نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    je suis malade۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Lara Fabian

    گاہے نغمہ روح پہ یوں اترتا ہے............جیسے لرزتا قطرہ نوکِ خار سے دامنِ گُل میں جا گرے.........اور جیسے روح کو تھپکتا کوئی ہاتھ ہو...........اور جیسے بے بسی، محبت، بے نفسی، وفا اور سپردگی کے تمام مراحل چند بولوں میں طے کر لیے جائیں.............
  2. فلک شیر

    اوپرا..................سلیم پاشا

    اجے تیک میں ویکھ نہیں سکیا بُوہا کھول کے اندر دا اجے میں بِٹ بِٹ ویکھ رہیا واں باہر دیاں شیواں نوں
  3. فلک شیر

    اُچیاں ٹبیاں تے..........افضل ساحر

    اُچیاں ٹِبیاں تے میں بیٹھا مُٹھیوں دُھوڑ اڈاواں مُٹھیوں کِر کے میں وی کدھرے دُور کِتے اُڈ جاواں کِسے بسنتی پھُل دی چادر تے جا کے سوں جاواں ہرے کچُور پتر دی پھُٹ اِچ اکھّ نال حوض بناواں عُمراں دی میں پیاس مِٹاواں تے ہریاں ہو جاواں اُچیاں ٹِبیاں تے میں بیٹھا مُٹھیوں دُھوڑ اُڈاواں مُٹھیوں کِر کے...
  4. فلک شیر

    پُل.........سرجیت پاٹر

    میں جنہاں لوکاں لئی پل بن گیا ہاں اوہ جدوں میرے توں لنگھ کے جارہے ہن میں سُنیا میرے بارے کہہ رہے سن اوہ کِتھے رہ گیا ہے، چُپ جیہا بندا شاید پچھے مڑ گیا ہے سانوں پہلاں پتہ سی کہ اوس وچ دم نہیں ہے
  5. فلک شیر

    ایک امریکی کی نتھری اردو زبان اور شاعری اُس کی زبانی سنیے اور دیکھیے...............سبحان اللہ

    یہ صاحب امریکی ہیں ..........نام ہے ان کا میکس بروس......نادر تخلص کرتے ہیں.........چار ایک برس میں اردو لکھنا پڑھنا بولنا سیکھی.......اور دو برس قبل شاعری بھی شروع کی...........کیانتھرا ڈکشن ہے.........کیا خوب تلفظ ہے..........اور اب اردو پڑھاتے ہیں.......... غالب اور اقبال کی فارسی اردو غزلیات...
  6. فلک شیر

    قرآن ٹی وی ڈاٹ کام..............تلاوت قرآن کی خوبصورت اور دلکش کلیکشن

    یوں تو قرآن مجید کی تلاوت حدر اور ترتیل میں مختلف روایات میں انٹرنیٹ کے طول و عرض میں موجود ہیں...........تراجم کے ساتھ بھی مہیا ہیں۔ لیکن خوب صورت آوازوں اور مؤثر انداز سے کی گئی تلاوات کی ایک بہت خوب صوورت کلیکشن یہاں پہ موجود........یہ مختصر آڈیو کلپس کی شکل میں بھی موجود ہے اور بچوں کی...
  7. فلک شیر

    لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا.............محمد اظہار الحق

  8. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

  9. فلک شیر

    حمدیہ.............عباس تابش

    نہ صدا کا سمت کشا ہوں میں نہ ورق پہ میرا وجود ہے مرے حرف میں وہ چمک نہیں جو ترے خیال کی چھب میں ہے مرا انگ کیا مرا ڈھنگ کیا سرِ خامہ روح کا دُود ہے یہی میرا رازِ شہود ہے میں شکست خوردہ خیال ہوں مجھے آیتوں کی کمک ملے مجھے آگہی کی چمک ملے مجھے درسِ عبرتِ شوق دے مری انگلیوں کو پکڑ کے حرفِ جنوں پہ...
  10. فلک شیر

    دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوست.............ادریس بابر

    دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مِرے ،دوست! کئی صحرا مِرے ہمدم،کئی دریا مِرے دوست تو بھی ہو ، میں بھی ہوں،اک جگہ پہ ،اور وقت بھی ہو اتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا، مرے دوست! تیری آنکھوں پہ مراخوابِ سفر ختم ہوا جیسے ساحل پہ اتر جائے سفینہ، مرے دوست! زیست بے معنی وہی،بے سروسامانی وہی پھر بھی جب...
  11. فلک شیر

    عورت اور مرد : ایک مصاحبہ.......از ماری لاتھراپ

    عورت اور مرد: ایک مصاحبہ ارے لڑکے! تمہیں خبر بھی ہے، کہ تم نے کیسے اوپر والے کی سب مصنوعات میں سےسب سے قیمتی چیز کا سوال کر ڈالا ہے؟ عورت سے اُسی کو مانگ بیٹھے اُس کی معجزے دکھانے والی محبت چاہی اور یوں اُس سے اس کی زندگی مانگ لی ارے، تم نے تو یہ بے مُول شے ایسے مانگ لی جیسے بچے کھلونا مانگتے...
  12. فلک شیر

    ’’کیسریا بالم پدھارو مارو دیش رے...........‘‘ از استاد نصیر الدین سامی

    راجستھانی موسیقی کا یہ گیت متعدد نامور گائیکوں نے گایا ہے.............بلامبالغہ بیسیوں نے....... ہجر، فراق، انتظار.........بیک وقت صحرا کی رات کی طرح خنک اور دن کی طرح کے تپتے جذبات ............گاہے وصال کی چاہ.........گاہے ہجر کی تپش...........جیسے پنجابی میں کافی ہے.............وے سانول موڑ...
  13. فلک شیر

    رحمان یا رحمان ............نشید از مشاری راشد العفاسی

    السلام علیکم! خواتین و حضرات......بلامبالغہ صبح سے بیسیوں مرتبہ یہ نشید سن چکا ہوں............جی ہے کہ بھرتا ہی نہیں........رحمان اور قرآن کا والہانہ ذکر..........مشاری اور چیچن بچوں بچیوں کی مسحور کن آواز اور ...............پہلے بند میں اُس پری جیسی بیٹی کا قرآن کو تتلا کر "قڑآن"...
  14. فلک شیر

    Forgive me, when I whine.........احمد بوخاطر

  15. فلک شیر

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

  16. فلک شیر

    مصر میں پھر سیکولر آمریت

  17. فلک شیر

    نعت از اعجاز رحمانی

    سرِ طور کوئی جائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جسے خود خدا بلائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جو ہوا کا رخ بدل دے، ہمیں دعوت عمل دے جو شعور کو جگائے، اُسے آپ کیا کہیں گے شب و روز دشمنوں کو جو دعاؤں سے نوازے جو ستم پہ مسکرائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جو کرے کلام رب سے، وہ لقب کلیم پائے جو کلامِ رب سنائے، اُسے...
  18. فلک شیر

    بوہا از امرجیت چندن

  19. فلک شیر

    ندھی کنڈھے از امرجیت چندن

Top