نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    روز انہدام جنت البقیع

    آغا شورش کاشمیری، مسلک دیوبند کے نقیب، پاکستان کے مشہور اہل قلم اور نامور صحافی تھے۔اُنہوں نے شاہ فیصل کے دور میں سعودی عرب میں 14دن گزارے اور اُن تاثرات کو اپنی مشہور کتاب “شب جائے کہ من بودم” میں تحریر کیا ہے۔ جنت البقیع کے حوالے سے شورش کاشمیری لکھتے ہیں کئی لوگ باہر زائروں کے انتظار...
  2. اکمل زیدی

    آغا شورش کاشمیری :بموقع انہدام جنت البقیع

    اِس سانحہ سے گنبدِ خضریٰ ہے پُرملال لختِ دلِ رسول کی تربت ہے خستہ حال دل میں ٹھٹک گیا کہ نظر میں سمٹ گیا اس جنت البقیع کی تعظیم کا خیال طیبہ میں بھی ہے آلِ پیمبر پہ ابتلا اس ابتلا کی خاطر کونین ہے نڈھال سوئے ہوئے ہیں ماں کی لحد کے ہی آس پاس پورِ خلیل, سبط پیمبر، علی کے لال جس کی نگاہ میں بنتِ...
  3. اکمل زیدی

    زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری

    ملیکة العرب، زوجہ سید المرسلین حضرت خدیجة الکبری رضی اللہ تعالی عنھا، آپ سرور کائنات، فخر موجودات محمد مصطفی ﷺ کی سب سے پہلئ رفیقہ حیات ہیں، یوں تو آپؓ کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں لیکن نمایاں وصف یہ ہے کہ اپنے مقدس شوہر کی ہر خوشی و غم میں شریک رہنے والی تھیں، سید الانبیاء محبوب کبریا صلى الله...
  4. اکمل زیدی

    ۔۔ اس دعوے پہ شرمایا بہت ۔۔۔

    ۔۔بہت غلط بات ہے آخر بچوں کو پیسے کیوں دیتے ہیں کیا حرام کی کمائی ہے ۔۔اب دیکھو دعائیں پڑھنا دوبھر کر دیا ہے ہر طرف سے آوازیں ۔کوئی بیمار ہو تو الگ مسئلہ ۔ باقر بھائی کہہ رہے تھے اور ہم ہا ں میں ہاں ملانے والوں میں سب سے آگے تھے۔۔۔بلکہ اضافہ بھی کیا ۔۔کہ آخر گھر والوں کی بھی ذمہ داری ہے وہ اپنے...
  5. اکمل زیدی

    تاسف شاعرِ اہلِ بیت ریحان اعظمی انتقال کر گئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، اہلِ خانہ کے مطابق ریحان اعظمی کافی عرصے سے علیل تھے۔ ڈاکٹر ریحان اعظمی کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے نجی اسپتال منتقل...
  6. اکمل زیدی

    اقبال سیدة النساء فاطمة الزہراء

    مریم از یک نسبت عیسی عزیز از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز نور چشم رحمة للعالمین آن امام اولین و آخرین بانوی آن تاجدار ’’ہل اتے‘‘ مرتضی مشکل گشا شیر خدا مادر آن مرکز پرگار عشق مادر آن کاروان سالار عشق مزرع تسلیم را حاصل بتول مادران را اسوۂ کامل بتول رشتۂ آئین حق زنجیر پاست پاس فرمان جناب مصطفی است...
  7. اکمل زیدی

    امیریکن مہمان ۔۔۔۔

    سنیں۔۔۔آج شام کو بتول باجی آرہی ہیں تھوڑا جلدی آئیے گا۔۔۔بیگم نے ہمارے سر پر بذریعہ فون بم پھوڑا اور مزید فرمایا کچھ شایان شان ضیافت کا بندوبست بھی کرتے آییے گا۔۔۔یہ کہہ کر فون رکھ دیا گیا اب ہم سوچ میں غلطاں کہ شایان شان کیا؟ ساری امریکی پسندیدہ چیزیں سرچ ماری پھر سوچایہ تو کھاتی رہتی ہونگی...
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    آفس جانے میں تھوڑی دیر تھی میں اپنے شوز پالش کر رہا تھا بیگم بچے سو رہے تھے اچانک میری نظر سنک پیں پڑے ہوئے برتنوں کے ڈھیر پر پڑی جو شاید رات کو پانی ختم ہونے پر نہ دھل سکے اچانک ایک خیال آیا کیوں نہ بیگم کی صبح خوشگوار کر دی جائے ۔۔ پانی آچکا تھا سو لگے ہم دھونے برتن دھیمے دھیمے تاکہ برتنوں کی...
  9. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    سب کو السلام و علیکم و رحمتہ اللہ ۔جو یہ لڑی پڑھے اور جو نہ پڑھے اور ویسے کیوں نہ پڑھے خیر مرضی ہے مگر کراچی والے تو ضرور پڑھیں خاص کر ۔۔نوے۔۔نوے۔ ۔ اچھا جی یہ پڑھنے پڑھانے کی تکرار تو بہت ہو گئی اب اصل مدعے پر آتے ہیں جس کا اندازہ یقنینا" موضوع سے لگا لیا گیا ہوگا ۔۔ یہ تو ہو گئی سمجھ داری...
  10. اکمل زیدی

    اک تیرے نہ ہونے سے۔۔۔

    ۔۔۔مجھے قطعی اندازہ نہ تھا کہ میں اس کی کمی یوں محسوس کرونگا زندگی اتنی بے کیف ہو جائیگی۔۔۔پھر خیال آیا کہ جب آپ کسی کے بھر پور ساتھ دینے پر بھی اس کا کما حقہ خیال نہ کرو تو اک نہج یوں بھی آتی ہے کہ وہ بھی آپ کا خیال کرنا چھوڑ دیتا ہے۔۔۔ آج کل میں بھی اسی کیفیت سے دوچار ہوں زندگی کا سفر اتنا...
  11. اکمل زیدی

    تاسف تعزیت

    تمام اہل ایمان سے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت پر سوز پر دلی تعزیت
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    تمام اہلیاں محفل کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔:pak:
  13. اکمل زیدی

    متمنی اصلاح

    کر لیں جو جمع خرچ کرنا ہے زبانی کھل ہی جائے گی آخر کو کہانی ضد شیر خوار کی گھٹنے ٹکا دیتی ہے ہو ا کرتی ہے مضبوط انکی ناتوانی دل پر لگا تھا گھاؤ جو تیرے فراق کا ابتک ہے میرے پاس تیری نشانی دل کی دھمک مجھے دیتی ہے دھمکیاں تھم جاؤں گی یکدم گر میری نہ مانی بنا کے زندگی جو زندگی لٹا...
  14. اکمل زیدی

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    متقارب مثمن اثرم مقبوض فِعْل فعول فعول فعولن --------------------------- ترجمہ کیفیت کا ہوتے ہیں الفاظ زباں سے جو ادا ہوتے ہیں الفاظ کرتے ہیں زندہ یہ مردہ ذہن کو ہاں باعثِ جِلا ہوتے ہیں الفاظ طے کرتی ہیں درجے لذتیں یہاں ایک حقیقت کا پتہ ہوتے ہیں الفاظ جسم تھا مٹی وہ ہو گیا...
  15. اکمل زیدی

    ایران میں سیلاب اور عالمی برادری کی غفلت - مفتی گلزار احمد نعیمی

    چھٹی سالانہ خاتون جنت کانفرنس کی تیاریوں میں مصروفیت کی وجہ سے عالمی حالات و واقعات کے مطالعہ کا وقت نہ مل سکا.آج لاہور سے ایک کرم فرما دوست علامہ محمد نعیم نوری کی توجہ دلانے پر پاس پڑی اخبار کو دیکھا کہ کہیں ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی کوئی خبر ہو.لیکن مجھے کوئی خبر پڑھنے کو نہ مل...
  16. اکمل زیدی

    ......

    .....
  17. اکمل زیدی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    بھئی بات کچھ یوں ہے کہ شادیوں کا زور ہے (اس میں مایوں مہندی ولیمہ سب شامل کرلیں) اور کیا پہنیں قابلِ غور ہے اب چونکے مرنا جینا خوشی غمی میں آپ کے ساتھ شئیرنگ ہے تو کیوں نا پھر مشورے بھی یہیں لیے جائیں اور دیے جائیں عنوان ایسا رکھ دیا ہے کے یہ لڑی سدا بہار رہے 2018 کی یہ لڑی 18002 میں بھی...
  18. اکمل زیدی

    پیاس کا عالم ہے دریا ہے کربلا

    آج یہ ب۔چار مصرعے ترتیب پائے ہیں متمنی اصلاح ہوں۔ سر الف عین ، یاسر شاہ قرینے ہیں سارے، ایسا قریہ ہے کربلا ہیں مقصود اگر جوہر ذریعہ ہے کربلا حبس بے تحاشہ ہے اور گرم ہے فضا پیاس کا عالم ہے دریا ہے کربلا
  19. اکمل زیدی

    اردو میں مستعمل فارسی اور عربی کے الفاظ-بمعنی اصل

    محمد وارث محمد تابش صدیقی محمد احمد حسان خان عاطف سعد ظہیر احمدظہیر الف عین سید عمران محترم اساتذہ کرام میرا مقصود اس تحریر کا یہ ہے کے روز مرہ میں مستعمل اُن الفاظ کے اصل معنی سے آشنائی ہے جن کا مطلب عربی اور فارسی میں کچھ اور ہماری اُردو میں کچھ اور سمجھا جاتا ہے یا سمجھ کر...
  20. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    جیسا کے عنوان سے ظاہر ہے ذکر ہے دوسری ملاقات کا ۔۔جو بخیر خوبی انجام پاچکی ہے ۔۔۔حسبِ توقع بہت اچھی رہی وقت کی کمیابی کے سبب زیادہ احوال نہیں لکھ سکونگا۔۔مگر سند کے طور پر اور باقی محفلین کی شمولیت کے پیش نظر دھاگہ بنا دیا ہےاظہارات ِ محسوسات کے لیے ۔۔کچھ سابقہ شریک ِ محفل حضرات کی کمی بلا شبہ...
Top