نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    اردو محفل کے صاحب علم اور محترم رکن جناب نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک :) نوٹ: یہ دھاگہ ماہی احمد کی طرف سے تصور کیا جائے، کیونکہ انہی کے کہنے پہ کھولا گیا ہے۔ ان کے لیپ ٹاپ کی خرابی کی وجہ سے وہ خود دھاگہ کھولنے سے قاصر تھیں ۔
  2. فلک شیر

    آمنے سامنے..........................اشفاق احمد

    نہ کوئی جھگڑا ،نہ کوئی جھیڑا نہ سدّھر نہ آس اک کمرے وِچ چُپ چپیتے ساہ روک کے تِنّے بیٹھے آمنے سامنے اوہ تے میں دوہاں دے وچکار گلاس
  3. فلک شیر

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    نصراللہ شجیع ایک استاد تھے ۔۔۔۔اور قحط الرجال کے اس دور میں ایک "رجل" بھی۔۔۔۔۔۔موت کو جنہوں نے یوں بڑھ کے گلے لگایا ۔۔۔کہ موت بھی کچھ ثانیے حیران تو رہ گئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔سوچتا ہوں۔۔۔۔۔خود موت پہ کیا گزری ہو گی تب ۔۔۔۔ کنہار کے پاٹ میں بڑے بڑے پتھر یوں باہم سر جوڑ کر جمے کھڑے ہیں ۔۔۔۔جیسے پانی کی...
  4. فلک شیر

    قصہ ابو ظاہر اور ابو باطن کا ...........

    ابو ظاہر ابو باطن سے گویا ہوا : "حضور قبلہ عالم! بندگانِ نفس، کشتگانِ حرص و ہوس میں سے ایک ..........آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا ہے ، کہ اُس آزار اور اِ ن امراض ...........دونوں کا علاج پائے " ابو باطن نے کہا: "یا اباظاہر!! دونوں کا علاج ایک ہی ہے ..............صرف ایک " ابوظاہر:وہ کیا؟...
  5. فلک شیر

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    مغنی نے گود میں لیے ساز کے تاروں کو سرسری چھیڑا ....... منہ بسورتے طفل کی سی صدا اُن میں سے برآمد ہوئی ........گویا ناراض ہوں.....اور رخصت کے طلب گار ہوں......مغنی مسکرایا اور سوال کیا ....... م:خفا کیوں ہو......تمہارا اور میرا کیا پردہ......کیا ہوا............بولو! س:گاہے تمہاری انگلی مجھ پہ...
  6. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    گئے وقتوں کی بات ہے، بادشاہوں اور امراء کے سوانح ان کے درباری انشاءپرداز لکھا کرتے تھے ۔ عام آدمی کی سوانح چونکہ ہر ملک اور ہر خطے میں ایک جیسی ہوتی تھی، سو اس کو لکھنے کا تردد ہم جنس کیوں کرتے ۔ مسیحی سینٹ آگسٹائن اور اندلس میں آخری مسلم بادشاہ عبداللہ کے خود نوشت سوانح کو عالم مسیحیت اور...
  7. فلک شیر

    "تھا وہ اک یعقوب آسی ".........تبصرہ جات

    اس دھاگے میں محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی خود نوشت سوانح حیات موسوم بہ "تھا وہ اک یعقوب آسی"پہ تبصرہ جات کیے جا سکتے ہیں ۔اصل دھاگے میں تبصرہ فرمانے سے گریز فرمائیں ، تاکہ لڑیاں مسلسل رہیں اور انہیں بعد میں اکٹھا کرنے میں دشواری نہ ہو۔ جزاک اللہ۔ آسی صاحب کی خود نوشت کا ربط نچلی سطر میں دیا گیا...
  8. فلک شیر

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    السلام علیکم! بٹ کوائینز سے متعلق کچھ معلومات شریک کیجیے ۔ یہ کیا ہے، کس طرح استعمال ہوتے ہیں اور آئندہ معاشیات کے میدان میں اس کے مثبت اور منفی اثرات کیا ہو سکتے ہیں؟
  9. فلک شیر

    ن م راشد مسکراہٹیں

    مسکراہٹیں مُسکراہٹیں ہیں وہ کرم کہ جس کا ریشہ استوارِ ازل میں ہے ابد بھی جس کے ایک ایک پل میں ہے کبھی ہیں سہوِ گفتگو کبھی اشارۂ خرد، کبھی شرارۂ جنوں کبھی ہیں رازِ اندروں وہ مسکراہٹیں بھی ہیں کہ پارہ ہاے ناں بنیں وہ مسکراہٹیں بھی ہیں کہ برگِ زر فشاں بنیں کبود رنگ، زرد رنگ، نیل گُوں کبھی ہیں پیشہ...
  10. فلک شیر

    کوئی چارہ ساز ہوتا‘ کوئی غم گسار ہوتا.......ہارون الرشید

    کوئی چارہ ساز ہوتا‘ کوئی غم گسار ہوتا ان کے دروازوں پر دستک دی جائے، جن کے دل پتھر ہو گئے، جنہوں نے 27رمضان المبارک کی شب وجود میں آنے والے وطن سے بے وفائی کا ارادہ کر لیا ع دامن کو اس کے آج حریفانہ کھینچئے اللہ کا نام لے کر ارادہ کر لیاہے اور انشاء اللہ اب اس پر عمل کر کے رہوں گا۔ اس کے...
  11. فلک شیر

    مارکیز رخصت ہوئے...............

    کولمبیاکے معروف ناول نگار گیبریل گارشیا مارکیز انتقال کرگئے۔ان کی عمر ستاسی برس تھی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو سٹی میں گارشیا خاندان نے تصدیق کی کہ نوبل انعام یافتہ ناول نگار اسپتال میں دم توڑ گئے۔ گارشیا نے اسپینش زبان میں کئی کہانیاں اور ناول لکھیں۔ گارشیا نے لاطینی امریکی ممالک...
  12. فلک شیر

    کشادہ راستے ، خوش لوگ، نیک دل حاکم ..............ادریس بابر

    اِسی ہمارے دلِ رائگاں کی بات ہے یہ کبھی یہ پھول کھلا تھا ، خزاں کی بات ہے یہ یہ حال ہے کہ جودیوار پہ لکھی ہے، وہ بات کہیں ، تو لوگ کہیں گے، کہاں کی بات ہے یہ سنا ہے دوست ہمیں یاد کرتے پائے گئے یقیں نہیں، تو کسی خوش گماں کی بات ہے یہ؟ کشادہ راستے، خوش لوگ، نیک دل حاکم میاں، وہ شہر کہاں ہے،...
  13. فلک شیر

    گزر گئی گزران............استاد سلامت علی خاں

  14. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کتاب سے ہم متاثر ہوتے ہیں ، کم یا زیادہ۔ لیکن کچھ کتب ایسی ہوتی ہیں ، جو ہمیں بے حد متاثر کرتی ہیں اور ان کی چھاپ ہمارے اوپر مستقل کسی نہ کسی حد تک موجود رہتی ہے۔ یہاں آپ ایسی کتب سے متعلق مختصراََ بتائیے، تاکہ دیگر لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔ میں جن کتب سے سب سے زیادہ متاثر ہواہوں، ان میں...
  15. فلک شیر

    گلاں منیر نیازی دیاں ..............تنویر ظہور

    منیر نیازی اک عہد ساز تے جادو بھری شخصیت سن۔ اوہناں اپنی شاعری دے ذریعے پاکستان ہی نہیں سگوں دوجے ملکاں وچ رہن والے لوکاں دے دلاں تے حکمرانی کیتی۔ مشاعرہ ہوندا یاں ادبی محفل، منیر نیازی دی موجودگی اوس محفل نوں نویکلا بنا دیندی۔ عام تے سجناں دی محفل وچ اوہ جیہڑیاں گلاں کر دے اوہ رمز بھریاں...
  16. فلک شیر

    دو رُکھاں دی گفتگو ...........سرجیت پاٹر

    میری سولی بناؤ گے کہ رباب،جناب کہ میں ایوں ہی کھڑوتا رہاں ساری عمر کردا رہاں پتیاں تے موسماں دا حساب کتاب، جناب کوئی جواب مینوں کیہ پتہ۔۔۔۔۔ مینوں کیہ پتہ میں تاں آپ ہاں تیرے وانگ اِک درخت توں ایوں کر اج دی اخبار دیکھ اخبار وچ کجھ نہیں جھڑے ہوئے پتے نیں فیر کوئی کتاب ویکھ کتاب وچ بیج نیں تاں فیر...
  17. فلک شیر

    ایک پرائمری سکول گود لیجیے

    پاکستان کے مسائل سے متعلق ہم سب دن رات بحث مباحثہ بھی کرتے ہیں ، حکمرانوں کے نامناسب رویوں ، کرپشن اور غیر ضروری اخراجات پہ ہم سب کا دل بھی کڑھتا ہے۔ روزانہ رات کو ٹی وی سکرین پہ سیاسی دنگل سجائے جاتے ہیں ، جن میں سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو خوشنما سچ ثابت کرنے کے لیے عموماً چند چرب زبان اپنی ڈیوٹی...
  18. فلک شیر

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو سالگرہ مبارک

    مرنجا ں مرنج ، ہر دلعزیز اور ہر وقت مثبت چیزوں کو کھوجتے اور دوسروں کو اس میں شریک کرتے محمداحمد بھائی کو سال گرہ مبارک :) اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بے حد رحمتوں، خوشیوں اور آسانیوں والا سال لائیں ۔ آمین
  19. فلک شیر

    ہم جو بے تاب ہیں اپنے گھر میں ............یوسف حسن

    ہم جو بے تاب ہیں اپنے گھر میں عکس کس کا ہے دیوار و در میں بھول کوئی تو ہم سے ہوئی ہے دشت کیوں بڑھ کے آیا نگر میں دھند میں گم ہیں اپنی اڑانیں صبح چمکی نہیں بال و پر میں ٹوٹتے جا رہے ہیں مسافر کون اپنا رہے گا سفر میں ہر جہاں نے یہی خواب دیکھا زندگی ہے جہان دگر میں آگ ہی آگ ہے دل میں یوسف راکھ...
Top