پاکستانیت کیا ہے؟
جاہد احمد
جمع۔ہء 30 دسمبر 2016
پاکستانیت کا تصور نعرے بازی، انفرادی طور پر خود کو مہا پاکستانی اور ریاست کا آخری وفادار ثابت کرنیکی حد تک رہ گیا ہے۔
آزادی کے 69 برسوں بعد آج ریاستِ پاکستان میں شہریوں کے لئے ’پاکستانیت‘ کا تصور کیا ہے یا کیا رہ گیا ہے؟ سڑک کے نکڑ پر واقع...