نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پولنگ کی تیاریاں بھی، تشدد بھی، ہڑتال بھی

    پاکستان میں سنیچر کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہو چکی ہے اور تین ہفتوں کی اس پرتشدد مہم میں ایک سو سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد اب پاکستانی عوام گیارہ مئی کو اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب کریں گے۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تمام پریذائیڈنگ افسران کو متعلقہ پولنگ سٹیشنوں...
  2. محسن وقار علی

    بنگلا دیش میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 17 روز بعد خاتون کو زندہ نکال لیا گیا

    زندہ بچ جانے والی خاتون ریشماں بیگم نے بتایا کہ انہوں نے اب تک بسکٹس کھا کر اور بارش کا پانی پی کر گزارا کیا۔ فوٹو: اے ایف پی ڈھاکا: بنگلا دیش میں 24اپریل کو گرنے والی عمارت کے ملبے سے 17 روز بعد ایک خاتون کو زندہ نکال لیا گیا جب کہ واقعے میں اب تک 1000سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عمارت کا...
  3. محسن وقار علی

    الیکشن سے جڑا کاروبار عروج پر

    پاکستان میں جاری انتخابی مہم جمعرات کو ختم ہو گئی لیکن مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی تصاویر، ٹی شرٹ، پارٹی پرچم، بیج اور انتخابی نشانات کی خریداری عروج پر ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  4. محسن وقار علی

    پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

    پاکستان میں گیارہ مئی کے انتخابات سے پہلے مختلف سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوس جاری ہیں اور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو انتخابی مہم ختم ہو گئی بہ شکریہ بی بی سی اردو
  5. محسن وقار علی

    گیارہ اور بارہ مئی۔۔۔۔۔۔۔ خدا بخش ابڑو

    السٹریشن — خدا بخش ابڑو معلوم نہیں یہ اتفاق ہے یا پھر کسی نے سوچ سمجھ کر ان دو تاریخوں کا انتخاب کیا ہے۔ 12 مئی 2008 کو بھی ملک کے اصل رکھوالوں نے اپنے پالے پوسوں کو استعمال کرکے آگ اور خون کی ہولی کھیلی تھی اور اب پھر اپنے پالے پوسوں کے ذریعے 11 مئی کے دن کو پاکستانی تاریخ کا ایک یادگار دن...
  6. محسن وقار علی

    ڈرامے اور معاشرہ۔۔۔۔۔۔ ہانیہ جاوید

    السٹریشن — خدا بخش ابڑو پچھلے کئ سالوں سے پاکستانی میڈیا کو بہت آزاد خیال اور سرگرم قرار دیا جاتا رہا ہے۔ یہ کافی حد تک سچ ہےکہ میڈیا بہت ہی طاۡقتور ہوچکا ہے۔ اس بات کا کریڈیٹ میڈیا کو ہی جاتا ہےکہ آج کا بچہ بھی اپنے ارد گرد کے حالات اور واقعات سے کافی حد تک واقف ہے۔ لیکن یہاں میڈیا کی آزادی...
  7. محسن وقار علی

    اقبال اور تصور اقبال۔۔۔حصہ دوئم

    فوٹو — وکی میڈیا کامنز یہ بلاگ چار حصّوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا حصّہ ہے، پہلا حصّہ یہاں دیکھئے جماعت اسلامی کے ایک سرگرم رکن سے ہماری پہلی ملاقات کا احوال دلچسپ ہے۔ ہم عام طور پر اس قماش کے افراد سے اضافی بحث نہیں کرتے کیونکہ ہمیں دیوار سے سر ٹکرانے کا شوق قطعی طور پر نہیں ہے۔ اس روز ہم صرف...
  8. محسن وقار علی

    اقبال اور تصور اقبال۔۔۔حصہ اول

    فوٹو — وکی میڈیا کامنز –. علامہ اقبال کو اس دنیا سے رخصت ہوئے پچھتر (75) برس ہو گئے۔ ڈاکٹر شیخ محمد اقبال عرف علامہ اقبال سے ہماری جان پہچان کافی پرانی ہے۔ تیسری یا چوتھی جماعت میں ہم نے اقبال پر ایک تقریر کی جس کا آغاز نرگس اور اس کی بے نوری والے شعر سے ہوا تھا۔ بعدازاں اردو کے امتحانات میں...
  9. محسن وقار علی

    بھرشٹ مینڈیٹ۔۔۔۔۔ سلمان حیدر

    تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان — فائل فوٹو –. اپنے دینے والے گلزار صاحب نے مرزا غالب پر ایک ڈرامہ لکھا تھا جس کے ایک منظر میں نصیر الدین شاہ جو غالب بنے ہوئے ہیں ہولی کے دن ہندوؤں کے کسی محلے سے گزر کر بلی ماراں کے محلے میں آتے ہیں تو گھر کے راستے میں مٹھائی لینے کو رک جاتے ہیں۔ مٹھائی خریدتے...
  10. محسن وقار علی

    تعلیم روشنی کی کرن

    وہ قومیں تہذیب یافتہ اور مہذب مانی جاتی ہیں جو تعلیم کی دولت سے مالا مال ہوتی ہیں، اگر کسی قوم کو تباہ کرنا ہوتو وہاں علم کے حصول کو مشکل ترین بنا دیا جائے اور جہالت بھردی جائے وہ قوم خودبخود تباہ ہوجائے گی۔ نئی دہلی میں ریلوے ٹریک کے ٹکڑوں کے نیچے بنی ایسی ہی ایک کلاس روم مٹی اور ملبے سے اٹی...
  11. محسن وقار علی

    تھری ڈی پستول کے ریکارڈ ڈاؤن لوڈز

    بین الاقوامی جریدے فوربز کے مطابق تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار کی جانے والی پلاسٹک کی پستول میں استعمال ہونے والے بلیو پرنٹ کو ایک لاکھ بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ اس بلیو پرنٹ کو رواں ہفتے کے شروع میں انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا تھا۔ پلاسٹک کی بندوق تیار کرنے والی ڈیفنس ڈسٹریبیوٹڈ نامی کمپنی کا...
  12. محسن وقار علی

    انتخابات سے قبل پرتشدد کارروائیاں جاری، نو ہلاک

    ہلاک ہونے والوں میں ملک بہرام کے بیٹے اور ڈرائیور شامل ہیں پاکستان میں عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے میں ایک ہی دن باقی بچا ہے اور شدت پسندوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ہے۔ بدھ کو خیبر پختونخوا کے چار شہروں اور باجوڑ ایجنسی میں...
  13. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    انتخابی ریلی کے دوران زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے لوگ دعاگو ہیں بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    روسی طیارہ بردار بحری جہاز۔۔ایڈمرل کوزنتزوو

    یہ روسی بحریہ کا "فیگ شپ" جہاز ایڈمرل کوزنتزوو ہے یہ "ہیوی ائیر کرفٹ میزائل کروزر" ہے
  15. محسن وقار علی

    لائل پور سے فیصل آباد۔۔۔حصہ دوئم

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
  16. محسن وقار علی

    اڑنے والے روبوٹک کیڑے

    ہارورڈ یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ اس تصویر میں اڑنے والا روبوٹک کیڑے نظر آرہے ہیں ان میں سے ہر ایک کا وزن صرف 80 ملی گرام ہے۔ یہ اصلی کیڑوں کی طرح ایک منٹ میں ایک سو بیس مرتبہ اپنے پروں کو ہلاتے ہیں۔ اے ایف پی فوٹو ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے پہلی مرتبہ ایک عام مکھی کی طرح پھرتیلے اور...
  17. محسن وقار علی

    بیوی۔ بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری

    غیر شادی شدہ ہمیشہ شادی شدہ سے دانا ہوتا ہے جبھی تو وہ غیر شادی شدہ ہوتا ہے۔ —. اللسٹریشن: خدا بخش ابڑو بیوی بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری ہے۔ اسے سنبھال کر رکھنا ہر شوہر کے فرائض میں شامل ہے ۔ بیوی نئی ہو تو کہیں اور دل نہیں لگتا اور پرانی ہوجائے تو بیوی میں دل نہیں لگتا۔ بیوی شروع شروع میں آپ کے...
  18. محسن وقار علی

    الیکشن مہم پھر حملے کی زد میں

    کرم ایجنسی میں گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام(فضل الرحمان گروپ) کے امیدوار منیر خان اورکزئی کے جلسے میں دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے آفیشل اور مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا اور اسے جلسے...
  19. محسن وقار علی

    پختون خوا اور پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں

    پشاور میں زیادہ تر امیدوار ووٹروں سے ان کے گھروں میں جاکر ملاقاتوں کو ترجیج دے رہے ہیں پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں جلسے جلسوں اور انتخابی امیدواروں پر جاری حملوں کے باعث یہاں عمومی طور پر خوف و ہراس کی فضا ضرور ہے لیکن اس کے باوجود سیاسی جماعتوں کی طرف سے انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں اور...
  20. محسن وقار علی

    ’یہ جمہوریت ہے نافرمانی یا ناراضگی نہیں‘

    ان انتخابات میں بچے والدین کی مرضی کے مطابق امیدوار نہیں چن رہے پاکستان میں ماضی میں ہونے والے عام انتخابات کےموقع پر کنبے کے سربراہ یا بزرگ کی مرضی سے ووٹ دینے کا رجحان دیکھا جاتا رہا ہے لیکن 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں یہ رجحان بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس مرتبہ ایک ہی گھر کے مکین کسی ایک...
Top