نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو کا مستقبل، امکانات اور اندیشے

    اردو کا مستقبل، امکانات اور اندیشے سنجے گوڈ بولے کرشن مھشیوری اردو ہے جسکا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ہندوستان میں دھوم ہماری زبان کی ہے میری آج کی گفتگو جس قدر محدود ہے اسکا اتنا ہی وسیع و لا محدود ہے۔ براہِ راست اس موضوع پر گفتگو کرنے سے قبل میں ‘ اردو زبان‘ کی مختصر تارخ بیان...
  2. ماوراء

    کیلے کا کیک

    کیلے کا کیک ( ٨ ۔ ١٠ ) ١٢٥ گرام ------ کریم چیز ١٢٥ گرام ------ مکھن (روم ٹیمریچر) ١٨٥ گرام ------- براؤن شوگر ٢ ------- انڈے ٢ ------- بڑے، پکے ہوئے کیلے ٢٥٠ گرام ----------- میدہ ١ چائے کا چمچ ------ بیکنگ پاؤڈر ٣٠ گرام -------- باریک کٹے ہوئے بادام گلیز ، کریم :-...
  3. ماوراء

    وائٹ چاکلیٹ کیک

    وائٹ چاکلیٹ کیک بادام۔۔۔۔۔۔ 200 گرام چینی۔۔۔۔۔۔200 گرام انڈے ۔۔۔۔۔۔2 عدد کوکاو(cocoa) پاؤڈر۔۔۔۔ 1 کھانے کی چمچ 1 مالٹے کے چھلکے (باریک لمبےکٹے ہوئے) ترکیب:- باداموں کو باریک پیس لیں۔ چینی اور انڈے کو مکس کر لیں۔ پھر اس میں بادام، cocoa اور مالٹے کے چھلکے بھی ڈال کر مکس کر...
  4. ماوراء

    وجہ پریشانی

    وجہء پریشانی ایک خاتون نجومی کے پاس گیئں اور اپنا ہاتھ دکھایا۔ ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے پسینہ صاف کیا اور کہا۔ “خاتون! آپ تین ماہ بعد بیوہ ہونے والی ہیں“ عورت نے برجستہ کہا۔ “ یہ تو میں جانتی ہوں۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ میں پکڑی جاؤں گی یا نہیں۔؟“
  5. ماوراء

    نظارہ - قرۃ العین حیدر

    نظارہ تارا مائي کي آنکھيں تاروں ايسي روشن ہيں اور وہ گرد وپيش کي ہر چيز کو حيرت سے تکتي ہے، دراصل تارا بائي کے چہرے پر آنکھيں ہي آنکھيں ہيں، وہ قحط کي سوکھي ماري لڑکي ہے جسے بيگم الماس خورشيد کے ہاں کام کرتے ہوئے صرف چند ماہ ہوئے ہيں اور وہ اپني مالکن کے شان دار فليٹ کے سازو سامان کو...
  6. ماوراء

    مٹي کي مونا ليزا - اے حمید

    مٹي کي مونا ليزا دور حاضر کے نامور ناول نگار اے حميد نئي نسل کے پسنديدہ قلمکار ہيں۔ ان کي کہانياں اور ناول بڑي شہرت کے حامل ہوتے ہيں۔ اے حميد انيس سو اٹھائيس کو امر تسر بھارت ميں پيدا ہوئے۔ انہوں نے بچوں کے سينکڑوں ناول لکھے اور قلم کو بذريعہ معاش کے طور پر اپنايا۔افسانہ نگاري کے صنف ميں...
  7. ماوراء

    وحی

    کل آدھی رات کو مجھے ایک لطیفہ یا د آ گیا تھا۔ میرا ١٢ بجے ہی دل کر رہا تھا کہ یہاں پوسٹ کر کے آؤں۔ لیکن اس وقت کر نہیں سکی۔ lol ایک جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔ دولہا دلہن کے پاس جاتا ہے۔ بڑے پیار سے گھونگھٹ اٹھا کر پوچھتا ہے۔۔ حضور کا نام کیا ہے۔؟؟ دلہن:- ججج۔۔جی ۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ...
  8. ماوراء

    سردار جی

    سردار جی جب دہلي اور نئي دہلي ميں فرقہ ورانہ قتل و غارت کا بازار گرم اور مسلمانوں کا خون سستا ہوگيا تو ميں نے سوچا واہ ري قسمت پڑوسي بھي ملا تو سکي، حق ہمسائيگي ادا کرنا اور جان بچانا تو کجانا جانے کب کر پان بھونک دے، بات يہ ہے کہ ميں کسي قدر سکھوں سے ڈرتا ہوں، کافي نفرت کرتا ہوں اور ان کو...
  9. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    بابو گوپي ناتھ بابوگوپي ناتھ سے ميري ملاقات سن چاليس ميں ہوئي، ان دنوں ميں بمبئي کا ايک ہفتہ وار چرچہ ايڈٹ کيا کرتا تھا، دفتر ميں عبدالرحيم سينڈو ايک ناٹے آدمي کے ساتھ داخل ہوا ميں اس وقت ليڈ لکھ رہا تھا، سينڈو نے اپنے مخصوص انداز ميں باآواز بلند مجھے آداب کيا اور اپنے ساتھي سے متعارف کرايا،...
  10. ماوراء

    تکا کباب

    تکا کباب اشياء بيف پسندے <<<< دو کلو دہي <<<<<<<<< ایک پاؤ نمک<<<<<<<<< حسب ضرورت مرچ<<<<<<<<<< حسب ضرورت گرم مصالحہ<<<<< حسب ضرورت پپيتہ<<<<<<<<< حسب ضرورت ترکيب:دو کلو پسندے بيف کے ايک پاؤ دہي ميں نمک، مرچ، پسا ھوا گرم مصالحہ اور پپيتا ملاديں، پسندے دھوکر صاف توليہ سے خشک...
  11. ماوراء

    چڑیل - احمد ندیم قاسمی

    چڑیل جي ہاں ہےتو عجيب بات مگر بعض باتيں سچي بھي ہوتيں ہيں، دن بھر وہ برساتي نالوں ميں چقماقي کے جھولياں چنتي ہے اور رات کو انہيں آپس ميں بجاتي ہے، اور جس اسے جنگارياں جھڑنے لگتي ہيں تو زور زور سے ہنستي ہے، اور پھر اس کي ہنسي شديد ہونے لگتي ہے، تو ہم پر رحمتيں برسا خوتون، تو آسمان پر ستارے...
  12. ماوراء

    تعارف تفسیر صاحب

    تفسیر صاحب کو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔!! مجھے یقین ہے کہ تفسیر صاحب اردو محفل پر ایک بہت اچھا اضافہ ہوں گے۔ ان کو اصل میں میں نے یہاں انوائٹ کیا ہے یہ خود شاعر، افسانہ نگار اور ناول نگار بھی ہیں۔ زیادہ تو میں بھی نہیں جانتی ان کے بارے میں ۔ مجھے امید ہے کہ تفسیر صاحب یہاں آ کر اپنا تفصیلی تعارف...
  13. ماوراء

    لاثانی کڑاہی

    لاثاني کڑاہي اشياء مرغي ۔۔۔۔ 1/2 کلو چھوٹي چھوٹی ٹماٹر ۔۔۔۔۔ 1/2 کلو ہري مرچ ۔۔۔۔ 10 عدد دھنيا پاؤڈر ۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچہ لال مرچ۔۔۔۔۔۔1 چائے کا چمچہ کالي مرچ۔۔۔۔۔1 چائے کا چمچہ ادرک پيسٹ۔۔۔۔1 چائے کا چمچہ...
  14. ماوراء

    اجلا تن - بشریٰ رحمٰن

    [align=center:241dc3466e]اجلا تن [/align:241dc3466e] بہادر کے تھانے کے اندر ايس، ايچ او کي ميز کے اوپر ايک برہنہ لاش پڑي ہوئي تھي، لاش کي مس مرايس ناف کے اوپر تاش کے پتے پھيلے ہوئے تھے، کچھ سفاک ہاتھ اپني بازي ميں مگن تھے تھانے کے گيٹ پر حسب معمول چوبدار پہرہ دے رہا تھا، گاؤں کي گليوں کے...
  15. ماوراء

    افسانہ سیکشن

    ڈیئر ایڈمن، میں نے “اردو نثر“ میں ایک ‘افسانہ‘ پوسٹ کیا ہے۔ لیکن وہاں مجھے افسانوں کے لیے کوئی علیحدہ سے حصہ نظر نہیں آیا۔ میرے خیال میں “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ میں افسانوں کے لیے بھی ایک سیکشن ہونا چاہیے۔ کیونکہ میں نے ابھی بہت سارے افسانے اور بھی لکھنے ہیں۔ :P اس لیے اس کا ایک...
  16. ماوراء

    توبہ شکن - بانو قدسیہ

    توبہ شکن بي بي رو رو کر ہلکان ہو رہي تھي۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ مجھے کوئي خوشي راس نہیں آتي ۔ ميرا نصيب ہي ايسا ہے۔ جو خوشي ملتي ہے ايسي ملتي ہے گويا کوکا کولا کي بوتل میں ريت ملا دي ہو کسي نے۔ آنکھيں سرخ ساٹن کي طرح چمک رہي تھيں اور سانسوں ميں دمے کے اکھڑے پن کي سي...
  17. ماوراء

    زاویہ 1

    فہرست ١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماوراء ٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماوراء ٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماوراء ٤۔ مایوسی...
  18. ماوراء

    عقل و دل

    عقل و دل عقل نے ایک دن یہ دل سے کہا بھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں ہوں زمیں پر،گزر فلک پہ مرا دیکھ تو کس قدر رَسا ہوں میں کام دنیا میں رہبری ہے مرا مثلِ خضرِ خجستہ پا ہوں میں ہوں مفسًرِ کتاں ہستی کی مظہر شانِ کبریا ہوں میں بوند اک خون کی ہے تو لیکن غیرتِ لعلِ بے بہا ہوں میں دل نے سن کر...
  19. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    محب اور رضوان کی وجہ سے آج کل ہمیں ‘آبِ گم‘ پڑھنے کو مل رہی ہے۔ ان دونوں کی یہ کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے۔ اپنی زبان کے لیے اتنا کام کرنے والوں پر رشک آتا ہے۔ کہ اتنی مصروف زندگی کے باوجود لوگ اتنا کام کر رہے ہیں۔ اگر اسی طرح آپ سب یوں کام کرتے رہے تو انشاءاللہ مجھ جیسے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھ جائیں...
  20. ماوراء

    چکن الاکیو

    چکن الا کیو آلو (ابلے ہوئے،درمیانے سائز کے) ۔۔۔ 2 عدد چکن(ابلا ہوا)۔۔۔ 1 کپ مسٹرڈ پوڈر۔۔ ½ چائے کی چمچ انڈا ۔۔1 عدد تیل ۔۔۔تین کپ سیاہ مرچ۔۔ 1 چائے کا چمچ بریڈکرامز۔۔2 کپ نمک ۔۔۔1 چائے کا چمچ مکھن۔۔۔ مرغی کی ٹانگوں کی ہڈیاں۔۔۔4۔6 عدد ترکیب:- 1 ۔ آلو ابال کر پیس (Mash)لیں۔ اور...
Top