نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    احسان دانش یہ بجا کہ حسن ہی حسن ہے مرے گرد و پیش

    غزل یہ بجا کہ حسن ہی حسن ہے مرے گرد و پیش مگر نہیں تری آرزو کی حُدود میں کسی آرزو کا گزر نہیں وہ کلیم تھے! جو بہل گئے تری برق زیرِ نقاب سے جو تجلیوں سے ہو مطمئن وہ مرا مزاجِ نظر نہیں یہ خیالِ خام نہ کر کبھی کہ غلامِ وقت ہے آدمی تری زندگی کی بلندیاں یہ نظامِ شمس و قمر نہیں یہ بجا کہ دِیر و...
  2. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج چنئی میں کھیلا جانا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
  3. فہد اشرف

    افتخار عارف نئے موسم کی خوشبو آزمانا چاہتی ہیں

    غزل نئے موسم کی خوشبو آزمانا چاہتی ہیں کھلی باہیں سمٹنےکا بہانا چاہتی ہیں فصیلِ جسم ہر طور ڈھانا چاہتی ہیں نمو کی خواہشیں اظہار پانا چاہتی ہیں نئے آہو، نئے صحرا، نئے خوابوں کے امکاں نئی آنکھیں، نئے فتنے جگانا چاہتی ہیں نگارِ شام بے منزل! بھٹکتی آرزوئیں بسیرے کے لیے کوئی ٹھکانا چاہتی ہیں بدن...
  4. فہد اشرف

    فراز اک دست شناس نے مجھ سے کہا۔۔۔۔۔۔

    اک دست شناس نے مجھ سے کہا ترے ہاتھ کی ریکھائیں ہیں عجب تیرے پاؤں انوکھی بیڑی ہیے ترے گلے میں مالائیں ہیں عجب ترے پیار کے کتنے قصّے ہیں تیری ذات کے کتنے حصّے ہیں کہیں رام ہے تُو کہیں راون ہے، تری پیت کی چرچائیں ہیں عجب کبھی ندیا جیسے بول کہے کبھی ساگر جیسا شور کرے ترا بھید بھرا لہجہ نہ کُھلے...
  5. فہد اشرف

    افتخار عارف کیسے کیسے خواب سجے ہیں دیکھو تو

    غزل کیسے کیسے خواب سجے ہیں دیکھو تو آنکھوں میں کُچھ رنگ نئے ہیں دیکھو تو دھنک کُنج سے آنے والے رنگ سفیر ڈالی ڈالی جھول رہے ہیں دیکھو تو پونم رات، اونچی پہاڑیاں اور چکور کِس کا رستہ دیکھ رہے ہیں دیکھو تو دُھول نہائے تھکن سمیٹے کُل سپنے سورج بن کر جاگ پڑے ہیں دیکھو تو نرم نرم شاخوں پر ننھے...
  6. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم شروع ہو چکا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں اس بار ٹاپ فائیو سے صرف نڈال اور فیڈرر ہی شرکت کر رہے ہیں جب کہ وارنکا ( موجودہ یو ایس اوپن چیمپئن)، مرے اور نول نہیں کھیل رہے۔ خواتین کے مقابلے میں شاراپووا نے دوسرے نمبر کی سمونا ہالیپ کو شکست دے کر اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں...
  7. فہد اشرف

    مولانا ظفر علی خان: ہندوستان

    ہندوستان ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہے مجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے تہذیبِ ہند کا نہیں چشمہ اگر ازل یہ موجِ رنگ رنگ پھر آئی کہاں سے ہے ذرے میں گر تڑپ ہے تو اس ارض پاک سے سورج میں روشنی ہے تو اس آسماں سے ہے ہے اس کے دم سے گرمیِ ہنگامۂ جہاں مغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے...
  8. فہد اشرف

    جوش نظم: تقاضائے سرد مہری

    جوش ملیح آبادی "یادوں کی برات' میں اس نظم کے بارے میں لکھتے ہیں کہ— ”اب میں اپنی انوکھی نظم پیش کر رہا ہوں جس کی دنیائے شاعری میں کوئی نظیر ہی نہیں ملتی اور میں دعوے کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ جب سے اس کرۂ ارض پر شاعری کا آغاز ہوا ہے اس وقت سے لے کر آج کی تاریخ کی تاریخ تک کا ایک مصرع بھی دنیا کی...
  9. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    آج پہلے ٹسٹ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اب تک انڈیا نے 3 وکٹ پر 286 رن بنا لیے ہیں۔ دھون 168 گیندوں پر 190 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مُکُند 12 اور کوہلی 3 رن بناکر آوٹ ہوئے پجارا 77 اور رہانے 0 کریز پر ہیں۔ تینوں وکٹ نُوَان پردیپ کو ہی ملی ہیں۔
  10. فہد اشرف

    بشیر بدر ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں

    غزل ساتھ چلتے جا رہے ہیں پاس آ سکتے نہیں اک ندی کے دو کناروں کو ملا سکتے نہیں دینے والے نے دیا سب کچھ عجب انداز سے سامنے دنیا پڑی ہے اور اٹھا سکتے نہیں اس کی بھی مجبوریاں ہیں، میری بھی مجبوریاں روز ملتے ہیں مگر گھر میں بتا سکتے نہیں کس نے کس کا نام اینٹوں پر لکھا ہے خون سے اشتہاروں سے یہ...
  11. فہد اشرف

    بشیر بدر شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا

    غزل شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا اب ان دنوں میری غزل خوشبو کی اک تصویر ہے ہر لفظ غنچے کی طرح کِھل کر ترا چہرہ ہوا شاید اسے بھی لے گئے اچھے دنوں کے قافلے اس باغ میں اک پھول تھا تیری طرح ہنستا ہوا ہر چیز ہے بازار میں اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے...
  12. فہد اشرف

    بشیر بدر اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو:: بشیر بدر

    غزل اداسی کے چہرے پڑھا مت کرو غزل آنسووں سے لکھا مت کرو بہر حال یہ آگ ہی آگ ہیں چراغوں کو ایسے چھوا مت کرو دعا، آنسوؤں میں کھلا پھول ہے کسی کے لیے بد دعا مت کرو تمہیں لوگ کہنے لگیں بے وفا زمانے سے اتنی وفا مت کرو اگر واقعی تم پریشان ہو کسی اور سے تذکرہ مت کرو خدا کے لیے چاندنی رات میں...
  13. فہد اشرف

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    بہت ہی دوستانہ اور ہلکے پھلکے مزاج کے حامل محفلین ABDUL AR بھائی نے تقریباً سات مہینے کے عرصے میں ایک ہزار مراسلے پورے کر لیے ہیں۔ ہم انہیں اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہی کہ آگے ان کاسفر ایسے ہی جاری رہے گا اور ان کی راہ میں معطلی کی کوئی بریکر...
  14. فہد اشرف

    محسن زیدی: یاں کوئی شاخِ وفا پھولنے پھلنے سے رہی

    غزل یاں کوئی شاخِ وفا پھولنے پھلنے سے رہی شہرِ کوفہ کی روایت تو بدلنے سے رہی میں ہوں اور وادئ غربت کا سفر ہے پیہم اب کوئی روکے مری راہ بدلنے سے رہی مختصر یہ کہ اسی طرح جھلستے رہیئے ابر آنے سے رہا دھوپ بھی ڈھلنے سے رہی کیسۂ زر سے سبھی بولتے منہ بند ہوئے اب کسی منہ سے بھی حق بات نکلنے سے رہی...
  15. فہد اشرف

    ناصر کاظمی نعت (تضمین بر اشعار غالب)

    نعت (تضمین بر اشعار غالب) یہ کون طائر سدرہ سے ہم کلام آیا جہانِ خاک کو پھر عرش کا سلام آیا جبیں بھی سجدہ طلب ہے یہ کیا مقام آیا ”زباں پہ بار خدایا! یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے“ خطِ جبیں ترا امّ الکتاب کی تفسیر کہاں سے لاوں ترا مثل اور تیری نظیر دکھاوں پیکرِ الفاظ میں...
  16. فہد اشرف

    بشیر بدر ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں

    غزل ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں ہم نہ یوسف ہیں نہ یوسف کے خریداروں میں ملک تقسیم ہوئے دل تو سلامت ہیں ابھی کھڑکیاں ہم نے کھلی رکھی ہیں دیواروں میں اک زباں جس کو غزل کہیئے مجرم ٹھہری شاہزادی کو چنا جائے گا دیواروں میں اک حویلی میں چہکتے ہوئے پنچھی کی طرح تیری آواز ابھی قید ہے درباروں...
  17. فہد اشرف

    بشیر بدر یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا

    غزل یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا چمکتی دھوپ ہو گی جگنوؤں کو کون دیکھے گا پھلوں کی باغبانی میں تو بارش کی دعا ہو گی گزرتے خوبصورت بادلوں کو کون دیکھے گا اگر ہم ساحلوں پر ڈور کانٹے لے کے بیٹھیں گے تو موجوں میں چمکتی تتلیوں کو کون دیکھے گا ہے سردی واقعی لیکن گھنے کہرے کی یورش میں...
  18. فہد اشرف

    اختر شیرانی کلوپیٹرا

    کلوپیٹرا وادئ نیل پہ طاری تھا بہاروں کا سماں جلوۂ سبزۂ گل سے تھیں فضائیں شاداب نشۂ بادِ بہاری سے ہوائیں شاداب محوِ پرواز تھا رنگین ستاروں کا سماں مائلِ رقص ہو جس طرح شراروں کا سماں نورِ انجم سے تھیں وادی کی ادائیں شاداب نکہت و رنگ کی آوارہ گھٹائیں شاداب چار سو بال فشاں میکدہ زاروں کا سماں...
  19. فہد اشرف

    بشیر بدر راکھ اڑتی ہے اب ہلالوں پر

    راکھ اڑتی ہے اب ہلالوں پر دھوپ تھی سیب جیسے گالوں پر آگ محفوظ رکھیے سینے میں برف جمنے لگی ہے بالوں پر پیس کر کس نے لیپ دی ہلدی سبز موسم کے سرخ گالوں پر پیڑ تو کٹ چکا کہاں ہوں گے جو چہکتے بہت تھے ڈالوں پر تم بھی بک جاؤگے ہماری طرح ایک دن چار چھ نوالوں پر جنگلی لڑکیوں نے جنگل میں پھول کاڑھے...
  20. فہد اشرف

    بشیر بدر تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو

    تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو دنیا نے نہیں چاہا ہم چاہنے والوں کو میں آگ تھا پھولوں میں تبدیل ہوا کیسے بچوں کی طرح چوما اس نےمیرے گالوں کو اخلاق، وفا، چاہت سب قیمتی کپڑے ہیں ہر روز نہ اوڑھا کر ان ریشمی شالوں کو برسات کا موسم تو لہرانے کا موسم ہے اڑنے دو ہواؤں میں بکھرے ہوئے بالوں کو...
Top