بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم اہل محفل،
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ محفل کی سالگرہ 30 جون کو منائی گئی تھی۔ پلان کے مطابق جولائی میں ایوارڈز دیئے جانے تھے۔ لیکن اللہ کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ ہم نے ایک مہینہ جو محفل کی سالگرہ کے حوالے سے کاموں پر سوچ رکھا تھا۔ کسی پر بھی ٹھیک...