نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    محفل پر آج کی سالگرہ میں زہرا کی سالگرہ نظر آ رہی ہے۔ معلوم نہیں کہ درست ہے یا نہیں۔ لیکن میری طرف سے زہرا کو 25ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں بھرا سال ہو۔
  2. ماوراء

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    خرم شہزاد خرم کو 27ویں؟ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں ساتھ لے کر آئے۔ آمین خرم باجو مصروف ہیں، اس وجہ سے آ نہیں سکیں، اس لیے ان کی طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  3. ماوراء

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    ویسے تو حجاب محفل پر کم کم ہی آتی ہے، لیکن جب آتی ہے تو اس کی آمد کی خبر سب کو ہو جاتی ہے۔ "دل چاہتا ہے ۔۔۔" اور "محفل کا محلہ بیوقوفاں" جیسے کامیاب تھریڈ شروع کیے۔:grin: اس کے علاوہ مشاغل کے زمرے میں حجاب نے کافی اچھے تھریڈز شروع کیے ۔ کچن کارنر میں آپ کو حجاب کی پوسٹ کی ہوئی بہت سی اچھی...
  4. ماوراء

    14 اگست کوئز

    جشنِ آزادی کے موقع پر ایک چھوٹا سا کوئز بنایا ہے۔ جو آپ نیچے دئیے گئے لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ کوئز ختم ہونے کی آخری تاریخ 13 اگست ہے۔ کوئز میں حصہ لینے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  5. ماوراء

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    السلام علیکم اہلِ محفل، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ہم نے ایوارڈز 2008 کا انعقاد کیا تھا۔ ایوارڈز کی نامزدگیاں بیس جون تک مکمل ہوئیں اور اکیس جون کو ووٹنگ کا آغاز کیا گیا۔ ووٹنگ کے لیے آپ کو دس دن دئیے گئے تھے۔ جس میں آپ سب نے نہ صرف بھرپور شرکت کی بلکہ...
  6. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    نبیل بھائی۔ پلان میں جو نیا شامل کیا گیا ہے، وہ کچھ اس طرح ہے۔ 11 جولائی۔ سافٹوئیر انٹروڈکشن/ڈسکشن ڈے 12 جولائی۔ ٹیوٹوریل ڈے 13 جولائی۔ ڈیزائن اینڈ ڈیویلوپمینٹ کانٹیسٹ ڈے
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ اکیس جون کو ایوارڈز 2008 کے لیے ووٹنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔ اور آپ کو ووٹنگ کے لیے دس دن کا وقت دیا گیا تھا۔ اس بار ایوارڈز کی ووٹنگ کا طریقہ کار پچھلی بار سے بہت بہتر رہا، انشاءاللہ اسی طرح آئندہ بھی بہتری آتی جائے گی۔ ٢٠٠٨ کے ایوارڈز کے لیے...
  9. ماوراء

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    السلام علیکم اہلِ محفل، ہم نے ان دو ہفتوں کے جشن کے ہر دن مخصوص سلیبریشن کرنے کا سوچا ہے۔ اس مخصوص سلیبریشن کے ساتھ ساتھ ہم روزمرہ کی پوسٹس بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھیں گے۔ اور ہر سلیبریشن کا انچارج میں نے خود سے ہی بنایا ہے، امید ہے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ اگر ہے تو، آپ بتا سکتے ہیں۔...
  10. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سالہ جشن کا آغاز

    السلام علیکم اہلِ محفل۔ سب سے پہلے تو آپ سب کو اردو محفل کی تیسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کی گہما گہمی تو آج صبح سے ہی شروع ہو گئی تھی،لیکن محفل کی سالگرہ کا اصل وقت تقریباً اسی وقت ہے۔ تو میں نے سوچا کہ سالگرہ کے جشن کا آغاز کر دیا جائے۔ ہم نے جشن کم از کم دو ہفتے تک منانے کا...
  11. ماوراء

    بالائی کے سیخ کباب

    بالائی کے سیخ کباب۔ خشک قیمہ (چربی، چکنائی اور پانی بالکل نہ ہو) >>> ایک کلو۔ گھی یا مکھن >>> چار سے پانچ کھانے کے چمچ بالائی >>> آدھا کپ کچا پپیتا یا بیکنگ پاؤڈر >>> تھوڑا سا۔ پسا ہوا گرم مصالحہ >>> ڈیڑھ چائے کا چمچ ادرک >>> ایک کھانے کا چمچ پیاز >>> دو عدد درمیانے سائز کے ہری مرچیں >>> چار سے...
  12. ماوراء

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    السلام علیکم اہلِ محفل جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی سالگرہ پر ہم ایوارڈز ٢٠٠٨ کا اجراء کر رہے ہیں۔ اس کے لیے جون کے شروع سے ہی ایوارڈ لسٹ ترتیب دے دی گئی تھی۔ اور آپ سب کو ایوارڈز کی نامزدگی کے لیے وقت دیا گیا تھا۔ اس کام میں جس جس نے مدد کی، ان سب کا بہت بہت شکریہ۔ خاص طور پر میں...
  13. ماوراء

    ڈریم لینڈ

    Sognsvann ڈریم لینڈ کی ایک جھیل۔
  14. ماوراء

    ہم تم - ازل

    http://www.youtube.com/watch?v=sBVcYYqaWPI ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں تجھ بن جی نہ پائیں ایسا نہ ہو مر جائیں ہم تم کھو نہ جائیں پاگل ہو نہ جائیں پھیلی ہے خوشبو ساون کی پھولوں کے آنگن میں یاد بسی ہے ان بانہوں کی سانسوں کے دامن میں ہم نے کیسا روگ...
  15. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    یہاں میں ایک ایوارڈ کا نام سب سے نیچے جو لکھوں گی، اس کی نامزدگی کے لیے آپ سب نے نام دینا ہے۔ اور پھر میں اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے نام دوں گی۔ یہ کام جلدی سے ہونا چاہیے۔ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ اس ایوارڈ کا حقدار ہو سکتا ہے تو اپنا نام ضرور دے۔ 1- لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اعجاز اختر...
  16. ماوراء

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    السلام علیکم، اس تھریڈ میں میں ایوارڈز لسٹ دے رہی ہوں۔ لیکن یہ حتمٰی لسٹ نہیں ہے۔ اس میں ردوبدل ہوتی رہے گی۔ اس لسٹ میں زیادہ تر وہی ایوارڈز شامل ہیں جو دو ہزار سات میں جاری کیے گئے تھے۔ اگر آپ کے ذہن میں ان کے علاوہ ہیں تو اس تھریڈ میں پوسٹ کر دیں، تاکہ اس کو بھی اس لسٹ میں شامل کیا جا سکے۔...
  17. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    السلام علیکم اہلِ محفل جون کا مہینہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے۔ اور 30 جون کو ہم سب محفل کی تیسری سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ محفل کی روایت کے مطابق اس سال بھی ہم ایک مہینہ پہلے جشن کی تیاریاں شروع کریں گے۔ اور اس عرصے میں ہم سب مل کر سوچیں گے کہ اس سالگرہ میں کیا کیا جائے اور اسے کیسے...
  18. ماوراء

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    تفسیر بھائی پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر کافی ایکٹو ہیں۔ اور آخر کار ان کی 3000 پوسٹس ہو ہی گئیں۔ بھیا کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ میرے لیے کوئی تھریڈ نہیں کھولتا۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔ ہم سب بہنوں نے اس بار سوچا کہ تھریڈ کھولنے سے اگر پرواہ کا احساس ہوتا ہے، تو اس بار ہم تھریڈ ضرور کھولیں گے۔...
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی، تھریڈ بند کر دیا۔۔اور نیا کھولا بھی نہیں۔:( میں سوچ رہی ہوں کہ بہت وقت ضائع کر لیا۔۔ اب کوئی کام کر لوں۔
  20. ماوراء

    سویڈش کوفتے

    سویڈش میٹ بالز اجزاء پانچ سو گرام قیمہ ایک سے آدھی چائے کی چمچ نمک ایک سے آدھی چمچ کالی یا سفید مرچیں دو کھانے کے چمچ آلو کا آٹا تین سے چار ڈیسی لیٹر دودھ یا پانی ایک انڈا ایک کھانے کا چمچ کترا ہوا پیاز دو سے تین کھانے کے چمچ مارگرین تلنے کے لیے ساس؛ تین ڈیسی لیٹر یخنی ایک...
Top