پیشہ ورانہ زندگی کا ایک اہم حصہ ٹیکس دینا بھی ہے۔
یہاں امریکہ میں انکم ٹیکس ریٹرن اپریل 15 تک جمع کرانا ہوتا ہے- ہمارے جیسے تنخواہ دار لوگوں کی تنخواہ میں سے فیڈرل اور سٹیٹ ٹیکس سال بھر کٹتا رہتا ہے اور یوں ریٹرن جمع کرانے کے بعد اکثر ہمیں کچھ پیسے واپس ملتے ہیں۔
کافی سالوں سے میں انکم ٹیکس...