نتائج تلاش

  1. ماوراء

    "اسکاچ ایگز"

    “اسکاچ ایگز“ (3 افراد کے لئے) اجزاء: پارسلی اور دھنیا ۔۔۔ 5 کھانے کے چمچ باریک کترے ہوئے سکمڈ ملک نرم پنیر ۔۔۔ آدھا کپ چکنائی کے بغیر مصالحہ دار قیمہ ۔۔۔ 450 گرام نمک مرچ ۔۔۔ حسب ذائقہ جو ۔۔۔ آدھا کپ کٹے ہوئے سلاد کے پتے ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے ترکیب...
  2. ماوراء

    کھجور کا کیک

    کجھور کا کیک 8 - 10 کے لیے اجزاء: کجھوریں( پسی\کٹی ہوئی) = = = = = 155 گرام اخروٹ (کَٹے ہوئے)= = = = = 45 گرام براؤن شوگر = = = = = 90 گرام انڈے (پھینٹے ہوئے) = = = = 2 مکھن (پگھلا ہوا) = = = = = 125 گرام Syrup = = = = = = دو ٹی سپون میدہ = = = = = = 90 گرام چھلکے سمیٹ پسا...
  3. ماوراء

    "میری پسند"

    اپنی پسند کی شاعری کا تھریڈ باجو (بوچھی) نے شروع کیا تھا۔ زکریا نے سو صفحات بھی مکمل نہ ہونے دئیے اور ہمیشہ کی طرح ایک اور تھریڈ کو مقفل کر دیا۔ یہاں آپ اپنی پسند کی اشعار، غزلیں، نظمیں، قطعات پوسٹ کر سکتے ہیں۔
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی(756 - 787)

    رنگین شخصیت، ان کے انوکھے انداز اور پرکیف انداز گفتگو سے محفوظ نہیں ہوتا تھا۔ وہ انہیں بیٹے کی حیثیت سے دیکھتا اور اپنے مقاصد کے زاویے سے ان کی باتوں پر غور کرتا اس لیے یہ تمام رنگینی اس کی نگاہ میں دنیاداری مکر فریب چالاکی کے مترادف نظر آتی۔ اسے ان کی ہر بات پر غصہ آتا تھا۔ نتیجہ یہ ہوتا کہ بات...
  5. ماوراء

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    پاکستان میں اس وقت بارہ بج چکے ہوں گے۔ اور بقول شمیل کے ہی کہ رات ایک بجے ان کی سالگرہ کی خوشی میں ہر بار زبردست پارٹی ارینج ہوتی ہے۔ اور شاید ابھی وہ وہیں انجوائے کر رہے ہوں۔ شمیل کو میری طرف سے ان کی بائیسویں سالگرہ (12 اگست) بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو زندگی میں ڈھیر ساری...
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    :786: سی دوڑنے لگیں۔ اس روز ایلی دیر تک آئینے کے سامنے کھڑا رہا۔ لیکن وہاں ایک بھدے کالے اور بھونڈے لڑکے کے سوا کچھ نہ تھا پھر اس نے باہر جا کر صابن سے منہ دھویا شاید وہ پہلا دن تھا۔ جب اس نے اس شدت سے محسوس کیا تھا کہ وہ بد صورت ہے۔ اس کی سمجھ میں کچھ نہ آتا تھا کہ فرید ایسی...
  7. ماوراء

    رشین کباب

    رشین کباب 2tbs کوکنگ آئل پین میں ڈال کر گرم کر لیں۔ اس میں پسی ہوئی 2 ہری مرچیں، 2ts پسی ہوئی ادرک، 4tbs میدہ (براؤن نہ ہو) ½ کپ دودھ ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ سا بنا لیں۔ * ہرا پیاز، شملہ مرچ(پیلی) (باریک لمبائی میں کٹی ہوئی) 2 عدد گاجر (باریک کٹی ہوئی) 2 بڑے سائز کے آلو...
  8. ماوراء

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    لائبریری ٹیم کے ارکان متوجہ ہوں۔ جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ ہماری اردو لائبریری ترقی کی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ ہمارے بہت ہی مخلص اور سچی لگن سے کام کرنے والے رکن ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ ہم کسی کی ذرا سی محنت کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ کسی کی تھوڑی سی محنت بھی ہماری لائبریری کے لیے...
  9. ماوراء

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس محفل میں حجاب کو آئے ہوئے چند دن ہی ہوئے ہیں۔ اور انھوں نے لائبریری میں ایک افسانہ لکھ کر حصہ بھی لے لیا ہے۔ اور امید ہے کہ حجاب آئندہ بھی ہمارے لائبریری پراجیکٹ میں شامل ہوں گی۔ حجاب، آپ کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید۔ اور بہت خوب!!
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی (1 - 35)

    علی پور کا ایلی ممتاز مفتی
  11. ماوراء

    چیز کیک

    ~~ چیز کیک (6۔4 کے لیے) اجزاء رکوٹا چیز ۔ 500 g نمک میدہ ۔ 4 کھانے کے چمچ چینی ۔ 4 کھانے کے چمچ انڈے ۔ 2 عدد ( زردی اور سفیدی علیحدہ کر لیں) سفیدی کو اچھی طرح پھینٹنا ہے کہ وہ سفید اور سخت ہو جائے۔ 1 مالٹے کی چھلکے (کدوکش کیے ہوئے) کشمش ۔ 60 g ( گرم پانی میں پہلے بھگو دیں۔...
  12. ماوراء

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    :786: [align=justify:3e11c6b911][/align:3e11c6b911] ~~ زاویہ 1 زاویہ 2 اشفاق احمد 1۔شمشاد 2۔محب علوی 3۔ماوراء 4۔قیصرانی 5۔فریب اور 6۔فیصل عظیم عزیز دوستو، آج ہمیں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے اپنی مشترکہ محنت سے لائبریری پراجیکٹ...
  13. ماوراء

    ~ الیکشن 2006 ~

    ~~ عزیز دوستو، طویل ترین اور صبر شکن انتظار کے بعد آخر وہ مبارک گھڑی آہی گئی جس میں سب کو اپنا حق استعمال کرنے کا موقع ملے گا ، جی ہاں الیکشن کے لیے ووٹنگ اب شروع ہوئی چاہتی ہے۔ آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی دیر سے الیکشن مہم تو جاری تھی مگر الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا اعلان وعدہ...
  14. ماوراء

    تعارف ~~ سارا ~~

    ~~ دوستو، سارا میری بہت اچھی دوست ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ سارا بہت جلد اردو ٹائپ کرنا سیکھ جائے گی۔ اور یقیناً سارہ خان کی طرح نہیں کرے گی کہ آن لائن ہی نہ آئے۔ سارا بس اردو لکھنا سیکھ لے۔ تو اس نے میرے ساتھ بہت بڑے پراجیکٹس پر کام کرنا ہے۔ اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ سارا میری کسی بات سے...
  15. ماوراء

    ال + قاعدہ

  16. ماوراء

    جون ایلیا راتیں سچی ہیں،دن جھوٹے ہیں

    راتیں سچی ہیں، دن جھوٹے ہیں ~~ چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی میں اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا اِن کی لذت اور اذیت سے میں اپنا عہد نہیں توڑوں گا تیز نظر نابیناؤں کی آبادی میں ، کیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں ہاں میرے خوابوں کو تمھاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیر...
  17. ماوراء

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)

    مجھ سے ملنے۔۔۔؟؟ :shock: میں تو خالہ کے پاس 1 مہینے کے لیے جرمنی جا رہی ہوں۔ :wink:
  18. ماوراء

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ اگر آپ کے گھر چھٹیوں میں آپ کی کوئی کزن چند دن رہنے کو آئے، آپ اسے چاہتے بھی ہوں لیکن اظہارِ محبت نہ کر سکیں تو ایک منٹ میں پتہ چل سکتا ہے کہ وہ بھی آپ کو چاہتی ہے کہ نہیں۔ باورچی خانے میں کھانا بناتے ہوئے آپ چپکے سے اس کے قریب جائیں اور اس کے شانوں پر ایک ہلکی سی...
  19. ماوراء

    تعارف زوہا علی

    زوہا اردو محفل پر خوش آمدید۔۔ مجھے یقین ہے کہ تم یہاں بہت انجوائے کرو گی اور یقیناً تمھارے آنے سے یہاں کی رونق میں اضافہ ہو گا۔ پلیز پلیز سارا کی طرح گم نہ ہو جانا۔ میں سارا کو بھی بلاتی ہوں ابھی۔۔ اچھا اپنا چھوٹا سا تعارف کروا دو۔ تاکہ ہم سب تمھارے بارے زیادہ بہتر طور پر جان سکیں۔...
  20. ماوراء

    آشیانہ - خواجہ احمد عباس

    آشیانہ خواجہ احمد عباس آشيانہ مہندي آخر آدمي تھا، جو رات آشيانہ ميں لوٹا، رندھير اس رات کو گھر نہيں آيا تھا، وہ اکثر رات کو گھر نہيں آتا تھا، مہندر نے اندھيرے ميں ٹٹول کر بجلي کا بٹن دبايا ليکن روشني نہيں ہوئي شايد آج پھر فيوز اڑگيا تھا، آشيانہ ميں اندھيرا تھا مہندر نے کسي کو آواز دي...
Top