نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    یمن، 85ہزار بچے بھوک کے باعث لقمہ اجل بنے

    صنعا(جنگ نیوز )جنگ زدہ یمن میں گزشتہ 3 برس میں تقریباً 85 ہزار بچے محض بھوک کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا نے اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انتہائی غذائی کمی کے باعث 5 سال تک کی عمر کے بچوں میں اموات کی شرح سب سےزیادہ رہی۔واضح رہے کہ سعودی اتحاد مارچ...
  2. اکمل زیدی

    خاموشی!!

    آج سے دس سال پہلے یہ چار مصرعے ترتیب پائے تھے آج نظر سے گذرے سوچا سند لے لوں ۔۔سو حاضر ہیں ۔۔طالب اصلاح ہوں نیز یہ بھی بتا دیں کے انہیں رباعی کے زمرے میں کہا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ ------------------------------- لمحوں کے قرض دار ہوا کرتے ہیں برس زندگی لمحوں کا بوجھ اٹھاتی ہے ہر طرف سناٹا...
  3. اکمل زیدی

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    سرورق پر نظر ڈال رہا تھا کیفیت ناموں پر نظر گئ الشفاء صاحب کا کیفیت نامہ نظر سے گذرا "حضور آپ آئے ، تو دل جگمگائے" تو ایک دم ایک جگمگاہٹ کا احساس ہوا سوچ میں جو در آئ کہ کیوں نا اس بابرکت مہینے اور ساعتوں میں اپنی کچھ کاوشوں کے پھول نظر عقیدت کیے جائیں اس مہینے کے فیوض برکات سے اردو محفل کو...
  4. اکمل زیدی

    ایسا کیوں۔۔؟

    ۔۔۔اچانک احساس ہوا کچھ نظریں ہم پر جمی ہوئی ہیں ۔۔ہم رکوع میں گئے تو پیچھے سےکسی کے آنے کی آہٹ محسوس ہوئ۔اور کچھ کھسر پھسر کی آواز بھی کانوں میں سنائی دی۔۔پھر نماز میں ہی سوچ عود کر آئی لیجیے آپ کو بہت شوق تھا شہادت کا تو پھر تیار ہو جایئے دیکھیں کسے حج کا ثواب ملتا ہے یہی سب سوچ کر۔ایک خوف...
  5. اکمل زیدی

    1947 سے قبل کی کچھ تصاویر

    سر سید احمد خان کا لکھا ہوا خط گورنر پنجاب کو 1867 ۔ Punjab Boundary Commission set up to demarcate boundary lines for the partition of Punjab1947 انار کلی کا مقبرہ
  6. اکمل زیدی

    اچھے دوست کے انتخاب کا معیار

    اچھے دوست کے انتخاب کا معیار تحریر: عون باقر جعفری انسان فطری طور پر معاشرتی زندگی گزارنے کا خوگر ہے، باہمی میل جول، تعلقات و روابط اور دوست و احباب کی تلاش میں رہتا ہے تاکہ اِس معاشرے میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ امیرِ کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’غریب وہ شخص ہے جس کا کوئی دوست نہ...
  7. اکمل زیدی

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال امام حسن (ع) نے فرمایا: اپنے بھائی اور دوست کی مدد کرنا میرے نزدیک ایک ماہ کے اعتکاف سے بہتر ہے۔ كلمة الإمام الحسن عليه السلام ، ص 139۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام حسن مجتبیٰ (ع) نے فرمایا: نیک کام وہ ہے جس سے پہلے سستی اور تساہلی سے کام نہ لیا جائے اور اس کے...
  8. اکمل زیدی

    حضرت علی علیہ السلام نے گستاخِ رسول (ص) کی زبان کیسے کاٹی؟

    رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے، تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔ اصحاب نے اس گستاخ شاعر کو پکڑ کر بوری میں بند کر کے حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پھینک دیا۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم...
  9. اکمل زیدی

    ہم بہت سمجھدار ہیں!!

    واقعی اس میں تو کوئی شک نہیں سمجھداری تو کوٹ کوٹ بلکے پیس کے بھری ہے ہم میں۔۔۔اس کی تو دنیا معترف ہے اور ۔۔۔بھولے نہ بنیں ۔۔۔۔کچھ کچھ تو آپ کہ بھی اندازہ ہے۔۔۔وہ الگ بات ہے کے آپ کا منہ نہیں کھلتا تعریف کو۔۔ابھی بھی دل دل میں کہہ رہے ہونگے ۔۔ظالم کہتا تو ٹھیک ہی ہے۔۔۔خیر کوئی بات نہیں ۔۔۔وہ کیا...
  10. اکمل زیدی

    لعن طعن کرنے کا حق آپ نہیں رکھتے ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ نو اور دس محرم کو کرکٹ کھیلیں آپ گھر میں پارٹی کریں آپ شادی کی تقریب منعقد کریں- آپ ڈیٹ پر جائیں آپ چھتوں پر چڑھ کر پتنگ اڑائیں تو کوئی بات نہیں- آپ کربلا کی داستان سن کر نہ روئیں کوئی آپ کو رونے پر کوئی مجبور نہیں کرتا اور یقین جانیے نہ ہی کیا جائے گا . آپکا دل بھی غمگین نہ ہو تو بھی آپ پر...
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد م حمزہ صاحب کے تین ہزار مراسلے

    لیجیے پہلی مبارکباد ہم دیے دیتے ہیں بہت بہت مبارک ہو جناب م حمزہ صاحب
  12. اکمل زیدی

    تحفظ

    کیا اب وقت نہیں آیا ہے کہ اسلام کی توہین روکنے کے لئے یورپی ممالک اور امریکہ پر اسلامی ممالک کی جانب سے دبائو ڈالا جائے کہ جس طرح انہوں نے مٹھی بھر یہودیوں کی مذہب کے تحفظ کے لئے قانون بنائے ہیں، اسی طرح دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کے مذہب کی توہین روکنے کے لئے بھی قوانین بنائے جائیں۔...
  13. اکمل زیدی

    ایک دکھ بھرا قصہ

    میں نے دروازہ بجایا اپنے گھر کا دروازہ کھلا اور بیٹی نے دروازہ کھولا اور دروازے پر ہی مجھ سے لپٹ کر جو رونا شروع کیا یا اللہ خیر کیا ماجرا ہے میں اسے لے کر گھر میں داخل ہوا ۔۔۔.. میں کافی پریشان ہو گیا کچھ سمجھ نہیں آیا مگر بیٹی باآوازِ بلند رو رہی تھی مگر بتا بھی کچھ نہیں رہی تھی میں نے اسے...
  14. اکمل زیدی

    طالب توجہ۔ ۔ ۔

    آج سے پندرہ سال پہلے لکھی تھی اب یہاں سے سبق لے کر اور ہمت کر کے کچھ تبدیلی کیساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔۔امید ہے اصلاح فرمائینگے۔۔ ----------------------------------------------------------------------------- خود کو سناتے رہتے ہیں خود سے ہی کہتے رہتے ہیں سوچ کو کب کوئی روک سکا کب سوچ پہ پہرے رہتے...
  15. اکمل زیدی

    گذارش -برائے اصلاح۔۔

    رکھا ہے نظر میں نظر انداز کیا ہے آخری حد سے آغاز کیا ہے لفظوں کا تکلف نہیں کرتا میں اکثر چہرے کو ہی دل کا غماز کیا ہے منافقوں سے دیکھا جو سب کو راضی تو میں نے پھر سب کو ناراض کیا ہے رکھتا ہوں میں سب کے مراتب نظر میں اس بات کا میں نے لحاظ کیا ہے میں کیا ہوں اور کیا نہیں ہوں اکمل جو...
  16. اکمل زیدی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    پنجاب بورڈ کی کتاب میں امام حسن۔امام حسین اور حضرت زہرا(س) کے بارے میں من گھڑت خرافات: گوھر پبلیکشنز 11- اردو بازار لاہور میں جن کا ہیڈ آفس ہے اور ذیلی آفس کراچی، اسلام آباد، دبئی اور مانچسٹر (انگلینڈ) میں ہیں اس ادارے نے ماؤنٹ ہل کی اسلامیات کی کتاب جو سکول میں دوسری جماعت کے بچوں کو پڑھائی...
  17. اکمل زیدی

    ایک کوشش اور۔۔

    شروع شروع میں ایک غزل پوسٹ کری تھی ۔۔۔ ظاہر ہے پھر شاعری کے آٹے دال کا بھاؤ پتہ پڑا تو ہم نے توبہ کی ۔۔اس ہی زمانے کی ایک غزل کچھ تدوین کر کے دوبارہ رجوع کرنے کی کوشش کر رہا ہوں آپ ہی لوگوں کی حوصلہ افزائی سے۔۔۔امید ہے رہنمائی فرمائیں گے۔۔۔ سچی ۔۔میں اب واقعی سیریس ہوں ۔۔۔۔...
  18. اکمل زیدی

    حالات حاضرہ - - - - حالات مستقلہ

    آج سے کم و بیش چھ سال پہلے کا واقعہ ہے کہ میں اپنے ایک استاد صاحب کے ساتھ حالات حاضرہ کے کسی موضوع پر گرما گرم اور جذباتی انداز میں بحث کر رہا تھا۔ استاد نے میری ذہنی حالت کا جائزہ لے کر بحث کو ختم کرنا ہی مناسب سمجھا اور میرے موافق معتدل رائے دے کر بحث کو سمیٹ دیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ہلکی پھلکی...
  19. اکمل زیدی

    کھلا خط

    کھلا خط بنام چئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب آپکو تمام اردو بولنے والوں نے ایک بار واضع اور بھرپور مینڈیٹ کراچی سے دیا ہے۔آپ نے تمام سندھ سے PTI کے امیدوار کھڑے کیے تھے لیکن روایتی سندھ قوم پرستی کی آگ میں PTI کو بھی جلا دیاگیا۔ یاد رہے آپ کو کراچی کے مہاجروں جیسا مینڈیٹ اندرون...
  20. اکمل زیدی

    واردات قلبی۔۔۔

    آج ویسے تو جمعے کا مبارک دن ہے کسی اور دن بھی بیان کی جاسکتی تھی مگر بس رہا نہیں گیا سوچا آپ سے شیئر کر ہی دوں۔۔ کئی دنوں سے میری سوچوں پر اس کا بسیرا تو تھا ہی اس کا چلنا اس کی آواز بس دل سے ایک آہ سی نکل جاتی تھی دیکھ کر۔۔:sigh: کافی بار وہ نظر آئی اس کا چلنا اس کی آواز۔۔۔اف مت پوچھیں۔۔۔میں...
Top