نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار

    شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کچھ روز قبل بھٹ شاہ اور شاہ عبدالطیف بھٹائی میوزیم کی تصاویر پوسٹ کی تھیں، جو توقع کے برخلاف بہت پسند کی گئیں۔ اس قدر ’’پزیرائی‘‘ کے بعد سوچا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار کی ویڈیو بھی کیوں نہ پوسٹ کر دی جائے؟ کیونکہ مزار کی صرف ایک تصویر ہی پوسٹ کی تھی اور وہ بھی...
  2. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر بھٹ شاہ ہالا سے چھ جبکہ حیدر آباد سے تقریباَ پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ ’’شاہ عبد الطیف بھٹائی‘‘ کا مزار واقع ہے۔ پچھلے دنوں دادی سے ملنے ٹنڈو آدم گیا تو بھٹ شاہ جانے کا پروگرام بھی بن گیا۔ ٹنڈوآدم سے بھٹ شاہ پہنچنے میں بیس...
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ

    فلیش میں ساکن اور متحرک ماسکنگ (متحرک ٹیوٹوریل) فلیش میں ماسکنگ کے مسئلے پر کئی ٹیوٹوریلز میں وضاحت کی جا چکی ہے۔ مگر کسی متحرک ٹیوٹوریل میں اس کا پراسس ابھی تک پوسٹ نہیں کیا گیا۔ چنانچہ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے یہ ویڈیو ٹیوٹوریل پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ تاکہ فلیش کے مبتدی فلیش میں ماسکنگ کے...
  4. شعیب سعید شوبی

    چہرہ میرا تھا، نگاہیں اُس کی

    چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی وائٹل سائنز کے اولین البم ’’دل دل پاکستان‘‘ کا یہ گانا بچپن میں جب سمجھ بھی نہیں آتا تھا ، پھر بھی مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ آج بھی جب یہ گانا سنتا ہوں تواچھا لگتا ہے۔ اس گانے کی شاعری ، میوزک اور جنید جمشید کی آواز نے اس گانے کو میری نظر میں ’’سدا بہار‘‘ بنا دیا...
  5. شعیب سعید شوبی

    پروین شاکر پورا دُکھ او ر آدھا چاند! (پروین شاکر)

    غزل پورا دُکھ او ر آدھا چاند! ہجر کی شب اور ایسا چاند! دن میں وحشت بہل گئی تھی رات ہوئی اور نکلا چاند کس مقتل سے گزرا ہوگا اِتنا سہما سہما چاند یادوں کی آباد گلی میں گھوم رہا ہے تنہا چاند میری کروٹ پر جاگ اُٹھے نیند کا کتنا کچا چاند میرے منہ کو کس حیرت سے دیکھ رہا ہے...
  6. شعیب سعید شوبی

    Win 32 Error

    Win 32 Error السلام علیکم! پہلی بار اس زمرے میں کسی سوال کے ساتھ حاضر ہونے کا ’’شرف‘‘ حاصل کر رہا ہوں۔ دو تین روز قبل اپنے دوست کی USB اپنے کمپیوٹر میں لگائی اور اسے اینٹی وائرس سے گزارے بغیر ہی اوپن کر دیا۔ اس میں اتفاق سے وائرس تھا۔ میری ہارڈ ڈسک کی تمام پارٹیشنز کے نام تبدیل ہوگئے اور کوڑے...
  7. شعیب سعید شوبی

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری

    انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری انٹرنیشنل چلڈرن ڈیجیٹل لائبریری، نام سے ہی ظاہر ہے کہ بچوں سے متعلق ویب سائٹ ہے۔ جس میں دنیا بھر کے بچوں کے لئے انگریزی کے ساتھ عربی، فارسی، عبرانی، جرمن، اٹالین، چینی، فرنچ، روسی وغیرہ میں کتب کا ذخیرہ موجود ہے۔ اس سائٹ پر بچوں کی عمر اور پسند کی مناسبت سے کتب کو...
  8. شعیب سعید شوبی

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم) کچھ تاخیر کے بعد ہی سہی، عذرا کی گڑیا کے بعد ۔۔۔۔۔۔! عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید شوبیؔ اور تمام اہلیان ِ اردو محفل پیش کرتے ہیں۔۔۔۔! شاعر: عائشہ عالم صداکار: فاطمہ ضیاء اور عمارابن ضیاء میوزک اور اینی میشن : شعیب سعید شوبیؔ پیشکش :عمار ابن ضیاء ، شعیب سعید...
  9. شعیب سعید شوبی

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن

    بش کو جوتے لگائیں!۔۔۔۔اردو ورژن م۔م۔مغل صاحب نے ’’بش کو جوتے لگائیں‘‘ گیم پوسٹ کیا اور بعد ازاں فرمائش کی کہ اس گیم کو اردو میں بنایا جائے۔ چنانچہ گیم کا ’’اردو ورژن‘‘ پیش خدمت ہے۔ اردو ورژن میں گیم کا دورانیہ بڑھا کر 2 منٹ کر دیا ہے تاکہ ’’جی بھر‘‘ کر بش کو جوتے مارے جا سکیں۔ اس کے علاوہ چند...
  10. شعیب سعید شوبی

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    اردو ٹیک میں مسائل کے باجود میرا بلاگ الحمد اللہ خیریت سے ہے۔ مگر پھر بھی میں نے تجرباتی طور پر اپنا بلاگ فری سرور پر منتقل کر کے دیکھا۔ تمام پوسٹس کامیابی سے امپورٹ بھی ہو گئیں۔ مگر زمرے یا موضوعات اور محفوظات وغیرہ کے روابط کام نہیں کر رہے۔ حالانکہ تمام پوسٹس اپنی جگہ موجود ہیں اور انھیں میں...
  11. شعیب سعید شوبی

    فوٹوگرافی سے متعلق مفت برقی جریدہ

    فوٹوگرافی سے متعلق مفت برقی جریدہ جن احباب کو فوٹوگرافی سے شغف ہو اور جو اس فن سے متعلق ٹپس اینڈ ٹرکس اور اس فن سے متعلق جدید پیش رفت سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں، ان کے لئے یہ ویب سائٹ کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس میں موجود PhotographyBB Online Magazine کے تمام شمارے مفت ڈاؤن لوڈ کریں اور ایڈوبی ریڈر...
  12. شعیب سعید شوبی

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم)

    عذرا کی گڑیا (متحرک نظم) شاعر: صوفی غلام مصطفی تبسم YouTube - Azra Ki Gurya (Animated Urdu Rhyme)
  13. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2008

    کراچی کی مویشی منڈی 2008 ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الاضحی کے موقع پر کراچی میں سپر ہائی وے میں مویشی منڈی قائم کی گئی ہے۔ اس منڈی کا تعارف لکھنے کی ضرورت تو نہیں، کیونکہ یہ تعارف اردو نیوز ڈاٹ نیٹ پر موجود ہے۔ وہیں سے نقل کیے دیتا ہوں: فوج کی نگرانی میں سپرہائی وے کے دونوں اطراف 800 ایکڑ...
  14. شعیب سعید شوبی

    آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح

    :music:آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح:music: انڈین کرکٹ لیگ کے بیسٹ آف تھری فائنل مقابلوں کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں عمران نذیر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور بادشاہ نے حیدرآباد ہیروز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ بھارتی ریاست...
  15. شعیب سعید شوبی

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    :music:ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ:music: ابوظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اکتیس رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے دو سو چوہتّر رنز کا ہدف فراہم کیا...
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر کلک 2000 سے فلیش میں متن درآمد کرنا IMPORTING TEXT FROM KELK 2000 IN FLASH شعیب سعید شوبی اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! انشاء اللہ !۔ ۔ ۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ سیکھیں گے: ٭۔ ۔ ۔کلک...
  17. شعیب سعید شوبی

    محمد یوسف نے آئی سی ایل جوائن کرلی

    پاکستان کرکٹ کو ایک اوردھچکا،محمد یوسف نے آئی سی ایل جوائن کرلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر اور ریکارڈ ساز بیٹسمین محمد یوسف نے باغی انڈین کرکٹ لیگ (آئی سی ایل )جوائن کر لی ہے۔یہ خبر یوسف کے چاہنے والوں کیلئے کسی دھماکے سے کم نہیں ہے بلکہ اس خبر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جڑیں ایک بارپھر ہلا...
  18. شعیب سعید شوبی

    لگا رہ (شہزاد رائے) گانے کے بول کے ساتھ!

    لگا رہ (شہزاد رائے) گانے کے بول کے ساتھ! شہزاد رائے کے نئے البم ’’قسمت اپنے ہاتھ میں‘‘ کا گانا ’’لگا رہ!‘‘ آج کل جیو نیٹ ورک کے میوزک چینل ’’آگ‘‘ پر بے شمار دفعہ دکھایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ گانا لا جواب ہے۔ اس گانے کی ویڈیو اور بول پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر کسی کو گانا ایم پی...
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش یہ دھواں کہاں سے اُٹھتا ہے؟

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ یہ دھواں کہاں سے اُٹھتا ہے؟ فلیش میں دھواں یا بھاپ بنانا MAKING SMOKE EFFECT IN FLASH اقتباس :How to Cheat in Flash CS3 ترجمہ و اضافہ: شعیب سعید شوبی اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! انشاء اللہ !۔ ۔ ۔ اس ٹیوٹوریل میں...
  20. شعیب سعید شوبی

    علاج بالغذا

    علاج بالغذا (یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے) جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا اگر ضعف جگر...
Top