نتائج تلاش

  1. الشفاء

    کر کے نثار آپ پہ گھر بار یا رسول۔حضرت امداداللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ۔

    کر کے نثار آپ پہ گھر بار یا رسول اب آپڑا ہوں آپ کے دربار یا رسول عالم نہ متقی ہوں نہ زاہد نہ پارسا ہوں امتی تمہارا گنہگار یا رسول اچھا ہوں یا برا ہوں غرض جو بھی ہوں سو ہوں پر ہوں تمہارا تم میرے مختار یا رسول ذات آپ کی تو رحمت و الفت ہے سر بسر میں گرچہ ہوں تمام خطاوار یا رسول کرئیے نہ میرے...
  2. الشفاء

    شباب یا جوانی۔ ۔۔مفتی عبدالعلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ۔

    اردو زبان ميں اس موضوع پر یہ مضمون ملا ہے۔ جو کہ غنیمت ہے۔ شباب یا جوانی علامہ مفتی عبدالعلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ۔ انسانی زندگی کے تین دور ہیں۔ ابتدائی زمانہ کو بچپن، انتہائی عمر کو بڑھاپا اور ان دو زمانوں کے درمیان والی مدت کو جوانی یا شباب کہتے ہیں۔ ہم جس وقت کی یاد ناظرین کے دل و دماغ...
  3. الشفاء

    ہم ہیں خیالِ یار ہے ، ہم کو جہاں سے کیا!!!

    ہماری آل ٹائم فیورٹ غزل۔:) ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا یہ رازِ عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا پوچھا ہے مجھ سے آپ نے حالِ جنوں مرا واقف نہیں ہیں آپ مری داستاں سے کیا گزرے ہیں راہ عشق سے دیوانہ وار ہم اب اس مقام پر ہیں کہ لوٹیں وہاں سے کیا بے مانگے ہی قبول ہو جس دل کی ہر دعا مانگے وہ...
  4. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  5. الشفاء

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے۔۔۔

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے سورج کے اجالوں سے، فضاؤں سے ، خلا سے چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیا سے جنگل کی خموشی سے، پہاڑوں کی انا سے پرہول سمندر سے ، پراسرار گھٹا سے بجلی کے چمکنے سے ، کڑکنے کی صدا سے مٹی کے خزانوں سے، اناجوں سے، غذا سے برسات سے، طوفان سے، پانی سے، ہوا سے ہم نے تجھے...
  6. الشفاء

    سیاحت کے لئے دنیا کا سب سے بہترین ملک ” پاکستان “ ۔۔۔

    سیاحت کے لئے دنیا کا سب سے بہترین ملک ” پاکستان “ 02 جنوری ، 2019 جہاںزیب راضی۔ کراچی 26سالہ سیموئل جانسن اور 25 سالہ ایڈم سلوپر4 سال تک دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک گھومتے رہے۔ ان دونوں نے برٹش بیک پیکر کے نام سے ایک سوسائٹی بنائی اور دنیا کے سفر پر روانہ ہوگئے۔ انہوں نے دنیا کے ساتوں...
  7. الشفاء

    الاربعون القدسیہ۔ چالیس احادیث قدسی۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ہمارے آقا و مولا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً پہنچا دو میری طرف سے چاہے ایک ہی آیت ہو۔ (صحیح بخاری) خاتم الانبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کئی ارشادات میں احادیث کو یا د کرنے اور دوسرے لوگوں تک پہنچانے والوں...
  8. الشفاء

    پچاس حج اور والدین کی خوشی۔۔۔

    شیخ الاسلام ابو عبداللہ الانصاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ابو اسماعیل ویاس (دودھ فروش) کہتے ہیں کہ میں حج کی نیت سے نکلا اور شیرازکی ایک مسجد میں پہنچا۔ شیخ مؤمن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا جو درزی کا کام کرتے ہیں۔ میں انہیں سلام کر کے بیٹھ گیا۔ مجھ سے پوچھا کہ کس نیت سے نکلے ہو۔ میں نے...
  9. الشفاء

    عشق مہمان ہوا حُسن کے گھر آج کی رات ::: مولانا ظفر علی خان

    عشق مہمان ہوا حُسن کے گھر آج کی رات جذبہء دل ہے بآ غوش اثر آج کی رات بختِ بیدار نے دی دولتِ سرمد کی نوید کیوں نہ آنکھوں میں کٹے تابہ سحر آج کی رات اپنے اللہ سے ملنے کے لیے جاتا ہے اپنے اللہ کا منظور نظر آج کی رات ماہ و انجم نے سرِ راہ بچھا دیں آنکھیں کیونکہ ہے ناقہء اسریٰ کا سفر...
  10. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  11. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم عشق ہے حسن کے کمال میں گم میں فنا ہو کے بھی رہا باقی جیسے لمحہ ہو ماہ و سال میں گم شادئِ وصل کی خبر پا کر لذّتِ ہجر ہے ملال میں گم بزمِ کونین کیوں سجائی گئی؟ راز سب ہیں اسی سوال میں گم جب پکارا شفا نے نام ترا ساری پستی ہوئی کمال میں گم ۔۔۔
  12. الشفاء

    اقتباسات حجۃ الاسلام امام محمد بن محمد بن محمد الغزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حیات الحیوان۔

    شیخ عارف باللہ ابوالحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی کہ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسٰی علیہ السلام سے امام غزالی کے متعلق مفاخرت فرما رہے ہیں۔ پس آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، کیا آپ دونوں...
  13. الشفاء

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا 09:02 AM, 9 Mar, 2017 لاہور: کائنات کے حقائق میں ایک حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزرجاتا ہے لیکن آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔ برقی...
  14. الشفاء

    اقتباسات علمِ طریق آخرت۔ علمِ مکاشفہ۔۔۔ (امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ)

    علمِ طریق آخرت کی دو قسمیں ہیں۔ علمِ مکاشفہ اور علمِ معاملہ۔۔۔ علمِ مکاشفہ۔ اس علم کا نام علمِ باطن بھی ہے۔ یہ علم دوسرے علوم کی غائت اور منتہا ہے۔ بعض عارفین نے لکھا ہے کہ ہمیں اس شخص کے سوء خاتمہ کا اندیشہ ہے جو اس علم سے بہرہ ور نہیں ہوا یا اس کا کوئی حصہ اسے نہیں ملا۔ اس علم کا کم سے کم حصہ...
  15. الشفاء

    عید میلاد النبی ﷺ،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ۔۔۔

    عید میلاد النبی ﷺ،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے...
  16. الشفاء

    فلک کے نظارو زمیں کی بہارو ، سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں۔۔۔

    فلک کے نظارو زمیں کی بہارو ، سب عیدیں مناؤ حضور آ گئے ہیں اٹھو غم کے مارو چلو بے سہارو خبر یہ سناؤ حضور آ گئے ہیں انوکھا نرالا وہ ذیشان آیا وہ سارے رسولوں کا سلطان آیا ارے کج کلاہو ارے بادشاہو نگاہیں جھکاؤ حضور آ گئے ہیں ہوا چار سو رحمتوں کا بسیرا اجالا اجالا سویرا سویرا حلیمہ کو پہنچی خبر...
  17. الشفاء

    بہار جاں فزا تم ہو نسیم گلستاں تم ہو ۔۔۔

    بہار جاں فزا تم ہو نسیم گلستاں تم ہو بہار باغ رضواں تم سے ہے زیب جناں تم ہو خدا کی سلطنت کا دو جہاں میں کون دولہا ہے تمہی تم ہو تمہی تم ہو یہاں تم ہو وہاں تم ہو حقیقت سے تمہاری جز خدا اور کون واقف ہے کہے تو کیا کہے کوئی چنیں تم ہو چناں تم ہو کجا ہم خاک افتادہ کجا تم اے شہہ بالا اگر مثل زمیں...
  18. الشفاء

    مانگنے کا سلیقہ ۔۔۔

    اللہ عزوجل سے مانگنے کا یہ انداز بھی کیسا نرالا ہے۔۔۔ امام اصمعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ”ایک عرب دیہاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے سامنے کھڑا ہو کر کہنے لگا : اے اللہ ! یہ تیرے حبیب ہیں، میں تیرا بندہ ہوں اور شیطان تیرا دشمن ہے۔ اگر تو مجھے معاف فرما دے تو تیرا حبیب خوش...
  19. الشفاء

    دعا کی قبولیت کا فارمولہ۔۔۔

    میں نے ایک سفید ریش بزرگ سے ایک سوال پوچھا : اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ وہ مسکرائے ، قبلہ رو ہوئے ، پاؤں لپیٹے اور مجھ سے پوچھا ، “تمہیں اللہ سے کیا چاہیئے؟ ہم اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے، گرمی کا موسم تھا ، سانس تک لینا مشکل تھا۔ میں نے اوپر دیکھا ، اوپر درختوں کے پتے تھے...
Top