نتائج تلاش

  1. زیک

    پاکستان کا آن لائن ویزہ

    حال ہی میں ایک جاننے والے نے پاکستان کے ویزے کے لئے اپلائی کیا۔ آن لائن ویزہ کے اس تجربے کے متعلق اس کے کچھ مشاہدات: ویزہ فارم کچھ لمبا ہے لیکن یہ اب عام ہے۔ اکثر ممالک کے ویزہ فارم کافی صفحات پر مشتمل ہوتے ہیں پہلے کی طرح ایک صفحہ کا فارم کم ہی باقی رہا ہے۔ پاکستان ویزہ کا فارم امریکی اور...
  2. زیک

    زیک کی متفرق تصاویر

    اس لڑی میں ادھر ادھر کی میری لی گئی تصاویر پوسٹ کروں گا جو کسی خاص سفرنامے یا اور کسی عنوان میں نہیں سما سکتیں
  3. زیک

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    کبھی کبھی محفلین پرانی پرانی لڑیوں پر تبصرے کر کے انہیں اوپر لے آتے ہیں۔ عام لڑیوں کے معاملے میں تو یہ چل جاتا ہے لیکن سالہا سال پرانی تاسف کی لڑیاں جب اوپر آتی ہیں تو کئی بار محفلین انہیں نئی سمجھ کر مراسلے پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اگرچہ اس کا آسان حل محفلین کا لڑی کی تاریخ کو غور سے پڑھنا...
  4. زیک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    عنوان سے پریشان نہ ہوں ابن انشا کو یاد کریں۔
  5. زیک

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    کچھ دوستوں سے لمبے سائیکلنگ ٹور کا سن رکھا تھا۔ خود اور بیٹی کے ساتھ دو دن میں سو میل کا سفر بھی کر رکھا تھا۔ جب ایک مقامی گروپ کے ساتھ پچھلے سال باقاعدگی سے سائیکلنگ شروع کی تو ہفتے بھر کے ایونٹ کا ذکر بڑھتا گیا۔ کئی دوستوں کے سائیکلنگ کے لمبے پلان تھے۔ کوئی یہیں ریاست جارجیا میں اور کوئی...
  6. زیک

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    اب جب کہ میں پاکستان کی سیر سے لوٹ چکا ہوں تو ہماری روایت یہ ہے کہ اگلی بڑی سیر کا فیصلہ کیا جائے۔ ظاہر ہے یہ میجر سیر سپاٹا کچھ عرصہ بعد ہی ہو گا لیکن اچھے سفر کے لئے ضروری ہے کہ جلد جگہ کا فیصلہ کر کے تفصیلی پلاننگ شروع کی جائے۔ اس کے علاوہ کچھ جگہوں پر بکنگ بھی بہت ایڈوانس میں کرنی پڑتی ہے۔...
  7. زیک

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اگرچہ کچھ موضوعات پر محفل کا معیار کبھی بھی اچھا نہ تھا لیکن حال ہی میں کچھ زیادہ ہی گر گیا ہے۔ اس میں کچھ حد تک قصور تو عام پاکستانی مسلمانی سوچ کا ہے لیکن ایک اہم وجہ ٹرول عارف عرف جاسم ہے۔ پے در پے ٹرولنگ سے بھرپور لڑیاں کھولنا ان صاحب کا فل ٹائم کام ہے۔ معلوم نہیں...
  8. زیک

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    کیا آپ کے خیال میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں اپنا کلام پوسٹ کرنے والوں کے لئے لازمی قرار دیا جائے کہ وہ پہلے اپنے کلام کا وزن عروض سائٹ پر چیک کریں اور اس کے نتائج میں اپنی لڑی میں پوسٹ کریں؟
  9. زیک

    فوت شدہ محفلین کے اکاؤنٹ

    افسوس کہ کئی محفلین اس دنیا سے کوچ کر چکے لیکن مرنا سب کو ہے۔ یہاں میں ان محفلین کے اکاؤنٹ کے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وفات کے بعد اکاؤنٹ لاک اور میموریلائز کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ کیا محفل پر بھی ایسا کوئی سلسلہ ہونا چاہیئے؟ اور اگر ہو تو اس میں کیا کیا شامل ہو؟...
  10. زیک

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    جارجیا اکثر سالگرہ فیملی کے ساتھ کیک یا ڈنر وغیرہ کر کے منایا کرتا تھا۔ لیکن اس سال خیال آیا کہ اس دن ایسا کام کیا جائے جو میں پسند کرتا ہوں اور جو مجھے خوشی دے۔ لہذا پہاڑوں میں ہائیکنگ کرنے چل پڑا۔ اسی سے خیال آیا کہ محفلین سے پوچھا جائے کہ اگر آپ کو موقع ملے تو آپ سالگرہ بہترین انداز میں...
  11. زیک

    اسلام آباد کے ٹریل

    اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر کئی ٹریلز ہیں۔ مجھے تو ان پر ہائیکنگ کئے دہائیاں گزر گئیں۔ آپ نے ان ٹریلز پر ہائک کی ہے؟ کونسے ٹریل نمبر؟ آپ کے خیال میں کونسا ٹریل مناظر کے حساب سے خوبصورت ترین ہے؟ کونسا ٹریل آسان اور کونسا مشکل ہے؟ کس پر زیادہ رش ہوتا ہے؟ کس پر پودے اگ چکے اور ہائیکنگ کرتے...
  12. زیک

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    حال ہی میں کچھ ہڈیاں ٹوٹیں جن کا ذکر محفل پر کیا۔ احباب کے استفسار پر سوچا کہ اس واقعے پر لڑی بناؤں۔ ابھی لڑی بنانے لگا تو سوچا کہ ساتھ یہ بھی معلوم کر لیا جائے کہ آپ لوگ ہڈیاں تڑوا چکے ہیں یا اس معاملے میں ابھی تک ورجن ہی ہیں۔ میں نے زندگی میں تین بار ہڈیاں (ٹوٹی ہڈیوں کی تعداد: 4) تڑوائی ہیں...
  13. زیک

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    بیٹی کے ساتھ سائیکلنگ تو اکثر کرتا ہی رہتا ہوں اور جب سے اس نے فل سائز۔ سائیکل لی ہے رفتار بھی دونوں کی قریب قریب ہی ہے۔ کچھ ماہ پہلے سوچا کہ کیوں نا ایک ویک اینڈ پر لمبی رائڈ کی جائے۔ ہمارے گھر سے آدھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ایک لمبا ملٹی یوز ٹریل ہے۔ یہ کسی زمانے میں ریل ٹریک ہوتا تھا۔ وہ ختم...
  14. زیک

    پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی

    'New visa policy to facilitate tourism includes e-visa for nationals of 175 countries' - DAWN.COM جنوری میں بڑے زور و شور سے اعلان کیا تھا کہ پچاس ملکوں کے شہریوں کو ویزہ ائرپورٹ ہر دیں گے اور 175 کو ای ویزہ۔ این او سی بھی ختم کر دیں گے اور سیاحت کو خوب فروغ دیں گے۔ اس کے بعد سے خاموشی ہے۔...
  15. زیک

    سوئی گیس کا زیاں

    آجکل پاکستان میں گیس کے زیادہ بلوں کا کافی شور ہے۔ New gas price, pressure factor causing unrest among consumers - Newspaper - DAWN.COM جس پاکستانی سے بھی بات ہوئی اس نے سردیوں میں گیس کے بل کے انتہائی بڑھ جانے کا ذکر کیا۔ اس کی وجہ زیادہ گیس استعمال کرنے والوں کے ریٹ میں کئی گنا اضافہ ہے۔...
  16. زیک

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    کیا پاکستان میں ایک اچھی روڈ بائسیکل رینٹ کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کے علم میں اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں ایسے بزنس ہیں تو ان کی معلومات شیئر کریں۔ رینٹ کتنا ہو گا؟ سائیکل اس علاقے میں کہاں چلانے میں مزا ہے؟
  17. زیک

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    پلیز محفل سے سائنس اور ٹیکنالوجی فورم کو ختم کر دیں۔ اردو کے فورم میں سائنس کا کیا کام؟ اس کی بجائے شاعری یا مذہب کا ایک مزید زمرہ بہتر رہے گا۔
  18. زیک

    چھ گھنٹے کا چاند نظر آنا مبارک

    سعودی عرب نے ایک بار پھر وہ کر دکھایا جو کافی کبھی نہ کر سکیں۔ اتنی کم عمری میں چاند دیکھ لیا۔ آج ۱۱ اگست کو سعودی وقت کے مطابق نیا چاند ایک بجے دوپہر کو تھا۔ شام سات بجے چاند غروب ہوا۔ سورج غروب ہونے کے بعد کچھ ہی منٹ تھے اس معمولی چاند کو دیکھنے کے۔ انسانی آنکھ سے نیا چاند دیکھنے کے لئے...
  19. زیک

    پہلی مسلمان خاتون کانگریس میں؟

    سوالیہ نشان اس لئے کہ الیکشن نومبر میں ہے لیکن بلامقابلہ۔ راشدہ طلیب مشگن سے ہے اور اس کے والدین فلسطین میں پیدا ہوئے تھے۔ کل مشگن میں ڈیموکریٹک پرائمری میں طلیب نے کامیابی حاصل کی۔ چونکہ یہ حلقہ انتہائی ڈیموکریٹک ہے (پچاس سال سے یہاں سے جان کونیرز) جیتتا آیا تھا لہذا نومبر کے جنرل الیکشن میں...
  20. زیک

    اردو کے بڑے فورم

    بہت عرصہ ہوا کہ اردو انٹرنیٹ کا جائزہ نہیں لیا۔ اب تو یہ بھی علم نہیں کہ اردو میں انٹرنیٹ پر کیا ہو رہا ہے۔ پرانے فورمز میں سے کتنے باقی ہیں۔ بہرحال میں یہ جاننا چاہوں کہ آج کل سب سے بڑے اردو فورم کون کونسے ہیں۔ اردو فورم سے مراد صرف وہ فورم جو اردو رسم الخط میں ہوں (چاہے نسخ یا نستعلیق) رومن...
Top