کٹ ہی کیوں؟

    یہ ہر بار چور کا بھائی گِرہ کٹ ہی کیوں؟ خاور مانیکا جو کہ کسٹمز کے ایک سینئر آفیسر رہے ہیں ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دورانِ ملازمت شفافیت کے معاملے میں ان کی شہرت اچھی نہیں رہی، وہ چار سال تک ڈائریکٹر جنرل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تعینات رہے ہیں، اس دوران ان پر 6 ارب روپے رشوت لے کر مال بغیر ڈیوٹی...
  5. زیرک

    نصف بہتر کی دہشتگردی کا مقابلہ ممکن نہیں؛ مختصر مختصر

    نصف بہتر کی دہشتگردی کا مقابلہ ممکن نہیں آپ دنیا کے ہر دہشتگرد کا مقابلہ کر سکتے ہیں، لیکن ایک دشمن ایسا ہے جس کے مقابلے میں آپ کو ہمیشہ ہتھیار ڈالنے ہی پڑتے ہیں، جی ہاں! آپ نے صحیح پہچانا، وہی نصف بہتر جن کے آپ پورے بدتر شوہر ہوتے ہیں۔ ان کا صحیح تو صحیح ہوتا ہی ہے لیکن ان کے غلط کو غلط کہنے...
  6. زیرک

    قانون شکن قوم کے جگاڑ؛ مختصر مختصر

    قانون شکن قوم کے جگاڑ پاکستان میں قانون ساز اور حکومتی ادارے ہی سب سے بڑے قانون شکن ہوتے ہیں، ان کی دیکھا دیکھی میں عوام بھی ویسی کی ویسی بے حس ہوتی جا رہی ہے، کچھ عرصہ قبل ایک قانون بنا تھا کہ اگر موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہو گا تو اسے پٹرول پمپ سے پٹرول نہیں ملے گا۔ اب ہر ایک موٹر...
  7. زیرک

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے پنجاب کا دل لاہور اور دل کا ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آج کا سارا دن میدانِ جنگ بنا رہا اور بڑے بڑے گھروں میں بیٹھ کر بڑے بڑے نعرہ لگانے والی بڑھکیلی سرکار کا وسیم اکرم پلس پتہ نہیں کہاں سویا رہا؟۔ کون غلط تھا، کس نے یہ...
  8. زیرک

    ملک کے سیاسی حالات کی مناسبت سے لطیفہ

    حادثے کے بعد مراثی نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ؛ "میں گاڑی چلا رہا تھا کہ بریک فیل ہو گئے، سڑک پر ایک طرف دو آدمی تھے، دوسری طرف بارات جا رہی تھی، بتائیں میں کس طرف گاڑی موڑتا؟"۔ پولیس محرر: "ظاہر ہے دو آدمیوں کی طرف" مراثی: "بادشاہو! میں نے بھی یہی کیا تھا لیکن وہ بھاگ کر بارات میں گھسنے لگے تو...
  9. زیرک

    برق گرتی ہے تو بے چارے غریبانوں پر

    برق گرتی ہے تو بے چارے غریبانوں پر ہر بار کی طرح ایف بی آر اور ہر حکومت کی طرح تبدیلی سرکار نے بھی آسان ٹارگٹ عوام پر ہی ٹیکس کی تلوار کھینچی ہے، کیونکہ عوام کے پاس پیسہ نہیں کہ معاملے کو کورٹ میں لے جائے۔ کاروباری طبقہ ہو یا رئیل اسٹیٹ مافیا یا سیاسی بھیڑیے، ان سب سے ٹیکسز کیا، کرپشن کا پیسہ...
  10. زیرک

    ایک اور ٹرک کی بتی

    ایک اور ٹرک کی بتی پاکستان کو ایک ماڈرن سوسائٹی بنانے کے لیے کرپشن کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔ رپورٹ کرپشن ایپ بظاہر ایک اچھا آغاز ہے لیکن اس میں جو گمنام رہ کر کرپشن رپورٹ کرنے کا آپشن رکھا گیا ہے اس سے اس کے غلط استعمال کا قوی امکان ہے۔ حکومت اگر صرف اداروں میں ہونے والی کرپشن پر قابو پانے کے لیے...
  11. زیرک

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا بچپن میں یہ محاورہ سنتے تھے کہ "موچی کی جوتی ہمیشہ ٹوٹی ہوئی ہوتی ہے"، تو اس وقت اس کی کچھ سمجھ نہیں آتی تھی۔ کرکٹ سے شوق رہا، اچھی کرکٹ کھیلی بھی، اب بھی کھیلتے ہیں اور دیکھ کر خوش بھی ہوتے ہیں لیکن جب سے ایک کرکٹر صاحب بہادر حکومت کے سربراہ بنے ہیں...
  12. زیرک

    علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر

    علم سیاسیات چیپٹر 420 مختصر مختصر یہ سیکھ لینا کہ کب کیا بولنا ہے اور کب نہیں، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے جو ایک 70 سالہ ضدی، اجڈ اور لڑاکا پھپھے کٹن نما حادثاتی لیڈر نہیں سمجھ سکتا کیونکہ فی الحال اس کی گردن میں عسکری سریا فٹ ہے، جس دن عسکریوں نے سریا کھینچا یہ عمارت بھی دھڑام سے جا گرے گی...
  13. زیرک

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر یاد رکھیں کہ شادی کے بعد بیڈ پر پڑا آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے، شوہر زیادہ اکڑ دکھائے تو اہلیہ یہ کہہ کر پورا کمبل چھین لیتی ہے کہ "جائیں بازار سے اپنے لیے نیا لے آئیں یہ مجھے جہیز میں ملا ہے"۔ سبق: مرد حضرات اگر اس جملے سے بچنا چاہتے ہیں تو جہیز لینا چھوڑ دیں۔
  14. زیرک

    خدارا پاکستانیوں کو لمبی لمبی چھوڑنے والوں سے بچائیں

    خدارا پاکستانیوں کو لمبی لمبی چھوڑنے والوں سے بچائیں سہیل وڑائچ نے پاکستان کا درست تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی...
  15. زیرک

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے اشتہارات شائع کروانے کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ؛ "وزیر اعلیٰ پنجاب نے 132 ایکڑ زمین اور 5 ارب...
  16. زیرک

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    نیا سیاسی ٹوئسٹ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن پارلیمان خواجہ آصف نے یہ کہتے ہوئے کہ ”موجودہ صورتحال میں حکومت سے رابطے نہیں رکھے جا سکتے، جو کانٹے بکھیر رہے ہیں وہی چنیں“۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان بھی کر...
  17. زیرک

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسلام آباد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ عندیہ دیا ہے کہ “ہوا کا رخ بدلنے لگا ہے، کچھ عرصے میں آپ کو نظر آ جائے گا، بات بڑی سیدھی سی ہے ، جو کرے گا وہ بھرے گا۔ مالم جبہ اور بی آر ٹی پر...
  18. زیرک

    پاکستانی معیشت کا دھڑن تختہ

    پاکستانی معیشت کا دھڑن تختہ پتہ نہیں حکومتی حلقوں میں کون یہ کام کر رہا ہے کہ ملک میں کرنسی کی فری فلو کو روکا جائے۔ نئی درفطنی یہ چھوڑی جا رہی ہے کہ جو پاکستانی ملک سال بھر کی مدت کے دوران دو بار ملک سے باہر گیا ہے اسے بھی فائلر کی لسٹ میں ڈالا جائے۔ چند دن پہلے بنکوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 50...
  19. زیرک

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب آپ کو اچھی طرح یاد ہو گا کہ جب شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ بنایا جا رہا تھا تو عمران خان اور ان کی حکومت کا مؤقف یہ تھا کہ ”جس شخص کے خلاف نیب میں ریفرنس چل رہے ہیں وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے؟“۔ اس وقت حکومت کی بات بالکل درست تھی کہ ”جس...
  20. زیرک

    گھر کا بھیدی لنکا ڈحائے پارٹ 420

    گھر کا بھیدی لنکا ڈحائے پارٹ 420 سنیں جو نہیں بولتا تھا، اب جب بولنے پہ آیا ہے تو کیا غضب بولتا ہے، پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد خان آج کل عمران خان کی خوب کلاس لے رہے ہیں، موصوف فرماتے ہیں؛ ٭عمران خان کہتے ہیں کہ "سیاسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوں گے"۔ اس پر ان کا کہنا ہے کہ؛ ٭ایم کیو ایم: 7...
Top