نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    محب سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تمھاری کمر کا درد ٹھیک ہو جائے۔ (جو کہ بڑھاپے کی نشانی ہے۔):p
  2. ماوراء

    لتا عجیب داستاں ہے یہ

    [youtube] عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم یہ روشنی کے ساتھ کیوں دھواں اٹھا چراغ سے یہ روشنی کے ساتھ کیوں دھواں اٹھا چراغ سے یہ خواب دیکھتی ہوں میں، کہ جگ پڑی ہوں...
  3. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    تھریڈ کھولنے کا مقصد : ویسے تو تفسیر بھائی کی بہت سی بہنیں ہیں، لیکن تفسیر بھیا کو ہر بہن سے شکایت ہے۔ اور اب ان کی سب بہنوں نے ان کی شکایات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ آجکل بھیا کچھ خفا خفا بھی ہیں، تو سب مل کر یہاں ان کو منانے کی کوشش کریں گی اور ان کے تمام “گلے“ دور کرنے کی کوشش۔۔۔...
  4. ماوراء

    23 مارچ کوئز

    23 مارچ بھی آ رہا ہے۔ تو اس حوالے سے بھی سب کا چھوٹا سا امتحان ہو جائے۔ آپ کے پاس تین دن ہیں۔ 24 تاریخ کو رزلٹ اناؤنس ہو گا۔ سوالات 1) کراچی کا پرانا نام کیا تھا؟ ٢) نئی تعیر شدہ قومی یادگار کس شہر میں بنائی گئی ہے؟ ٣) اسلام آباد کو کب دارلخلافہ بنایا گیا تھا؟ ٤) پرچم ہلالِ...
  5. ماوراء

    12 ربیع الاول کوئز

    12 ربیع الاول کے حوالے سے میں نے ایک مختصر سا کوئز تیار کیا ہے۔ جو دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ان سوالوں کے جواب دیں گے اور جس کے سب سے زیادہ جواب ٹھیک ہوں گے۔ وہ ظاہری سی بات ہے، جیت جائے گا۔ اسی طرح دوسرا اور تیسرا نمبر۔ سب نے اپنا اپنا جواب لکھنا ہے، ایسا نہ ہو کہ اوپر والے ممبر کے جواب دیکھ کر اپنا...
  6. ماوراء

    توبۃ النصوح 1- 25

    تبصرے، تجاویز کے لیے یہاں آئیں۔ توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی دیباچہ الٰہی، خلعت صفت پارچہ، خمسہ و عقل و روح سے سرفرازی دی ہے تو منصب ایمان داری بھی عطا کر کہ خطاب اشرف المخلوقات میری حالت کے مناسب ہو۔ خداوند اپنے حبیب کا امتی بنانے سے امتیاز بخشا ہے تو تقریب...
  7. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ توبتہ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نام | صفحہ | تکمیل ماوراء | 1-25 | وارث | 26-50| ایم بلال|51-75 |مکمل حسن علوی| 76-100 | قیصرانی| 101-125|مکمل قیصرانی| 126-150| ؟| 151-175| ؟| 176-200| شمشاد| 201-242|مکمل
  8. ماوراء

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    سیدہ شگفتہ ۔۔۔جی ہاں سیدہ شگفتہ۔۔۔آپ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ محفل پر آج سے دو سال اور تقریباً تین مہینے پہلے رجسٹر ہوئیں۔ شروع شروع میں تو صرف قائداعظم کے فرمان یعنی “کام ، کام اور صرف کام“ پر عمل کرتی تھیں۔ اور آپ کو صرف اور صرف محفل کی لائبریری کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ اور یقیناً آج بھی...
  9. ماوراء

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    السلام علیکم اراکینِ کتب خانہ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے، میں تو سوچ رہی ہوں کہ آئندہ محفل پر کوئی جشن یا تقریب نہ رکھی جائے، کیونکہ ہر بار کوئی نہ کوئی مسئلہ ہی ہو جاتا ہے۔ جب ہم محفل کا دو سالہ جشن منا رہے تھے کہ سانحہ لال مسجد کی وجہ سے سب کچھ رک گیا اور آج بھی جب ہم تقریب منانے جا رہے...
  10. ماوراء

    کیٹلاگ، تجربہ

    ( * ) کا مطلب ابھی نامکمل ہے یا برقیائی جا رہی ہے۔ اردو نثر آپ بیتی نمبر شمار | زمرہ | کتاب | مصنف | بار اشاعت اول| پبلشر | برقیائی | محفل لائبریری لنک | وکی لائبریری لنک | تبصرے لنک | پروف ریڈرز 1 | آپ بیتی | الکھ نگری* | ممتاز مفتی | ۔۔۔ | ۔۔۔ | سیدہ شگفتہ | الکھ نگری | الکھ...
  11. ماوراء

    مبارکباد شگفتہ کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم، باوثوق ذرائع کے مطابق "سیدہ شگفتہ" 25 ستمبر کو اپنی (کونسی؟؟؟) سالگرہ منا رہی ہیں۔ کیا شگفتہ سال میں دو سالگرہیں مناتی ہیں؟ یہ جاننے کے لیے ہم شگفتہ کی تصدیق چاہیں گے۔ کیونکہ ابھی اسی سال یعنی 19 اپریل 2007 کو ہم سب نے شگفتہ کو سالگرہ وش کی تھی۔ اور اب ایک اور سالگرہ آ گئی؟...
  12. ماوراء

    ناریل اور جیم کا کیک

    میدہ - >> - 185 گرام بیکنگ پاؤڈر - >> - 2 چائے کے چمچ مکھن - >> - 150 گرام آئسنگ شوگر - >> - 60 گرام انڈے کی زردی - >> - 1 سٹابری جیم - >> - 150 گرام باریک پسی ہوئی چینی - >> - 125 گرام انڈے - >> - 3 باریک اور بالکل چھوٹا کدو کش ہوا ناریل - >> - 270 گرام ترکیب :- ٭ 180C اوون گرم...
  13. ماوراء

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ۔۔۔ بس رمضان ختم ہی ہونے والا ہے پھر اس کے بعد عید۔۔۔:p باجو کو ابھی سے عید کی پڑی ہوئی ہے۔ اس لیے سوچا تھریڈ ہی کھول دوں۔ آپ سب بھی عید کی ہونے والی تیاریوں اور ادھر ادھر کی عید سے ریلیٹڈ باتیں کریں۔ باتیں کرنے میں پتہ ہی نہیں چلے گا اور عید آ جائے گی۔ میری عید بھی اس بار خاص الخاص ہے۔ اس...
  14. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    پچھلا بریکنگ نیوز کا تھریڈ شگفتہ نے کھولا تھا۔ ان دنوں الیکشن کی گہما گہمی تھی اور پل پل میں تازہ خبریں ملتی تھیں۔ اس لیے سہولت کے لیے شگفتہ نے تھریڈ کھول دیا کہ ممبرز کو خبریں ادھر ادھر سے لینے کے بجائے اس نیوز چینل سے مل جائیں۔ اور وہ دھاگہ بہت چلا اور اب اس کے سو صفحات ہونے پر شمشاد بھائی نے...
  15. ماوراء

    چرغہ

    چرغہ چینی ڈش اجزاء مرغ گن پاؤڈر ساس ترکیب:- ایک مرغ لیں اس کو اچھی طرح صاف کر کے نمک کے پانی میں دھو لیں۔ اس پر گن پاؤڈر ساس[1] لگائیں۔ اور پانی کا ہلکا سا چھینٹا لگائیں۔ کسی لکڑی یا لوہے کی سلاخ میں لگا کر تیز آنچ پر آہستہ آہستہ گھمائیں۔ چرغہ تیار ہے۔ گن پاؤڈر ساس...
  16. ماوراء

    تاسف فرحت کے نانا

    ابھی باجو نے بتایا کہ فرحت کے نانا کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔ اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور مغفرت فرمائے۔ اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. ماوراء

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی

    صفحہ : 20 - 16 تبصرے کا لنک خود مختار بادشاہ جن کا کوئی ہاتھ روکنے والا نہیں ہوتا اور تمام بیت المال جس کا جیب خرچ ہوتا ہے اس کی بے دریغ بخشش شعراء کی آزادی کے حق میں سم قاتل ہوتی ہے۔ وہ شاعر جس کو قوم کا سرتاج اور سرمایہء افتخار ہونا چاہیے تھا۔ ایک بندہ ہو اوہوس کے دروازہ پر دریوزہ گروں...
  18. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی دوسری سالگرہ پر ہم نے اراکین کو مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز دینے کے بارے میں سوچا تھا۔ اور ان ایوارڈز کی ووٹنگ کے لیے تھریڈز بھی کھولے گئے تھے۔ آپ سب کے مشورے اور ووٹنگ کے مطابق ہی سب کو ایوارڈز دئیے گئے ہیں۔...
  19. ماوراء

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    زینب کتنی بڑی ہو گئی ہو۔۔؟ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تم اپنی زندگی میں ڈھیر ساری سالگرہیں دیکھو اور اسی طرح محفل پر آتی رہو۔
  20. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    ساجد کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے خوشیوں کا سال ہو۔ سالگرہ مبارک۔
Top