تیسری غلطی
آصف محمود
08/01/2017
ایک غلطی ضیاء الحق سے ہوئی، سوویت یونین کے خلاف جہاد کے نام پر انہوں نے سماج کو کسی اور کی آگ کا ایندھن بنا دیا.
دوسری غلطی پرویز مشرف سے ہوئی. دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر پرائی آگ کے شعلے وہ اپنے گھر لے آئے.
اور تیسری غلطی اب راحیل شریف سے سرزد ہو رہی ہے...