نتائج تلاش

  1. طمیم

    پی ڈی ایف فائل کا سائز تبدیل کرنے کا طریق

    میں پی ڈی ایف فائل میں صفحہ کا سائز تبدیل کرنا چاہتا ہوں کیا کوئی اس بارہ میں آسان طریقہ بتا سکتا ہے۔ صفحہ کا سائز DIN A4 ہے جسے Executive سائز میں تبدیل کرنا ہے۔ کیا فیصد کے حساب سے کم فیصد پر پی ڈی ایف پرنٹر استعمال کرکے نئی فائل تیار کروں یا کورل ڈرا یا فوٹو شاپ کا استعمال کرنا ہوگا یا...
  2. طمیم

    اردو ترجمہ درکار ہے

    درج ذیل عبارت کا اردو ترجمہ درکار ہے ۔ سپردم بتو مائیہ خویش را تو دانی حساب کم وبیش را
  3. طمیم

    انپیج میں فوٹ نوٹ کا نمبر تبدیل کیسے کیا جاتا ہے؟

    کیا انپیج (ورژن 3) میں فوٹ نوٹ نمبر کے لئے اردو کی بجائے دوسرے ہندسے استعمال کئے جاسکتے ہیں؟
  4. طمیم

    مائیکروسافٹ ورڈ میں فوٹ نوٹ کی سمت تبدیل کرنے کا طریق کار

    گذشتہ دنوں ایک فائل میں اردو زبان کے لئے فوٹ نوٹ کی سمت تبدیل کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو تلاش کرنے پر یہ ویڈیو ملی ۔ محفل پر بھی پیش خدمت ہے شاید کسی اور کا بھی فائدہ ہوجائے۔ یہ ویڈیو یوٹیوب پر ہے ۔ لنک درج ذیل ہے۔ http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=rxlW0Q80-0w
  5. طمیم

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟

    کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اس قسم کا بارڈر لگایا جاسکتا ہے؟
  6. طمیم

    جنگل کی سیر ایک نئے زاویے سے

    http://www.youtube.com/watch?v=LfBpYfzKpdo
  7. طمیم

    پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے تجربہ

    سنا تو تھا ہی آج دیکھ بھی لیا۔ ٹی وی والوں نے ایک نابینا شخص ڈھونڈ کر اس کا ڈرائیونگ لائسنس بنوادیا۔ جو کہ نہ تو دیکھ سکتا تھا اور نہ ہی ڈرائیونگ کرسکتا تھا۔ اس ٹی وی پروگرام "سرعام" کے ذریعہ پولیس کے کئی کارنامہ یکھنے کو ملے۔
  8. طمیم

    جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کے گوشت پایا گیا

    جیسا کہ گھوڑے کے گوشت کے سیکنڈل کے بارہ میں شیئر کیا تھا ابھی بات ختم نہیں ہوئی بلکہ بڑھتی ہی جارہی ہے اور اس کا دائرہ کار آئر لینڈ اور انگلینڈ ہی نہیں بلکہ یورپ بھر میں پھیل چکا ہے۔ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جرمنی میں بھی گائے کے گوشت کے ساتھ تیار کی گئی مصنوعات میں گھوڑے اور سؤر کا گوشت پایا...
  9. طمیم

    ایک تصویر جو مہنگی پڑی

    اس تصویر میں Chantal Beyer مسکرا کر اپنے خاوند کے ساتھ فوٹو کھنچوا رہی ہے لیکن اس کے چند سیکنڈ کے بعدایک گینڈے نے سینگ کے ساتھ لڑکی پر حملہ کیا جس سے پسلی کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور پھیپڑوں کو نقصان پہنچا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریضہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ اس جوڑے کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ان...
  10. طمیم

    برلن (جرمنی) میں بنک ڈکیتی (فلمی سٹائل)

    Berliner Volksbankنامی بنک میں ڈاکہ ۔ مجرم بنک سے کچھ فاصلہ پر موجود ایک زیرزمین پارک ہاؤس میں واقع ایک گیرج کے راستے تیس میٹر لمبی اور ایک میٹر چوڑی سرنگ بنا کر بنک میں داخل ہوئے اورسو سے زائد ڈیپازٹ باکس توڑ کر اس میں موجود چیزیں لے گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ سرنگ انہوں نے ایک ویک اینڈ میں نہیں...
  11. طمیم

    برطانیہ اور آئرلینڈ کی سپر مارکیٹوںمیں بیف برگروں میں گھوڑے، سوّر کا گوشت

    ریپبلک آف آئرلینڈ میں تحفظِ خوراک کے ادارے ایف ایس اے آئی کا کہنا ہے کہ یہ گوشت آئرلینڈ کے دو پروسیسنگ پلانٹوں، لیفے میٹس اور سلور کرسٹ اور یارکشر کےڈیلپاک ہیمبلٹن نامی اداروں سے آ رہا ہے۔ یہ بات ایک ڈی این اے میں سامنے آئی ہے اور ایف ایس اے آئی کا کہنا ہے کہ اس سے صحت کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔...
  12. طمیم

    فائل کے ساتھ ٹیگ محفوظ کرنے کے لئے سافٹ ویئر درکار ہے؟

    ونڈوز میں فائل کو ٹیگ کرنے کی سہولت موجود ہے لیکن کیا اس کے علاوہ کوئی بہتر سافٹ ویئر موجود ہے؟ میرے پاس ایک ڈائریکٹری میں بہت سی پی ڈی ایف فائلیں موجود ہیں ۔ جن کے لئے مجھے کسی ایسے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے جو ایک ڈیٹا فائل میں دی گئی معلومات محفوظ کرلے تاکہ بوقت ضرورت ان معلومات کی مدد سے اس...
  13. طمیم

    نیا پیغام لکھنے کی اجازت

    جیسا کہ درج بالا مراسلے میں خواہش کا اظہار کیا گیا ہے واقعی بعض دفعہ ایسی سہولت کی کمی محسوس ہوتی ہے کہ موضوع شروع کرنے والے کو اس بات کی اجازت ہونی چاہیئے کہ وہ اپنے شروع کردہ موضوع میں اس ایسی پابندی لگا سکے کہ دوسرے وہاں غیرضروری مراسلے درج نہ کرسکیں۔ کیونکہ بعض اوقات اس انتہائی غیرمتعلق...
  14. طمیم

    تعارف طمیم

    زیادہ بہتر طریقہ سے شمولیت کے لئے تعارف کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی نام : طارق محمود ملک: جرمنی اردو محفل پر باقاعدہ رجسٹریشن کی تاریخ : مئی 5, 2007 ۔
  15. طمیم

    سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے؟

    سٹیٹس اپڈیٹ سے کیا مراد ہے ؟ اکاؤنٹ سیٹ اپ میں پیغام آرہا ہے کہ محفل فورم میں بہترین شمولیت کے لیے ذیل کے مراحل مکمل کریں۔: سٹیٹس اپڈیٹ کریں
  16. طمیم

    کتب خانے اردو اور عربی زبان میں کتب (ای بکس)

    اردو اور عربی کی ای بکس کی ضرورت ہے ۔ · ای بکس کا تعلق کسی بھی شعبہ سے ہوسکتا ہے۔ · اگر ممکن ہو تو ٹیکسٹ فارمیٹ میں ۔ · پی ڈی ایف یا کسی بھی دوسرے فارمیٹ میں۔یا · کتب کا لنک یہاں فورم پر یا ذاتی پیغام میں د یا جاسکتا ہے۔ · اگر آپ کے علم میں ایسی ویب سائٹ کا...
  17. طمیم

    فائلز بیک اپ کے لئے کونسا ٹول مفید ہے؟

    کیا آپ کے علم میں کوئی (آسان ، مفید اور مفت) بیک اپ ٹول ہے جس سے میرا درج ذیل کام ہوجائے۔ مجھے کمپیوٹر سے سرور پر چند فائلز کاپی کرنی ہیں۔ بیک اپ اس طرح ہو کہ آٹومیٹک مخصوص عرصہ کے بعد فائل کی ایک کاپی سرور پر محفوظ ہوجائے۔ لیکن اس طرح کہ سرور پر ہر دفعہ ایک نیا ورژن بنے یعنی پہلے والی کاپی...
  18. طمیم

    ایروجیل

    کیا آپ نے ایروجیل کا نام سنا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ دھویں کو فریز کرلیا گیا ہے ۔ انتہائی درجہ حرارت کو برداشت کرتی ہے اور پھر بھی اتنی گرم ہوتی ہے کہ آپ اسے ہاتھ سے چھو سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے دوسری طرف تقریبا ایک ہزار گراڈ ٹمپریچر ہو۔ حتی کہ شعلہ کو اگر بند کردیا جائے تو بعد میں آپ دوسری طرف بھی...
  19. طمیم

    کونسا جہاز اس وقت کہاں سے گزر رہا ہے ؟

    http://www.flightradar24.com اس ویب سائٹ پر جہاز کا راستہ دیکھا جاسکتا ہے
  20. طمیم

    ضرورت ایجاد کی ماں

    چند تصاویر جو کہ بذریعہ ای میل موصول ہوئیں۔ آپ بھی دیکھ لیں۔
Top