نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش فائلز کو کیسے دکھایا جائے؟

    فلیش فائلز کو کیسے دکھایا جائے؟ السلام علیکم دوستو! آپ نے ان پیج سے یونی کوڈ میں Conversionکے سلسلے میں میری رہنمائی کی جس کے نتیجے میں میں فلیش کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون پوسٹ کرنے میں کامیاب ہو سکا۔ آپ کا بے حد شکریا!۔۔۔۔۔۔۔ اب میں چاہتا ہوں کہ جو کچھ میں نے فلیش میں بنایا ہے وہ...
  2. شعیب سعید شوبی

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف جوں جوں انٹرنیٹ کی دنیا خصوصاََ ورلڈ وائڈ ویب (W W W) ترقّی یافتہ ہوتی جا رہی ہے، توں توں ساکت اور ساکن ویب سائٹس کی جگہ متحرک (dynamic) ویب سائٹس منظرِعام پر آرہی ہیں جو نہ صرف ہلتی جھلتی ہیں بلکہ ناچتی اور گاتی بھی ہیں! ....اگر آپ ملٹی میڈیا سےبھرپور ویب...
  3. شعیب سعید شوبی

    ان پیج سے یونی کوڈ میں ۔۔۔۔۔۔کیسے؟؟؟

    ان پیج سے یونی کوڈ میں ۔۔۔۔۔۔کیسے؟؟؟ جناب میں نے میکرومیڈیا فلیش کے کئی فلیش ٹیوٹوریلز ان پیج میں تیار کر رکھے ہیں۔ میں انھیں یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ میرے پاس سافٹ ویئر تو موجود ہے مگر مجھ سے درست طور پر یونی کوڈ نتائج حاصل نہیں ہو پارہے۔ بتائیے میں کیا کروں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے جوابات کا...
  4. شعیب سعید شوبی

    تعارف شوبی کا تعارف

    شوبی کا تعارف:- مےں ےہاں اردو لکھ رہا ھوں مگر مجھے الفاظ درست دکھائی نہےں دے رہے۔ مےرے پاس ونڈوز 98 انسٹال ھے۔ بہرحال مےرا نام شعےب سعےد ھے۔ آپ مےری ذاتی وےب سائٹ پر مےرے بارے مےں جان سکتے ھےں۔ [url]http://www.geocities.com/creative_shobi
Top