نتائج تلاش

  1. الشفاء

    وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ۔۔۔

    وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ کراں میں تیریاں دن رات گلاّں یا رسول اللہ جدوں ویکھاں کوئی جاندا مسافر شہر تیرے نوں کیویں وگدے ہوئے ہنجواں نوں ٹھلّاں یا رسول اللہ ہوائے وگدی اے لے جا مدینے اتھرُو میرے تے آکھیں ہور کی میں نذر گھلّاں یا رسول اللہ۔ :cry:
  2. الشفاء

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے ، وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔۔۔

    وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔ احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ رُسل ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔ والشمس ضحٰی چہرہء انور...
  3. الشفاء

    اقتباسات جس پہ بیداری تصدق ، وہ مجھے نیند ملی۔۔۔ ہر قدم روشنی۔۔۔سفرنامہ ، خورشید ناظر۔۔۔

    دسمبر 1978 کی بات ہے جب میں ضلع بہاول نگر کے ایک تحصیل ہیڈ کوارٹر پر ایک معمولی آفیسر کے طور پر کام کرتا تھا۔ چھوٹا شہر، چھوٹی سوسائٹی، چھوٹی باتیں۔۔۔ تنہا رہتا تھا، اس لئے مطالعہ کرنے، شاعری کرنے اور تنقیدی مضامین لکھنے کا عمل ہمیشہ رات گئے شروع کرتا اور جب تک نیند کی دیوی تھپکی دے کر سلا نہ...
  4. الشفاء

    اقتباسات حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی اور پاکستان۔۔۔ زاویہ ، اشفاق احمد۔

    ایک دفعہ مجھے ایک دوست کے پوتے کی شادی پر اسلام آباد جانا ہوا۔ تو اسلام آباد پہنچ کر مجھے ایک پیغام ملا کہ ایک بابا ہیں جو آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں بابوں کا بڑا دیوانہ ہوں، آپ کو علم ہے۔ پچھلے ہفتے آپ سے بابا کی بات کر رہا تھا جو ہمارے ساتھ اسی ٹی وی سٹیشن کا رہنے والا تھا۔ لیکن بابوں کے زائچے،...
  5. الشفاء

    اقتباسات تصوف کی حقیقت۔۔۔ ایھا الولد۔۔۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    (اے بیٹے) تونے یہ پوچھا ہے کہ تصوف کیا ہے؟ تصوف دو خصلتوں کا نام ہے۔۔۔ پہلی یہ کہ بندہ اللہ کا وفادار ہو، یعنی شریعت پر عمل کرتا ہو۔ اور دوسری یہ کہ اللہ کی مخلوق سے ہمدردی و بھلائی کرنے والا ہو۔۔۔ جس میں شریعت پر ثابت قدمی اور انسانیت کی فلاح کی خوبیاں موجود ہوں وہ "صوفی" ہے۔۔۔ اللہ سے وفاداری...
  6. الشفاء

    سزائے موت پر عملدرآمد پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی گئی۔۔۔

    اسلام آباد...... وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سزائےموت پرعملدرآمد پرپابندی اٹھانےکی منظوری دیدی ہے،پابندی اٹھانے کے بعد سزائےموت پانےوالےدہشتگردوں کو پھانسی دی جا سکے گی۔پاکستان میں سزائے موت پر پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت نے پابندی عائد کی تھی،ذرائع کے مطابق یورپی یونین سے معاشی فائدے کے...
  7. الشفاء

    اقتباسات کون سا عمل زیادہ فضیلت والا ہے۔۔۔ ریاض الصالحین۔ امام نووی رحمۃ اللہ علیہ۔

    حضرت ابوذر جندب بن جنادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا ، یا رسول اللہ، صل اللہ علیہ وآلہ وسلم، کون سا عمل زیادہ فضیلت والا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا ، اللہ عزوجل پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا۔ میں نے عرض کیا ، کون سا غلام آزاد کرنا زیادہ افضل ہے؟ ارشاد فرمایا، جو مالک کے...
  8. الشفاء

    جام شہادت ۔۔۔

  9. الشفاء

    خاک مدینہ ہوتی ، میں خاکسار ہوتا۔۔۔

    خاک مدینہ ہوتی میں خاکسار ہوتا ہوتی رہ مدینہ میرا غبار ہوتا آقا اگر کرم سے طیبہ مجھے بلاتے روضے پر صدقے ہوتا ان پر نثار ہوتا مرمٹ کے خوب لگتی مٹی میری ٹھکانے گر ان کی رہ گزر پر میرا مزار ہوتا یہ آرزو ہے دل کی ہوتا وہ سبز گنبد اور میں غبار بن کر اس پر نثار ہوتا طیبہ میں گر میسّر دو گز زمین...
  10. الشفاء

    اقتباسات معجون کبیر ۔۔۔ از مجربات امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    وہ معجون کبیر جس میں تمام ادویہ کے اجزاء شامل ہیں اور تمام امراض کے لئے نافع اور مفید ہے۔ وہ ایک ایسی معجون ہے کہ اس کی مثل دوسری معجون تیار کرنے سے تمام معالج عاجز ہو گئے ہیں۔ اور اطباء کی عقلیں اس کی شکل میں گم ہیں۔ علماء کے فہم اس کی اصلیت میں حیران ہیں۔۔۔ یہ وہ معجون ہے جس کو طبیب الٰہی نے...
  11. الشفاء

    لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ ، ۔۔۔ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی۔اللہ۔عنہا۔

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ، طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب سرور عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تشریف لاتے تو مسکراتے ہوئے آتے۔۔۔ اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی مدح کرتے ہوئے یوں فرماتی ہیں کہ لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ وشمسی خیرُ من شمسِ السماء ِ فانّ الشمس تطلعُ بعد فجرٍ وشمسی...
  12. الشفاء

    بہزاد لکھنوی ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے، قلبِ حیراں کی تسکیں وہیں رہ گئی۔۔۔

    ہم مدینے سے اللہ کیوں آگئے قلبِ حیراں کی تسکیں وہیں رہ گئی دل وہیں رہ گیا جاں وہیں رہ گئی خم اُسی در پہ اپنی جبیں رہ گئی اللہ اللہ وہاں کا درود و سلام اللہ اللہ وہاں کا سجود و قیام اللہ اللہ وہاں کا وہ کیفِ دوام وہ صلاۃِ سکوں آفریں رہ گئی جس جگہ سجدہ ریزی کی لذت ملی جس جگہ ہر قدم اُن کی رحمت...
  13. الشفاء

    بچے ہمارے دور کے۔۔۔

    دوسری کلاس کے بچوں کو سکول سے چھٹی ہوئی تو ہمارے صاحبزادے خلاف معمول ہنستے مسکراتے سکول کے گیٹ سے نمودار ہوئے۔۔۔ اور گاڑی کی طرف جاتے ہوئے بڑے پیار سے ہمارے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یوں گویا ہوئے۔۔۔ پاپا۔ آج دو اچھی باتیں ہوئی ہیں۔۔۔ اچھا۔۔۔۔ کون کون سی۔ ہم نے بڑے اشتیاق سے پوچھا۔۔۔ وہ، ہمارے...
  14. الشفاء

    صبا اکبر آبادی سر محشر شفاعت کے طلب گاروں میں ہم بھی ہیں۔۔۔

    سر محشر شفاعت کے طلب گاروں میں ہم بھی ہیں ہمیں بھی دیکھیئے آقا ، خطا کاروں میں ہم بھی ہیں ہمارے سامنے مسند نشینوں کی حقیقت کیا غلامان نبی کے کفش برداروں میں ہم بھی ہیں کبھی دنیا کے ہر بازار کو ہم نے خریدا تھا بکاؤ مال اب دنیا کے بازاروں میں ہم بھی ہیں کرم اے رحمت کونین ان کو پھول بنوا دے...
  15. الشفاء

    آ ، کہ نذرِ دردِ الفت ہر خوشی کرتے ہیں ہم۔۔۔

    آ، کہ نذرِ دردِ الفت ہر خوشی کرتے ہیں ہم آ، کہ قرباں آخری ارمان بھی کرتے ہیں ہم آرزو یہ ہے کہ کوئی آرزو پوری نہ ہو آرزو بھی کس قدر حسرت بھری کرتے ہیں ہم ۔۔۔
  16. الشفاء

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    إِنَّ اللّهَ لاَ يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا جائے۔ اور اس کے علاوہ جو چاہتا ہے ، جس کے لئے چاہتا ہے ، معاف فرما دیتا ہے۔ سورہ النساء ۔۔۔ آیت ٤٨۔ شرک اور توحید کا موضوع اپنی...
  17. الشفاء

    داغ کچھ آپ کو بھی قدر ہماری وفا کی ہے۔۔۔

    کچھ آپ کو بھی قدر ہماری وفا کی ہے ہم آپ کے ہیں ساری خدائی خدا کی ہے دھمکی ہمارے واسطے روزِ جزا کی ہے کوئی نہ کوئی اس میں بھی حکمت خدا کی ہے حیرت سے دیکھتا ہوں جو میں سوئے آسماں کہتے ہیں وہ تلاش کسی مہ لقا کی ہے ایک آنکھ میں حیا تو شرارت ہے ایک میں یہ شرم ہے غضب کی وہ شوخی بلا کی ہے...
  18. الشفاء

    کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ۔۔۔ یہ رنگ کہاں سے آ جاتے ہیں ؟

    رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلاً اے ہمارے رب! تو نے یہ (کارخانہ حیات) بے حکمت اور بے تدبیر نہیں بنایا۔۔۔ سورہ آل عمران اگر کبھی ہم اپنے ارد گرد غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ ہم رنگ و بو کی ایک زبردست کائنات میں بسے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ دنیا ایک کینوس کی طرح ہے اور قدرت کے بنائے ہوئے اس...
  19. الشفاء

    سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ۔۔۔

    سال کے دس بہترین دن۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔ سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ جی ہاں ، ماہ ذی الحجہ کے پہلے دس دن اجرو ثواب کے لحاظ سے سال کے بہترین دن ہیں۔۔۔ ان دنوں میں تسبیح (سبحان اللہ) ، تحمید (الحمدللہ)، تہلیل (لا الٰہ الا اللہ ) اور تکبیر ( اللہ اکبر ) کے ذکر کا خاص طور پر اہتمام...
  20. الشفاء

    اجر و ثواب کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔

    *شوال کے چھ روزے * ماشاءاللہ ۔۔۔ نیکیوں کے موسم بہار ، رمضان المبارک کے اختتام کے ساتھ ہی ثواب کا بے شمار خزانہ حاصل کرنے کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔۔ شوال کے چھ روزوں کی صورت میں شروع ہو چکی ہے۔۔۔ جی ہاں۔۔۔ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے فرمان فرحت نشان کے مطابق جو شخص رمضان المبارک کے روزوں کے بعد...
Top