نتائج تلاش

  1. طمیم

    CeBIT 2012 میں داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا طریق

    اب نئی ویب سائٹ کا رابطہ دیا ہے پرانا رابطہ ایڈٹ کردیا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس ٹکٹ ختم ہوگئی تھیں۔ CeBIT نمائش میں 6تا 10 مارچ کے دوران داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ ویب سائٹ پر اپنے کوائف درج کرکے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ویب سائٹ کے پاس ٹکٹ محدود تعداد میں موجود ہیں ۔ اس لئے پہلے آئیں اور پہلے...
  2. طمیم

    دعوت لطائف (مرتب : چوہدری سردار محمد خان عزیز)

    ذیل میں کتاب دعوت لطائف مرتب کردہ چوہدری سردار محمد خان عزیز صاحب سے چند اقتباسات پیش خدمت ہیں۔ وقت ملنے پر مزید اقتباسات شامل کرتا رہوں گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعجاز تحریر ڈاکٹروں کے ہاتھ کے لکھے ہوئے نسخے نرسیں اور دوا فروش کس طرح پڑھتے ہیں؟ یہ سنجیدہ سا سوال ایک دفعہ ایک ڈاکٹر صاحب سے...
  3. طمیم

    ذکر سافٹ ویئر میں نیا متن یا تراجم شامل کرنے کا طریق

    ذکر سافٹ ویئر میں نئے متن اور تراجم شامل کرنے کے بارہ میں کسی نے کوئی تجربہ کیا ہے ؟ کیا اس بارہ میں کوئی اپنے تجربات سے آگاہ کرسکتا ہے ۔ ان کی ویب سائٹ http://zekr.org/wiki/Translation پر تراجم شامل کرنے کا طریق دیکھا لیکن سمجھ نہیں سکا کہ UTF-8 encoding without BOM کہ کیا چیز ہے ۔ کیا صرف متن...
  4. طمیم

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    کیا android سسٹم پر اردو زبان کی سپورٹ موجود ہے ؟
  5. طمیم

    کسی ممبر کے ارسال کردہ پیغامات

    کیا کسی ایک ممبر کے ارسال کردہ پیغامات (پوسٹس) کو دیکھنا ممکن ہے ۔ یعنی صرف منتخب ممبر کے ارسال کردہ پیغامات نظر آئیں۔
  6. طمیم

    الشاملۃ سافٹ ویئر میں جمیل نستعلیق فانٹ اور اردو کی سپورٹ اور م س ورڈ کی فائل کا استعمال

    مجھے تلاش ہے ایک سافٹ ویئر کی • جس میں یونی کوڈ ٹیکسٹ کی سہولت موجود ہو۔ • اس میں اردو زبان (یعنی دائیں سے بائیں سمت متن کو کنٹرول کرنے کی سہولت) • مفت دستیاب ہو (لیکن اگر مفت دستیاب نہ ہو تو قیمتاً بھی ہوسکتا ہے لیکن قیمت مناسب ہو) • پورٹیبل ہو (لیکن اگر پورٹیبل نہ بھی ہو تو کوئی بات نہیں) • ای...
  7. طمیم

    کیا آپ کوڈراپ باکس سے بھی بہتر سافٹ ویئر کی تلاش تھی

    آپ اپنی فائلوں کا بیک اپ رکھ سکتے ہیں، بغیر ہارڈ ڈسک خریدے۔ آپ کی فائلیں ہر جگہ جہاں انٹرنیٹ میسر ہے آپ کے پاس ہیں۔ یا کسی سے اپنی فائل یا فولڈر شیئر کرنا ہو ڈائریکٹ لنک کی سہولت کے ساتھ ۔ یا کسی بھی فورم، بلاگ یا ویب سائٹ پر اپنی تصاویر شیئر کرنی ہوں۔ یا اپنی فائلز کو ہر کمپیوٹر پر ایک ہی حالت...
  8. طمیم

    م س ورڈ میں کرسر کی آخری پوزیشن ؟

    م س ورڈ میں کام کے دوران ایک مسئلہ آیا ہے کہ فائل پر کام کرنے کے بعد جب اسے بند کیا جاتا ہے اور دوبارہ کھولنے پر کرسر پہلے صفحہ پر موجود ہوتا ہے ۔ کیا کوئی ایسی سیٹنگ ہے کہ کرسر دوبارہ فائل کھولنے پر اپنی آخری پوزیشن پر جہاں پر کام کیا گیا ہو نظر آئے تاکہ وہاں سے ہی آگے کام کیا جاسکے ؟ نہ کہ...
  9. طمیم

    Fab-Fi اور Wi-Fiنیٹورک کا فرق

    افغانستان میں استعمال ہونے والا نیٹورک مزید معلومات http://www.gizmodo.com.au/2010/03/jalalabads-fab-fi-how-junk-was-turned-into-a-wireless-network/?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+GizmodoAustralia+%28Gizmodo+Australia%29
  10. طمیم

    یہ کیا ہے ؟

  11. طمیم

    مائیکروسافٹ کی جانب سے تیار کردہ نئی گھڑی

    شاید مائیکروسافٹ والوں نے ایک نئی گھڑی تیار کی ہے ۔ ایک جگہ نظر آئی تو سوچا آپ کو بھی دکھا دی جائے
  12. طمیم

    گلاب اور قوس قزاح

    کیا یہ گلاب اصل ہے یا فوٹو شاپ کا کمال ہے ؟
  13. طمیم

    کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں‌ دائیں سے بائیں کالم بنانے کی سہولت

    کیا مائیکروسافٹ ورڈ میں‌دائیں سے بائیں کالم بنانے کی سہولت موجود ہے ۔ جیسا کہ اردو کے لئے ضرورت ہوتی ہے ۔ اگر ہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہے کیا کوئی اس سلسلہ میں‌مدد کرسکتا ہے ؟ میں‌ایک صفحہ پر دو کالم بنانا چاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا ۔ کالم بائیں سے دائیں‌بنتے ہیں :confused:
  14. طمیم

    جرمنی میں رہنے والوں کے لئے معلومات کا ایک سلسلہ

    یہاں میں‌ایک دھاگہ شروع کرنا چاہتا ہوں جہاں جرمنی میں‌رہنے والوں کو مختلف معلومات پیش کرسکوں مثلا مختلف کوڈ جن کی مدد سے آپ مختلف جگہوں سے سستی خریداری کرسکیں بلکہ مفت چیزیں حاصل کرنے کے کوڈ بھی دستیاب ہیں ان کوڈ کی مدد سے آپ ایسی چیزیں مفت حاصل کرسکتے ہیں جن کے لئے لوگ پیسے ادا کرتے ہیں ۔ اس...
  15. طمیم

    فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌شامل کرنے کا طریقہ

    فلیش فائلز کو اپنی پوسٹ میں‌کس طرح شامل کرسکتے ہیں کہ پوسٹ کے اندر ہی نظر آئیں۔ مثلا درج ذیل کوڈ کو کس طرح پوسٹ میں‌شامل کیا جاسکتا ہے <object type="application/x-shockwave-flash"...
  16. طمیم

    کیا وقت ہوا ہے

    تفصیل کے لئے لنک
  17. طمیم

    منفرد Usb سٹک

    ذیل میں ایک USB سٹک کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں ۔ مکمل تفصیل کے لئے کلک کریں
  18. طمیم

    جیو اردو ویب سائٹ

    اب انٹرنیٹ کے ذریعہ مختلف ممالک کے ٹی وی چینل دیکھیں اور وہ بھی مفت میں خاص طور پر بہت سے پاکستانی اور انڈین چینل ۔ اخبار پڑھیں اور ٹی وی دیکھیں مفت میں اس کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر موجود باقی چیزوں کا جائزہ آپ خود ہی لے لیں۔ ٹی وی لنک کے لئے یہاں کلک کریں اخبارات کے لئے یہاں کلک کریں
  19. طمیم

    زندہ باد ، مردہ باد

    وزیر کے گھر میں‌انڈوں سے چوزے نکلے تو بادشاہ سلامت زندہ بات کے نعرے لگانے لگے۔ وزیر نے وہ چوزے شاہی محل میں‌پہنچا دیئے ۔ دوسرے دن بادشاہ نے غضب ناک ہوکر پوچھا ۔ یہ کیا گستاخی ہے یہ چوزے کیا بک رہے ہیں ۔ وزیر نے کہا یہ حضور زندہ باد کہہ رہے ہیں ۔ بادشاہ نے کہا غصہ سے کہا نہیں اور چوزوں کو...
  20. طمیم

    بھیڑیا

    کسی گاؤں میں‌ایک بھیڑیا گھس آیا۔ سارے گاؤں میں‌بھگڈر مچ گئی۔ ایک بہت موٹی عورت اپنے خاوند سے بولی ۔آؤ ہم بھی بھاگ جائیں‌کہیں۔بھیڑیا اُٹھا کر نہ لے جائے۔ خاوند بولا ۔ تم گھبراؤ نہیں وہ بھیڑیا ہے کرین نہیں۔ حوالہ : http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-208-004/p0011.php
Top