اس زمرے میں زیادہ تر پروفیشنل سپورٹس کا ذکر ہے مگر کیوں نہ معلوم کیا جائے کہ محفلین کن سپورٹس میں خود حصہ لیتے ہیں۔
میں ٹینس کھیلتا ہوں اور یہاں کی مقامی لیگ میں ہفتے میں ایک آدھ میچ کھیلنے کا موقع مل جاتا ہے۔
اس کے علاوہ سائکلنگ کرتا ہوں اور جس ویک اینڈ پر بھی موسم اچھا ہو روڈ اور پکے ٹریلز...
بی بی سی کا شو ڈاکٹر ہو کافی پرانا اور کلاسک ہے۔ ابی نومبر 23 کو اس کی پچاسوین سالگرہ کی قسط نشر ہوئی۔ یعنی ڈاکٹر ہو (Doctor Who) نومبر 1963 میں شروع ہوا تھا۔ دو تین دہائیاں چلنے کے بعد یہ پروگرام بند ہو گیا تھا۔ مگر پھر 2005 میں دوبارہ شروع ہوا۔
عمر بھر ڈاکٹر ہو کبھی کبھی دیکھا۔ البتہ حال ہی...
سقوط ڈھاکہ پر 6 سال پہلے یہ تحریر اپنے بلاگ پر لکھی تھی۔ آج کے دن کی مناسبت سے اس کے لنک روٹ درست کر کے یہاں پیش کر رہا ہوں۔
آج 16 دسمبر ہے۔ آج سے 42 سال پہلے پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالے اور بنگلہدیش دنیا میں نمودار ہوا۔
چلیں اس تاریخ کو کچھ کھنگالیں کہ شاید ہم کچھ سیکھ...
تھیم فوٹوگرافی کھیل کو آج پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں...
جب آپ کسی پوسٹ کو رپورٹ کرنے کے لئے کلک کرتے ہیں تو وہاں آپ سبب لکھتے ہوئے کچھ نہیں دیکھ سکتے کہ ٹیکسٹ اور بیک گراؤنڈ دونوں کا رنگ کافی گہرا ہے۔ اسے پلیز درست کر دیں۔ شکریہ۔
سلمان حیدر نے یہ اپنے فیسبک پر پوسٹ کی تھی۔ سو آپ سے شیئر کر رہا ہوں۔
میں بھی کافر تُو بھی کافر
پھولوں کی خوشبو بھی کافر
لفظوں کا جادُو بھی کافر
یہ بھی کافر وہ بھی کافر
فیض بھی اور منٹو بھی کافر
نُور جہاں کا گانا کافر
مکدونلدز کا کھانا کافر
برگر کافر کوک بھی کافر
ہنسنا بدعت جوک بھی کافر
طبلہ...
اس سال گرمیوں میں ہم نے امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں کے سفر کا پروگرام بنایا۔
کل دو ہفتوں میں ہم نے 2100 میل گاڑی چلائی اور 2342 تصاویر کھینچیں۔ ہم نے کیا کچھ دیکھا: زائن، برائس کینین، ایسکلانٹ پیٹریفائڈ فارسٹ، گرینڈ سٹیئرکیس ایسکلانٹ، کیپیٹل ریف، ڈیڈ ہارس پوائنٹ، کینین لینڈز، آرچز، میسا ورڈ،...
اس کھیل کا اہم ترین اصول یہ ہے کہ آپ صرف خود کھینچی ہوئی تصاویر پیش کر سکتے ہیں۔
اس بار کا موضوع رینڈم ہے۔ اب آپ اسے جس انداز سے لیں یہ آپ پر منحصر ہے۔
موضوع: رینڈم Random
تاریخ: اپریل 21 تا مئی 4
اب بیٹی کچھ عمر میں بڑی ہو رہی ہے تو اس کے لئے کتابیں لاتے ہوئے سوچنا پڑتا ہے کہ کونسی کتب اس کی عمر اور ذہن کے اعتبار سے صحیح ہیں اور کن کے لئے ابھی کچھ انتظار کرنا چاہیئے۔
مثال کے طور پر Lords of the Rings فی الحال میں نے اسے نہیں دی کہ پڑھنے میں کچھ مشکل ہو گی۔
Harry Potter کی سیریز کی...