نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم دوستو، امید ہے کہ آپ سب اچھے ہوں گے۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ محفل میں دو الیکشن پہلے منعقد کیے جا چکے ہیں۔سیانا کون۔۔محب یا ماوراء اور ہردلعزیز کون؟ ماوراء یا محب؟ میرا خیال ہے اب تیسرے الیکشن کا وقت آ چکا ہے۔ اصل میں اس بات کی تجویز زکریا نے ہی...
  2. ماوراء

    یا ربا۔۔۔۔!!

    http://www.youtube.com/watch?v=OMxi9LLm7Qc پیار ہے یا سزا اے میرے دل بتا ٹوٹتا کیوں نہیں درد کا سلسلہ اس پیار میں ہوں کیسے کیسے امتحاں یہ پیار لکھے کیسی کیسی داستاں یا ربا دے دے کوئی جان بھی اگر دلبر پہ ہو نہ دلبر پہ ہو نہ کوئی اثر پیار ہے یا سزا اے میرے دل بتا ٹوٹتا کیوں نہیں...
  3. ماوراء

    باغ و بہار

    نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن سارا پسینے پسینے ہو رہا ہے۔ میں پاس جا کر تصدق ہوا اور اس شعور و...
  4. ماوراء

    مولا میرے مولا

    http://www.youtube.com/watch?v=t0_CYtX-97Q مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے ۔۔۔۔۔ آنکھیں تیری آنکھیں تیری اتنی حسین کہ ان کا عاشق میں بن گیا ہوں مجھ کو بسا لے ان میں تو عشق ہے مولا میرے مولا میرے عشق ہے مولا میرے مولا میرے ۔۔۔۔ کہ ان کا عاشق میں بن گیا ہوں مجھ کو بسا لے...
  5. ماوراء

    باغ و بہار

    السلام علیکم، کافی عرصہ پہلے میں نے باغ و بہار پر کام شروع کیا تھا۔ اس کا کچھ حصہ میں برقیا چکی ہوں۔ اور وہ اردو سینٹر پر موجود ہے۔ لیکن اسے مکمل نہیں کر سکی۔ میں سوچ رہی ہوں کہ اسے مکمل کر ہی لیا جائے۔ اکیلے میرے بس کا تو کام نہیں ہے۔ اس لیے جو جو اس کام میں میری مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ وہ...
  6. ماوراء

    تیرے بنا۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=xU2OsLDU7Xg چین مجھےا ب آئے نہ تیرے بنا جیا جائے نہ چین مجھے اب آئے نہ تیرے بنا جیا جائے نہ سلی سلی پیاسی نیناں آ کے بھیگا دے نیناں چین مجھے اب آئے نہ تیرے بنا جیا جائے نہ بیتے دنوں کی یاد ستاتی ہے من گھبراتا ہے رہ رہ کے میری تنہائی تجھ کو بلاتی...
  7. ماوراء

    بہار آئی !

  8. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    قیصرانی کو سالگرہ بہت بہت مبارک۔
  9. ماوراء

    مبارکباد عید میلاد النبی مبارک۔

    سب کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک۔
  10. ماوراء

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    خرم بھائی کو محفل پر محسن کا عہدہ ملنے پر مبارک۔ سب سے گزارش ہے کہ گوشت کی بنی ڈشز خرم کے لیے لائیں۔ انھیں کسی کیک اورمبارک کی ضرورت نہیں۔ چکن مکھانی
  11. ماوراء

    مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

    بی ایس بی سے معلوم ہوا کہ آج تیلے بھیا کی ستائیسویں سالگرہ ہے۔ تیلے بھیا سالگرہ بہت مبارک ہو۔ :birthday:
  12. ماوراء

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    دوست کے دستخط سے پتہ چل رہا ہے کہ ان کی آج سالگرہ ہے۔ اگر واقعی ہے، تو۔۔۔۔۔۔
  13. ماوراء

    نور جہاں دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    [youtube] دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا دن گزارا تو بڑی مشکل سے پھر تیرا وعدہء شب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد...
  14. ماوراء

    زاویہ سوم

    زاویہ سوم اشفاق احمد فہرست 1۔ “سب دا بھلا‘ سب دی خیر“ 2۔ نا شکری کا عارضہ 3۔ بابا قطبہ 4۔ رویوں کی تبدیلی 5۔ لچھے دار 6۔ پناہ گاہیں 7۔ “اصولوں کے ابلیس“ 8۔ پندرہ روپے کا نوٹ 9۔ “دو بول محبت کے“ 10۔ Wisdom Of The East 11۔ خالی کینوس 12۔ لائٹ ہاؤس 13۔ “پتنگ باز سجنا“...
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی (178 - 185)

    گنگناتے۔ پھر وہ چپکے سے شہزاد کی سیڑھیاں چڑھ جاتا۔ “چچی کوئی سودا تو نہیں منگوانا“ اور اس کی آنکھوں سے گلابی شرارے پھوٹتے اور ہونٹوں سے اف اف کی آواز پیدا ہوتی۔ جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو اور شہزاد بے نیازی سے اس کی طرف دیکھتی اور “نہیں“ کہہ کر یوں بے پروائی سے کسی کام میں لگ جاتی...
  16. ماوراء

    لکی- نو ٹائم فار لو

    http://www.youtube.com/watch?v=q0myyKGQLn0 چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا ایسے ستا نہ ہاری میں ہاری یہ تیری باتیں جھوٹی ہیں ساری...
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی(726-740)

    ہو گی لیکن آپ تو بڑے معقول آدمی معلوم ہو رہے ہیں۔ اور جناب کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں دولہا میاں ہوں جس کے دم قدم سے یہ رونق ہو رہی ہے۔“ وہ ہنسنے لگا۔ وہ ایک بھرپور جسم کا آدمی تھا۔ پر رعب چہرا کسرتی جسم لیکن اس کے چہرے پر وہ بات نہ تھی جو منصر کی خصوصیت تھی۔ شادی کی وجہ سے سفید منزل میں یوں...
  18. ماوراء

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    اڑتے اڑتے خبر ملی ہے کہ قیصرانی واپس آ چکے ہیں۔ اتنے لوگوں کی محبت اور احتجاج نے کام کر دیکھایا۔ خاص طور پر پاکستانی اور دوست نے تو کمال کا احتجاج کیا۔ پاکستانی بھائی امید ہے کہ اب واپس آ جائیں گے۔ ہماری تو قیصرانی نے ایک نہ سنی۔ خدا جانے کس کی سن کر واپس آئے ہیں۔ یا خود ہی کچھ خیال آ گیا ہے۔...
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی(1176- 1205)

    “ میں بھی ہوں۔ الو کا پٹھا۔“ “کیوں ہو؟“ وہ ہنسی “ماں بات نے بنا دیا بس۔“ “نہ بنتے۔“ “زبردستی بنا دیا۔ اب کہیں ایلی کو الو کا پٹھا نہ بنا دینا۔ خیال رکھنا۔“ “ہے۔“ رنگی چلاتا ہوا اندر داخل ہوا۔“ میری پیاری کو دق نہ کرو۔“ نگہت رنگی کی طرف دیکھ کر مسکرائی۔ “بس تمھارے بغیر میرا دل نکلتا ہے۔“...
Top