نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    اوور کانفیڈنس

    اِس سلسلے میں صرف دو واقعات سنا کر مدعا بیان کرنے کی کوشش کروں گا اول..... شیخوپورہ حرا کالج آف کریئر مینجمنٹ جناب جاوید اقبال سندھو صاحب کا برین چائلڈ تھا... سندھو صاحب جماعت اسلامی کے انتہائی متحرک کارکنان میں سے ایک تھے، لیاقت بلوچ صاحب کے سیکرٹری بھی رہ چکے تھے، جماعت کے حلقوں میں ان کی...
  2. فلک شیر

    خودبینی و خود نمائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد جاوید

    خودبینی و خودنمائی لکچر:احمد جاوید صاحب حفظہ اللہ آج ہم ایک ایسے مرض کا علاج ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے، جو خاص طور پہ ہمارے دور میں بہت خطرناک صورت اختیار کر گیا ہے۔جدید زندگی کی بناوٹ ہی ایسی ہو گئی ہے کہ اس میں شامل رہنے کے لیے، اس مرض میں مبتلا رہنا، لگتا ہے کہ ناگزیر ہو گیا ہے۔اس مرض...
  3. فلک شیر

    Win32 وائرس سے چھٹکارا کیسے ہو؟

    السلام علیکم! احباب سے درخواست ہے کہ win32 نامی وائرسl ٹروجن کے مختلف variants سے اٹے کمپیوٹر کا کوئی حل عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ کوئی سافٹ ویر انسٹال ہوتا ہے اور نہ ہی نئی ونڈو کرنے سے سسٹم کو افاقہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فلک شیر

    علامہ عبدالعزیز میمنؒ کا انٹرویو

    پروفیسر علامہ عبد العزیز میمن (پیدائش: 23 اکتوبر، 1888ء - وفات: 27 اکتوبر، 1978ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔ (تعارف بشکریہ اردو وکی پیڈیا) انٹرویو...
  5. فلک شیر

    وارث شاہ ہیر وارث شاہ دا اک ٹوٹا

    دوست سوئی جو بپت وچ بھیڑ کٹے ۔۔۔۔۔ یار سوئی جو جان قربان ہووے شاہ سوئی جو کال وچ بھیڑ کٹے ۔۔۔۔۔۔۔ کل پات دا جو نگہبان ہووے کواری سوئی جو کرے حیا بہتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نیویں نظر ت باہجھ زبان ہووے علم ہے اوہو جس ت عمل ہووے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد معنیاں نال قرآن ہووے مسلمان سوئیو جیہڑا من لوے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافر سوئی...
  6. فلک شیر

    دریدا، تجسس اور ہم

    یہ کوئی تحریر ہے یا بے پرکی ! خبر نہیں ، مگر ہے کوئی نری ایویں سی، خالصتاً غیر فلسفیانہ، انتہائی غیر سنجیدہ اور اسی نوع کے دیگر القاب کی حامل و متصف چیز ہے، پتا نہیں چیز بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی پار سال کی "مشہور ویب سائٹ" پہ ٹانکی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ چار سطریں ہی تو ہیں ، آپ بھی دیکھ لیں...
  7. فلک شیر

    انگریزی لسانیات کے تحقیقی مقالہ جات : تالیف کے اسالیب، مسائل اور سوالات و جوابات

    السلام علیکم! گو کہ اردو کے ایک فورم پہ شاید ایسا دھاگہ عجیب سا ہی ہو، مگر میرے خیال میں کسی زبان کے بولنے والوں کا دوسری زبانوں کے ادب اور لسانی مسائل کے حوالے سے تحقیق کوئی نیا اور انوکھا کام نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس سے ایم فل انگریزی کے سلسلہ میں آرٹیکلز، مقالہ جات وغیرہ پڑھنے اور تھوڑا بہت...
  8. فلک شیر

    تاسف گول کیپر منصور احمد نہیں رہے

    ورلڈ کپ کا فائنل تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان ہاکی کے وہ دن، جب عام سے میچ پہ بھی گلیاں واقعی سنسان ہو جاتی تھیں.... اور یہ تو فائنل تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بات پینلٹی سٹروکس تک جا پہنچی تھی گول کیپر منصور تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دلیر، نڈر اور سرو قامت منصور.... آج بھی کان میں آواز گونجتی ہے.... "اور منصور نے گول روک...
  9. فلک شیر

    فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس کیسے ڈیلیٹ کیے جائیں

    السلام علیکم فیس بک اور ٹویٹر نامی سوشل میڈیا ویب سائٹس اپنے استعمال کنندگان کو یہ سہولت تو دیتی ہیں ، کہ وہ وہاں سے اپنے اکاؤنٹس حذف یعنی ڈیلیٹ کر سکیں ، مگر اس سے پہلے صارف کو اپنا اکاؤنٹ بالترتیب چودہ اور تیس دن کے لیے معطل یعنی ڈی ایکٹیویٹ کرنا ہوتا ہے ۔ کیا کوئی ایسی صورت ہے، کہ اس انتظار...
  10. فلک شیر

    جدیدیت کیا ہے؟

    احمد جاوید صاحب نے اس لکچر میں جدیدیت ، جسے روایت کا الٹ کہا جاتا ہے ، پہ تفصیلی گفتگو کی ہے ۔ انتہائی مفید ہے اور اسلام کو ایک نظام حیات سمجھنے والے اور فرد سے ریاست تک کے لیے ایک مکمل پیکج سمجھنے والے ہر فرد اور اس کے داعی کے لیے سیکھنے جاننے کا انتہائی ضروری اور مفید مواد موجود ہے ۔ مخالف...
  11. فلک شیر

    بچوں کے لیے پی سی گیمز : کون سی، کہاں سے !

    السلام علیکم! آٹھ سے بارہ سال کے بچوں کے لیے پی سی گیمز کون سی مناسب ہوں گی اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہیں ؟ یوں تو گوگل کرنے پہ بہت سی ویب سائٹیں اس کا جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں ، مگر اس امید پہ یہ لڑی کھولی ہے، کہ اراکین محفل کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔
  12. فلک شیر

    بسمل ڈسکوی کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں

    بلا تبصرہ
  13. فلک شیر

    احمد جاوید صاحب کی داستانِ حیات

    بڑا آدمی عظمت خود سے باہر دیکھتا ہے۔ وہ اپنے بارے میں بات انتہائی مجبوری کے عالم میں کرتا ہے اور اگر اسے کہیں ایسا کرنا پڑے تو اہنے بارے میں اس کا بیان 'اجتماعی انفرادیت ' اور 'انفرادی اجتماعیت' کے درمیان کی کسی چیز کا بیان ہوتا ہے۔ احمد جاوید صاحب کی یہ گفتگو خالصتاً ان سے متعلق ہونا چاہیے تھی...
  14. فلک شیر

    تاسف اسلم کولسری نہیں رہے

    معروف شاعر اسلم کولسری وفات پا گئے ہیں ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون انہی کا شعر ہے: دمِ رخصت تری ویران اور خاموش آنکھوں سے جو چھلکی تھی صدا ’’اللہ بیلی‘‘ یاد آتی ہے اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
  15. فلک شیر

    ڈیرہ

    السلام علیکم پنجابی ساڈی ماں بولی ، تے ہندوستان پاکستان دی وڈیاں بولیاں وچوں اک اے۔ محفل تے ڈھیر پنجابی آؤندے جاندے لنگھدے ٹپدے پھیرا جھاک ماردے نیں ۔ محفل تے بارہ دری ناں دا ک تاگہ واہوا مشہور ہندا سی، ہون وی ہووے گا ، ہورے ساڈا چکر گھٹ لگدا اے۔ ڈیرہ ساڈے جٹاں دے گھراں دے اک پاسے پروہنیاں دی...
  16. فلک شیر

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    ................ کیہ جاناں میں کون ............. نہ میں صافی ، نہ میں صوفی..... نہ میں جاناں رفض نصب نوں نہ میں شامی ، نہ میں کوفی..... نہ میں جاناں قدر کسب نوں نہ میں سبق فقہ دا پڑھیا........ نہ میں سانگ مذہب دا بھریا نہ میں جاناں شرق غرب نوں ..... نہ میں جاناں عجم عرب نوں نہ میں جھوٹا ، نہ...
  17. فلک شیر

    کچھ ستارے جگمگانے کے لیے موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثروت حسین

    آدمی کو رہ دکھانے کے یے موجود ہیں کچھ ستارے جگمگانے کے لیے موجود ہیں ابر، دیواریں ، سمندر اور نادیدہ افق رہرووں کو آزمانے کے لیے موجود ہیں کیوں گرفتہ دل نظر آتی ہے اے شامِ فراق ہم جو تیرے ناز اُٹھانے کے لیے موجود ہیں دیکھتا رہتا ہوں اشیاے تصرف کی طرف یہ کھلونے ٹوٹ جانے کے لیے موجود ہیں...
  18. فلک شیر

    آزمائش..... نظم

    اک پاسے سی اج لام گڈی تے دوجے پاسے واہن مٹی لام ٹرن لئی سیٹی مارے مٹی آکھے ، گل سن پیارے! کدی مناں تے کنوں چھڈاں کیہڑی بیجاں ،کیہڑی وڈاں اتوں اتھر وی اج سکدی ناں ہائی نالے اکھ کتے اج رکدی ناں ہائی اخیری مٹی ول میں اگے ودیا پیر میرے فیر پھڑ لئے اوہنیں ہتھاں وچ بھج کے آ وڑی کپڑیاں تے...
Top