نتائج تلاش

  1. زیک

    کوئی ان پڑھی پوسٹ موجود نہیں انگریزی میں

    آج زندگی میں پہلی بار تمام تھریڈ پڑھ لیں تو احساس ہوا کہ جدید مراسلے پر کلک کرنے پر یہ میسج آیا: لگتا ہے اس کا ترجمہ نہیں ہوا
  2. زیک

    ٹرین وقت پر؟

    یہ کس نے دعوی کیا کہ میں نے اپنی حکومت میں ٹرینیں وقت پر چلائیں؟
  3. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  4. زیک

    لڑکیاں کرکٹ نہ کھیلیں، کھانا پکائیں -- آفریدی

    عجب لاجک یے۔ جس طرح شاہد آفریدی کرکٹ کھیل رہا ہے اسی طرح لڑکیوں کو بھی کھیلنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔ یہ کیوں لڑکیوں کو باورچی خانے میں بند کرنا چاہتا ہے؟
  5. زیک

    خزاں 2013 کی کچھ تصاویر

    اکثر خزاں کے موسم میں ہائکنگ، ڈرائیونگ اور کیمپنگ کا پلان بنتا ہے۔ اس گزری خزاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
  6. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  7. زیک

    آئی فون کے بہترین اطلاقیے

    اینڈرائڈ فون والوں سے جل کر میں نے سوچا کہ آئی فون پر بہترین ایپس کی تھریڈ بھی شروع کی جائے ویسے تو آجکل بہت سی ایپس اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں پر دستیاب ہیں چلیں آئیں اور اپنی پسندیدہ کارآمد ایپس شیئر کریں
  8. زیک

    فورم کو نظرانداز کرنا

    آپ رکن کو نظرانداز کر سکتے ہیں اور لڑی کو بھی۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ کسی فورم یا زمرے کو نظرانداز کیا جا سکے؟
  9. زیک

    پاکستانی کالم نگاروں کی افسانوی تاریخ

    سی ایم نعیم کا کالم
  10. زیک

    آپ کی خبروں کی فیڈ

    آپ کی خبروں کی فیڈ دو سال پرانا مواد دکھا رہی ہے۔
  11. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  12. زیک

    مکمل متن پر ربط

    اگر محفل کے رچ ایڈیٹر میں آپ مکمل متن سیلکٹ کر کے اوپر زنجیر پر کلک کریں اور ربط دیں تو وہ ربط شامل نہیں ہوتا۔ ہاں اگر ایک آدھ حرف چھوڑ کر کریں تو ربط شامل ہو جاتا ہے۔ یہ ونڈوز 7 میں کروم اور آئی فون پر سفاری میں آزما چکا ہوں۔ نوٹ: لگتا ہے اس زمرے میں آجکل میری اجارہ داری ہے۔
  13. زیک

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    کیا محفل پر کوئی اور آئی فون سے آتا یے؟ مجھے آئی فون پر محفل دیکھنے میں دقت نہیں ہوتی مگر پوسٹ کرنے میں کوفت ہوتی ہے کہ جیسے ہی سپیس بار دباؤ شفٹ کی آن ہو جاتی ہے اور ہر لفظ سے پہلے اسے آف کرنا پڑتا ہے۔
  14. زیک

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    نیٹ پر تصاویر شیئر کرنے اور کاپی کرنے کے بارے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے۔ اس بارے سوچا یہاں کچھ گفتگو ہو جائے
  15. زیک

    محفل کا بچہ

    جب مجھے محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے تو اس میں محفل کے ایڈریس کے ساتھ ایک سفید کپڑوں میں ملبوس بچے کی تصویر ہوتی ہے۔ یہ بچہ کون ہے اور اس کا محفل سے کیا تعلق ہے؟
  16. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  17. زیک

    کیفیت نامہ کا حرف کاؤنٹر

    کیفیت نامے کے نیچے حرف گننے کا کاؤنٹر موجود ہے کہ آپ 140 حروف سے تجاوز نہ کریں مگر افسوس کہ وہ یونیکوڈ سے آشنا نہیں اور حروف کی بجائے بائٹ گن رہا ہے۔
  18. زیک

    تلاش گمشدہ: الحاج نبیل نقوی

    نو سو چوہے کھا کر حج کرنے کیا گئے کہ الحاج نبیل ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ! ہر خاص و عام سے اپیل ہے کہ انہیں حاجی صاحب جہاں بھی نظر آئیں انہیں محفل کا راستہ دکھا دیں۔
  19. زیک

    مبارکباد فیسٹیوس مبارک

    آپ سب کو آج کے دن فیسٹیوس مبارک ہو! A Festivus for the rest of us!
  20. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 28: سڑک

Top