نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہفتہ میں ایک گھنٹے سے بھی کم پیدل چلنا

    برطانیہ میں ایک خیراتی ادارے رامبلرز کا کہنا ہے کہ 25 فیصد مرد و خواتین ہفتے میں ایک گھنٹے سے کم پیدل چلتے ہیں۔ یو گو نے 2000 افراد کا سروے کیا کہ وہ کب پیدل چلتے ہیں اور کہاں جاتے ہیں تو انہیں معلوم ہوا کہ مزید 43 فیصد لوگ ہفتے میں دو گھنٹے سے کم پیدل چلتے ہیں۔ سرکاری ہدایات کے مطابق لوگوں کو...
  2. محسن وقار علی

    ویرو کولہی…جبر کے خلاف جرات مندانہ آواز

    ہاتھوں میں پلاسٹک کی چوڑیاں،گلے میں منگل سوتر،ماتھے پر بندیا سجائے،چولی،گھاگرااور سر پر دوپٹہ پہنے پاکستان کی اقلیتی جماعت ہندو برادری کی ویرو کولہی بھی گیارہ مئی کے انتخابات میں حصہ لیں گی۔ مٹی اور بانس کے گھر میں رہنے والی ویروپڑھنا لکھنا بالکل بھی نہیں جانتی۔ حیدرآباد کے مضافاتی گوٹھ جھڈو کی...
  3. محسن وقار علی

    کراچی دھماکے

    متحدہ قومی موومنٹ کے کراچی میں صدر دفتر نائن زیرو سے کچھ فاصلے پر پارٹی کے ایک انتخابی دفتر کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس سال، تئیس اپریل کے بعد سے کراچی میں ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی کے خلاف یہ اس نوعیت کا اب تک نواں حملہ ہے۔ اس...
  4. محسن وقار علی

    شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز کی پرواز

    اس جہاز کے پنکھے ائر بس اے340 جتنے ہیں لیکن اس کا وزن صرف 1.6 ٹن ہے شمسی توانائی سے اْڑنے والے جہاز نے امریکہ کو عبور کر کے اپنی پرواز کا پہلا حصہ مکمل کر لیا ہے۔ سولر ایمپلس کے نام سے جانے والے اس جہاز نے جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6:12 بجے امریکی شہر کیلیفورنیا کے سان فرانسیسکو ایئرپورٹ...
  5. محسن وقار علی

    کھرل اور برکلے۔۔۔۔حصہ دوئم

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
  6. محسن وقار علی

    کھرل اور برکلے۔۔۔۔حصہ اول

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
  7. محسن وقار علی

    ہمارے اساتذۂ کرام اور اُوولالا۔۔۔۔۔جمیل خان

    اُوولالا نے کالج میں ایک نیا رنگ بکھیر دیا تھا۔ قبر میں پیر لٹکائے بلکہ سر کے بل لٹکے کالج کے پرنسپل کے دل میں بھی جذباتِ جوانی نے انگڑائی لی اور انہوں نے سفر آخرت کا ارادہ ترک کرکے اپنی دنیا کو سنوارنے کا فیصلہ کرلیا۔ —. اللسٹریش: جمیل خان دس سال تحصیل علم کے بعد ہمارے والدین نے ہمیں زادِ راہ...
  8. محسن وقار علی

    ہٹلر کی نئی شبیہ!

    جرمنی کے سابق آمر اڈولف ہٹلر کے بارے میں ایک نیا طنزیہ ناول آج کل جرمنی میں بہت فروخت ہو رہا ہے اور لوگ اسے مزے لے کر پڑھ رہے ہیں۔ ہٹلر کے بارے میں جرمنی میں جہاں لوگ عام طور پر بات کرنا پسند نہیں کرتے، وہاں ان پر ناول لکھنا اور اس کا اس قدر مقبول ہونا اپنے آپ میں خاصا دلچسپ ہے۔ اس ناول کے...
  9. محسن وقار علی

    کراچی کا نیپئر

    سر چارلس جیمز نیپئر — فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنز کراچی کا نیپئر روڈ امیران سندھ کو شکست دینے والے برطانوی جرنیل سر چارلس جیمز نیپئیر کے نام سے منسوب ہے۔ یہ سڑک لی مارکیٹ سے شروع ہو کر ڈینسو ہال پر ختم ہو جاتی ہے۔ جنرل ضیاء کے مارشل لاء اور اسلامائزیشن سے قبل اس سڑک پر راتیں جاگتی تھیں اور دن...
  10. محسن وقار علی

    لاہور اور گنگا پور

    ریل کی سیٹی ہندوستان کی سرزمین پہ سولہ اپریل 1853 کے دن پہلی بار ریل چلی تھی۔ جس طرح پل بنانے والے نے دریا کے اس پار کا سچ اس پار کے حوالے کیا ، اسی طرح ریل کے انجن نے فاصلوں کو نیا مفہوم عطا کیا۔ اباسین ایکسپریس ، کلکتہ میل اور خیبر میل صرف ریل گاڑیوں کے نام نہیں بلکہ ہجر، فراق اور وصل کے روشن...
  11. محسن وقار علی

    نعرۂ مستانہ

    عالمی یوم رقص کے موقع پر دنیا بھر میں جہاں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا اسی مناسبت سے T2F میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ان میں سہائی ابڑو، منور چاؤ، رجب علی سید، جوشندر چھگر اور خیستہ خان سمیت لیوا ڈانس گروپ نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے اس وقت ہر دیکھنے والی آنکھ روح...
  12. محسن وقار علی

    انڈین سینما کے سوسال

    ہندوستانی سینما کے سو سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والے فیسٹیول میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تین مئی 1913 کو ہندوستانی سینما کی پہلی فلم دھندراج گووند پھالکے کی بلیک اینڈ وائٹ خاموش فلم ‘راجا ہریش چندر’ تھی، جس نے شائقین کے دل جیت لئے تھے۔ ہندوستانی سینما جو کہ بالی وڈ کے نام سے جانی مانی جاتی...
  13. محسن وقار علی

    اداکار جو بی بی سی کے مہمان بنے

    بالی وڈ کی معروف اداکارہ وجنتی مالا کو بی بی سی کے سٹوڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دلیپ کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کافی پسند کی جاتی تھی۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  14. محسن وقار علی

    ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

    پہلی مکمل بھارتی فلم، راجا ہريش چندر، 1913 میں دادا صاحب پھالکے نے بنائی تھی. (تمام تصاویر: ایف ٹی ٹی آئی کے آرکائیوز سے) بہ شکریہ بی بی سی اردو
  15. محسن وقار علی

    عالمی یوم مزدور: پاکستانی مزدور تصویری آئینے میں

    وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں کام کرنے والے افراد کی تعداد 5 کروڑ60 لاکھ ہے۔ عالمی یوم مزدور: لاہور میں ایک لوہے کے کارخانے میں مزدور کام کررہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی بہ شکریہ بی بی سی اردو
  16. محسن وقار علی

    ہندی سنیما کے 100 سال: تھوڑی حقیقت، تھوڑا فسانہ

    بھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما نے طویل سفر طے کیا ہے۔ کچھ لوگوں کو ان فلموں کے گیت، موسیقی، حقیقت سے کہیں بڑے کینوس یا پھر حقیقت سے دور غیر حقیقی دنیائیں پسند آتی ہیں تو کچھ کو اس سب سے الگ...
  17. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش کا دورہ زمبابوے:پہلا ایک روزہ میچ

    بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج بولاوائیو میں کھیلا گیا
  18. محسن وقار علی

    سونو کوہلی اور مرزا فارم ہاؤس کی الگ دنیائیں۔۔۔۔۔شمائلہ جعفری

    بینا مائی گذشتہ تین برس سے اپنی مدد آپ کے تحت مرحلہ وار اپنے مکان کی تعمیر کر رہی ہے زندگی کی سختیوں کی جھلک بینا مائی کے چہرے پر بھی دکھائی دیتی ہے۔ دھوپ میں مشقت کرتے کرتے اس کا پورا بدن جھلس چکا ہے اور اب تو وہ شاید دھوپ چھاؤں کے فرق سے بےپرواہ ہو چکی ہے۔ جب ہی تو مئی کی اس گرمی میں وہ صبح...
  19. محسن وقار علی

    ’آن دی ریکارڈ‘ کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔محمود جان بابر

    خونی چوک کے اردگرد موجود کاروبار کرنے والے لوگ اب بھی چار سال قبل کا وقت نہیں بھولے وہ دونوں کہتے رہے اور میں سنتا رہا۔ مجھے ان کی باتیں سن کر کچھ عجیب سا لگ رہا تھا کہ میں نے تو مینگورہ میں دودن گزارنے کے دوران جو تاثر لیا وہ تو اس سے بالکل الٹ ہے جو یہ کہہ رہے ہیں۔ وہ تو یہ بتا رہے ہیں کہ...
  20. محسن وقار علی

    صرف ایک فلم کے ’سپر سٹار‘

    بھاگیہ شری کی فلم میں نے پیار کیا سلمان خان کے ساتھ اپنے زمانے کی کامیاب ترین فلم تھی۔ بھارت میں کھانے کی میز پر فلموں اور فلمی ستاروں کا ذکر بڑی عام سی بات ہے۔ ایسے میں کئی بار ان چہروں کو بھی یاد کیا جاتا ہے جن کی پہلی ہی فلم کامیابی کی بلندیوں پر پہنچ گئی لیکن اس کے بعد وہ ایسے غائب ہوئے کہ...
Top