نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    بھونگ مسجد

    بھونگ مسجد تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان میں واقع ایک گاوں بھونگ میں موجود ہے۔ یہ مسجد رحیم یارخان سے تقریباً 55 کلومیٹر دور واقع ہے. اپنے عمدہ ڈیزائن، منفرد طرزِ تعمیر اور جاذبِ نظر خطاطی کی وجہ سے اس مسجد کو خاص شہرت حاصل ہے۔ سردار رئیس غازی محمد نے یہ مسجد 1932 میں تعمیر کروانا شروع کی, آپ...
  2. عبد الرحمٰن

    موبائل کی شر انگیزیاں

    یہ " *موبائل*" یوں ہی ہٹا کٹا نہیں ہے. اس نے بہت کچھ کھایا پیا ہے. یہ ہاتھوں پر باندھنے والی *گھڑیاں* کھا گیا. یہ *چِٹھیاں ہوسٹ* کارڈز اور *خط* کھا گیا. یہ ظالم *ریڈیو* کھا گیا. *ٹیلی ویژن* کھا گیا. *وی سی آر* کھا گیا. کئی *فیکس مشینیں* کھا گیا. *کمپیوٹرز* تک نہیں چھوڑے اس نے. *ٹیپ* ریکارڈر...
  3. عبد الرحمٰن

    ہر حال میں اور ہر صورتحال میں اللہ کا شکریہ

    پیٹ بھر کر کھانا کھانے پر تو شکر بنتا ہی ہے۔ کیا بھوک لگنے پر شکر نہیں بنتا؟ دنیا میں کروڑوں ایسے لوگ ہیں جنہیں تمام تر ثروت اور علاج کی سہولیات میسر آنے کے باوجود بھوک نہیں لگتی اور وہ ترستے ہیں کہ انہیں ایک روٹی کے برابر ہی بھوگ لگ جائے۔ فورڈ کمپنی دنیا میں آٹوموبائل بنانے کی ٹاپ کمپنی ہے۔ اس...
  4. عبد الرحمٰن

    پروین شاکر تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے

    کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہئے پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہئے نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو اے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہئے ہر بار ایڑیوں پہ گرا ہے مرا لہو مقتل میں اب یہ طرز دگر جانا چاہئے کیا چل سکیں گے جن کا فقط مسئلہ یہ ہے جانے سے پہلے رخت سفر جانا چاہئے سارا جوار بھاٹا مرے...
  5. عبد الرحمٰن

    امام زین العابدین شان منقبت

    15 جمادی الاولی سنہ 38 ہجری کو کاشانۂ زہراء سلام اللّہ علیہا میں ان کےنور نظرامام حسین علیہ السلام کو خداوند لم یلد و لم یولد نے وہ چاند سا بیٹا عطا کیا کہ اس کی روشنی سے عرب و عجم کے تمام گوشۂ و کنار روشن و منور ہوگئے ۔ عالم انوار سے عالم ہستی میں فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام کی آمد...
  6. عبد الرحمٰن

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ

    اردو ہماری قومی زبان اور ہماری پہچان ہے، اردو سیکھو، لکھو اور بولو، بین الاقوامی زبانوں کے ایک مقابلے میں بابائے اردو مولوی عبدالحق نے اردو زبان کو دنیا کی شیریں زبان ثابت کرنے کے لئے بورڈ پر لفظ لکھا "جذبہ" لکھتے ہوئے ان کے جسم کے بال کھڑے ہو گئے اور چہرہ سرخ ہو گیا انہوں نے شرکاء کو چیلنج کیا...
  7. عبد الرحمٰن

    اسلام اور سائنس

    آج کی تحریر سے اکثر لوگوں کی سوچ کو دھچکا لگے گا کہ سائنس میں مسلمانوں کا بڑا حصہ ہے۔ سائنس کی کتابوں میں شامل مسلمان سائنسدانوں کے عقائد کا جائزہ ہمارا موضوع ہے جن کو ان کے اپنے دور کے علماء نے کافر اور زندیق قرار دے دیا تھا۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان کے کارنامے گنوانے سے پرہیز کریں کیونکہ سائنس کی...
  8. عبد الرحمٰن

    خوب صورت زندگی کا راز، رشتوں کی قدر کرنے میں پوشیدہ ہے

    کچھ رشتوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے کبھی کبھی جھوٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے،مگر سچ بتانے پہ اگر وہ چھوڑ دیں تب بھی بہت افسوس ہوتا ہے بات جب حد سے بڑھ جائے تو رشتے بکھر کر رہ جاتے ہیں ۔ اگر رشتوں کو بکھرنے سے محفوظ رکھناہے، تو ضروری ہے بات حد سے نہ بڑھے اور رویئے حد میں ہوں ۔ . چاہے کتنا بھی قریبی...
  9. عبد الرحمٰن

    ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ہے

    ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے مِلتا نہیں کیا کیا، دو جہاں کو ترے در سے؟ اِک لفظ “نہیں“ ہے، کہ ترے لب پہ نہیں ہے تُو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسرٰی تیرے لئے دو چار قدم عرش بریں ہے رُکتے ہیں وہیں جا کے قدم اہلِ نظر کے اُس کوچے کے آگے نہ زماں ہے نہ زمیں...
  10. عبد الرحمٰن

    نظم بس تجھے ہی مانگا ہے

    کسی کے انتظار میں خاک ہو گیا ہوں میں، راکھ ہو گیا ہوں میں، دکھوں کی ریل پیل ہے، رنج بھی ہزار ہے، درد بے شمار ہے، کیف پر ملال ہے، جان پر عذاب ہے اذیتوں کا سال ہے، بس تیرا خیال ہے زندگی ہے مختصر، در بدر ہوا مگر، ہر جگہ پکار آیا تو نہیں آیا مگر، تو ہوا ہے قیس پر، بس تو لیلی لیلی کر، رات دن پکار...
  11. عبد الرحمٰن

    نظم آنسو کی فریاد

    میری آنکھ سے نکلا آنسو رو رو کے چلاتا ہے باہر کیوں لے آئے مجھ کو؟ دوست میرا ہے سوز دل جو درد نگر میں رہتا ہے اس کے پاس مجھے جانا ہے وہ آہوں کی بستی میں جب آگ لگاتا غم کی ہے۔ تو چیخ کراہوں کی سن کر میرا دل تھراتا ہے مجھکو باہر کیوں لے آئے؟ واپس لے چل اس بستی میں جہاں پہ بھائی چارہ ہے دھڑکن...
  12. عبد الرحمٰن

    نصرت فتح علی ہنجو اکھیاں دے ویہڑے وچ پاؤندے نیں دھمالاں

    ہنجو اکھیاں دے ویہڑے وچ پاؤندے نیں دھمالاں ہوئے ڈاڈھے دلگیر ، کھچی یاداں نے لکیر سانوں چن ماہی گھیریا اے تیریاں خیالاں ہنجو اکھیاں دے ویہڑے وچ پاؤندے نیں دھمالاں سینے نال لا کے تیری یاد دے کھڈؤنے نوں آؤندے جاندے ساہ میرے آپو وچ کھیندے نیں لگدے نہیں آکھے میرے اتھرو نادان نیں اکھاں دی دہلیج اُتے...
  13. عبد الرحمٰن

    امیزنگ نیوز

    رولیکس کمپنی کی بنائی گئی غلاف کعبہ کی مشابہ گھڑی، جس میں کپڑے کے ڈائل پر کلمہ و دیگر آیات لکھی ہوئیں۔ کمپنی کی طرف سے اس کی قیمت 180 سعودی ریال ہے حوالہ گوگل
  14. عبد الرحمٰن

    رونق کل اولیا یا غوث اعظم دستگیر

    رونقِ کل اولیاء ، یا غوثِ اعظم دستگیر پیشوائے اَصفیاء ، یا غوثِ اعظم دستگیر آپ ہیں پیروں کے پیر اور آپ ہیں روشن ضمیر آپ شاہ اَتقیاء ، یا غوثِ اعظم دستگیر اولیاء کی گردنیں ہیں آپ کے زیرِ قدم یا امام الاولیاء ، یا غوثِ اعظم دستگیر تھر تھراتے ہیں شہا جِنات تیرے نام سے ہے ترا وہ دبدبہ ، یا غوثِ...
  15. عبد الرحمٰن

    طَلَعَ البَدْرُ عَلَيْنَا مِنَ ثَنِيَّاتِ الوَدَاع

    طَلَعَ البَدْرُ عَلَيْنَا مِنَ ثَنِيَّاتِ الوَدَاع وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا مَا دَعَى لِلَّهِ دَاع أَيُّهَا المَبْعُوثُ فِينَا جِئْتَ بِالأَمْرِ المُطَاع جِئْتَ شَرَّفْتَ المَدِينَة مَرْحبََاً يَا خَيْرَ دَاع ***** طَلَعَ النُّورَ المُبِينُ نُورُ خَيرِ المُرْسَلِين نُورُ أَمْنِِ وَسَلَامِِ...
  16. عبد الرحمٰن

    مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں

    مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں یک نے جس کو یک بنایا آپ ہیں آپ کی طلعت کو دیکھا جان دی قبر میں پہنچا تو دیکھا آپ ہیں آپ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں اپنی ہر خوبی میں تنہا آپ ہیں آپ کی خاطر بنائے دو جہاں اپنی خاطر کیا بنایا آپ ہیں آپ سے خود آپ کا سائل ہوں میں جانِ جاں میری تمنا آپ ہیں ہر درت آمد گدا...
  17. عبد الرحمٰن

    مدد فرمائیں اردو ٹائپنگ

    ہم نے ونڈو فون لیا ہے لومیاں 535 اس میں اردو ٹائپنگ کے لیے کوئی سوفٹ ویر ہی بتاہ دیں ساتھ ہی سوفٹ ویر ، تصویریں شئیر کرنے کا طریقہ بھی ہم کل سے پریشان ہے رہنمائی فرمائیں اس کی سٹور ایپ پر بہت تلاش کیا کچھ نہیں ملا؟
  18. عبد الرحمٰن

    جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

    بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے ہم سے اب اتنے سمندر نہیں دیکھے جاتے اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگر اب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے...
  19. عبد الرحمٰن

    ہوا کے پیسے دینے والے لوگ حاضر ہوں

    اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ چپس کے پیکٹ کو بھرا بھرا دکھانے کے لیے اس میں ہوا بھری جاتی ہے ۔ یہ درست نہیں ہے ۔ چپس کے پیکٹ میں ہوا نہیں بلکہ نائیٹروجن Nitrogen گیس ہوتی ہے ۔ کیونکہ نائیٹروجن گیس اپنے آس پاس دوسرے مالیکیولز کے ساتھ ردعمل نہیں دیتی اسلیے یہ غذا کے لیے بہترین محافظ ہوتی ہے ۔ چپس جب...
  20. عبد الرحمٰن

    ذوق زخمی ہوں میں اُس ناوکِ دزدیدہ نظر سے

    زخمی ہوں میں اُس ناوکِ دزدیدہ نظر سے جانے کا نہیں چور مرے زخمِ جگر سے ہم خوب ہیں واقف تری اندازِ کمر سے یہ تار نکلتا ہے کوئی دل کے گہر سے گر اب کے پھرے جیتے وہ کعبہ کے سفر سے تو جانو پھرے شیخ جی اللہ کے گھر سے سرمایۂ امید ہے کیا پاس ہمارے اک آہ بھی سینے میں سو ناامّیدِ اثر سے وہ خُلق سے پیش...
Top