HANGMAN
(فلیش گیم)
لیجئے جناب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔HANGMAN نامی مشہور گیم تو آپ نے یقینا کھیل رکھا ہوگا۔ ہم تو کاپی پینسل میں بنا کر کھیلا کر تے تھے۔ اس گیم میں انگریزی کے چھپے ہوئے حروف کو تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اگر غلطی ہوتی ہے تو آدمی کے مختلف حصے “بننا“ شروع ہوتے ہیں۔ اور جیسے ہی آدمی مکمل ہوتا ہے اُسے...