نتائج تلاش

  1. طمیم

    دیوالیہ

    ملازمت کا اُمید وار اپنی پرانی فرم کی بہت تعریف کررہا تھا کہ پرانی فرم ہمیں‌ بچوں کی تعلیم کا الگ خرچ دیتی تھی۔ فلیٹ کا کرایہ ، ڈاکٹر کا خرچ بھی دیا کرتی تھی اور چھ ماہ کا بونس بھی دیتی تھی۔ مینیجر نے پوچھا: پھر تم نے وہ نوکری کیوں چھوڑی؟ اُمید وار نے کہا: میں نے نہیں چھوڑی جناب ! وہ فرم ہی...
  2. طمیم

    دوست

    ایک آدمی نے مرتے وقت اپنے دوست سے کہا ۔ یار پچھلے سال تمہارے پچیس ہزار کا غبن میں ‌نے کیا تھا اور تمہاری فیکٹری کے مزدوروں کو بھی میں ‌نے ہی بھڑکایا تھا ۔ اگر تم بدلہ لینا ہے تو لے لو۔ کوئی بات نہیں میرے دوست ! تمہیں زہر بھی میں‌نے ہی دیا ہے...
  3. طمیم

    لوڈ شیدنگ

    باپ (بیٹے سے) : افضل تم رات کو کس وقت سوئے تھے؟ افضل : میں‌رات کو دو بجے تک ہوم ورک کرتا رہا تھا باپ : مگر رات گیارہ بجے تو بجلی چلی گئی تھی ؟ افضل (گھبراتے ہوئے) میں‌پڑھنے میں‌اتنا مگن تھا کہ بجلی آنے اور جانے کا پتہ ہی نہیں چلا۔ حوالہ...
  4. طمیم

    حاجی صاحب

    ایک شخص پانچوں وقت کی نماز بڑی پابندی سے مسجد میں جا کر پڑھتا تھا۔ لوگ اس کے تقوی سے بے حد متاثر تھے ۔ ایک دن کسی آدمی نے دوسرے سے کہا یہ شخص جو نہایت خشوع و خضوع سے نماز ادا کررہا ہے بے حد متقی اور پرہیزگار ہے۔ نمازی نے فوراً نماز توڑ کر کہا اور جناب حاجی بھی تو ہوں ۔ حوالہ ،...
  5. طمیم

    متن میں‌ اعراب کے بغیر لفظ کی تلاش کا کوئی طریقہ

    کیا تلاش کا کوئی ایسا طریقہ کار موجود ہے کہ عربی یا اردو ‌متن میں‌سے اردو یا عربی کا لفظ تلاش کرتے ہوئے اعراب کو نظر انداز کردیا جائے ۔ یعنی متن میں‌اگر اعراب بھی لگے ہوں تو تلاش کرتے وقت بغیر اعراب کے لکھنے پر لفظ ظاہر ہوجائے۔ مثلاً م س ورڈ میں تو اردو زبان میں نعمت لکھنے پر انعمت ظاہر ہوگیا...
  6. طمیم

    ایک نہایت خوبصورت فونٹ

    ذیل میں ایک فونٹ کا چارٹ پیش خدمت ہے جس کو مختلف مواقع ٹیکسٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے یا اس کے کریکٹرز کو مختلف اردو فونٹس میں شامل کیا جاسکتا ہے فونٹ کی فائل درج ذیل لنک پر دستیاب ہے http://www.4shared.com/file/32487033/ccf8a7a8/AGA_Islamic_Phrases.html فونٹ کا چارٹ پی ڈی ایف کی صورت...
  7. طمیم

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا محفل فورم پر کسی مخصوص عرصہ کے دوران ہونے والی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے ؟ مثلا جیسا کہ ایک لنک موجود ہے آسان روابط اور آج کی پوسٹ۔ کیا اس طرح کسی مخصوص عرصہ کے دوران کی گئی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے؟
  8. طمیم

    اردو لغت منصوبہ

    کیا اردو انگریزی لغت کے علاوہ دوسری زبانوں پر بھی کام ہورہا ہے ؟
  9. طمیم

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    مجھے قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں درکار ہے۔ جس میں کھڑی زبر( فتحھ اشباعیہ) کا استعمال ہوا ھو جیسا کہ پاک ڈیٹا کے ٹیکسٹ میں ہے۔ ( میں نے پاک ڈیٹا والوں کو ای میل کی تھی ابهي تك کوئی جواب نہیں آیا) ۔ اکثر ویب سائٹس کھڑی زبر کی بجائے الف یا زبر استعمال کرتے ھیں لیکن مجھے کھڑی زبر والا ٹیکسٹ...
  10. طمیم

    اردو ویب سائیٹ

    اردو زبان میں‌آپ کے لئے ایک اور ویب سائیٹ http://urdu.tebyan.net/Sites/index.1.php?nameprj=urdu]
  11. طمیم

    مفت ٹیلی فون کریں

    اس ویب سائٹ کے ذریعہ جرمنی سے عام ٹیلی فون پر آپ درج ذیل ممالک میں ٹیلی فون پرمفت بات کرسکتے ھیں۔ آسٹریلیا ۔آئرلینڈ ۔ اسپین ۔ اٹلی ۔ نیوزی لینڈ ۔ بیلجیئم ۔ ھالینڈ ۔ ڈنمارک ۔ ناروے۔ جرمنی ۔ آسٹریا ۔ فن لینڈ ۔ پرتگال ۔ فرانس ۔ سان مارینو ۔ یونان ۔ سویڈن ۔ برطانیہ ۔ سوئزرلینڈ ۔ ویٹیکن ۔...
  12. طمیم

    چند اور آن لائن ڈیسک ٹاپ

    ذیل میں چند اور آن لائن ڈیسک ٹاپ کے نام اور لنک معلومات کے لئے درج ھے Ulteo * DesktopTwo * dewspot * eXo WebOS * eyeOS * GCOE X * G.ho.st * Oos * xindesk * YouOS * ajaxWindows معلومات کے لئے لنک
  13. طمیم

    آن لائن ڈیسک ٹاپ

    آن لائن ڈیسک ٹاپ آٹولوآپ کو ایک ایسا کمپیوٹر مہیا کرتا ھے جو کہ دنیا بھر میں استعمال ھوسکتا ھے۔ جہاں کام کرتے ھوئے آپ کو یوں ھی محسوس ھوتا ھے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر ھی کام کررھے ھیں ۔ یہ ایک آن لائن ڈیسک ٹاپ ہے یعنی آپ کو کچھ بھی لوکل کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ اس ویب سائٹ پر لاگ ان...
  14. طمیم

    فونٹ میں سمت کی تبدیلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ھے کہ آپ اللہ تعالی کے فضل سے بخیریت ھوں گے۔ آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی ہے ۔ مجھے اپنے کام میں ایک مشکل آگئی ہے جس کے حل کے لئے میں‌آپ سے درخواست کرررہا ھوں ۔ میرے پاس انپیج والوں کا ایک ٹروٹائپ فونٹ ہے جس کے کریکٹرز یعنی ligature کو میں م س ورڈ میں insert...
Top