نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: نظامِ دہر میں ہر خاص و عام ننگا ہے

    محترم الف عین دیگر اساتذہ کرام و احباب کے سامنے اصلاح کے لیے ایک غزل پیشِ خدمت ہے نوٹ: پہلے مصرعے میں سیاسی مقتدی اور امام مقصود ہیں نہ کہ مذہبی۔ ہیں مقتدی بھی ننگے، امام ننگا ہے نظامِ دہر میں ہر خاص و عام ننگا ہے ہیں بد تو بد ہی ، نہیں پارسا بھی کم ان سے میں کیا بتاؤں کہ کس کس کا نام ننگا...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں

    محترمین سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے ہاتھ خالی لیے جب شام کو گھر جاتا ہوں بچوں کے سامنے میں شرم سے مر جاتا ہوں بانٹتا پھرتا ہے پروانۂ موت آمرِ وقت در پہ دستک بھی کوئی دے تو میں ڈر جاتا ہوں خوف سے لوگ ہیں دبکے ہوئے کونوں میں سبھی ہو کا عالم ہے...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    محترمین سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں یہ غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں کیونکہ ابھی تک استادِ محترم الف عین صاحب نے بھی رائے نہیں دی اور تدوین کا وقت بھی موجود تھا تو کچھ اضافی اشعار ہونے کی وجہ سے غزل کو دو غزلہ کر دیا ہے ۔ طوالت پر معذرت غزل ۱ جسم بکنے سرِ بازار نہیں...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: ہم کہ شامل تو عاشقان میں ہیں

    محترمین سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام و احباب کی خدمت میں یہ غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ہم کہ شامل تو عاشقان میں ہیں پر کہاں ان کی داستان میں ہیں ان کے ہونٹوں پہ ہے مٹھاس بہت جن کے خنجر چھپے میان میں ہیں ہم تو گاہک ہیں مستقل ان کے رکھتے جو درد بس دکان میں ہیں سچ کی بے وقعتی پہ لگتا ہے...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں

    استادِ محترم الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک غزل آپ کی خدمت میں اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں آپ اگر بوٹ کی کمان میں ہیں سمجھیے ہر طرح امان میں ہیں بوٹ ہی قوم کا محافظ ہے لوگ اب بھی اسی گمان میں ہیں کل جو تذلیل کرتے تھے ان کی آج وہ ان کی ہی امان میں ہیں غاصبوں کو دکھا ئیں راہِ راست...
  6. مقبول

    برائے اصلاح:مت پوچھ ہیں غم کتنے سنبھالے ہوئے ہم لوگ

    محترمین سر الف عین محمد عبدالرؤوف صاحب دیگر اساتذہ کرام و احباب محمد عبدالروؤف صاحب سے معذرت کے ساتھ ان کی غزل (ہم لوگ) سے متاثر ہو کر اس کی نقل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دیکھیے میں اس کوشش میں کتنا ناکام ہوا ہوں مت پوچھ ہیں غم کتنے سنبھالے ہوئے ہم لوگ یا تاریخ کو ہیں خوں سے اجالے ہوئے ہم...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں زندگی میں نے بسر کر دی ہے میخانے میں یا بجھا دے پیاس جو ساقی ،نہیں میخانے میں مُنہ ہی دیکھا مرا شرکت نہ کی دفنانے میں اُس کو جلدی تھی بہت غیر کے ہاں جانے میں...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے جناب شکیل احمد خان23 صاحب ۔ فرمائیے ، آپ اس غزل کو پہلے والی غزل کے مقابلے میں کس طرح دیکھتے ہیں بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں ہر قدم پیار کیا جانے یا انجانے میں معتبر عشق نے ہے کر دیا اک حشرے...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    استادِ محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں یہ غزل بغرضِ اصلاح پیش کر رہا ہوں اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں چاہے کچھ ڈالے نہ ڈالے مرے پیمانے میں لطف اتنا ہے میسر کہیں بھی اور کہاں جتنا بانہوں میں تری پی کے ہے لہرانے میں رنگ کیسے نہ نظر آئیں، مہک کیسے نہ ہو ہر...
  10. مقبول

    برائے اصلاح : وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا

    محترم سر الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے وہ کم سے کم یہ ایک تو احسان کر گیا خود آ کے میری موت کو آسان کر گیا اک لفظ بھی ادا نہ ہوا اس کے روبرو حالانکہ ، سب کہوں گا، میں تھا ٹھان کر گیا محفل میں اک نگاہ بھی مجھ پر نہ ڈال کر پیدا وُہ میری آنکھ میں طوفان کر گیا ——...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے نوٹ: کچھ جگہوں پر فعلاتن کو مفعولن میں بدلا گیا ہے ۔ اس بحر میں شاید اجازت ہے کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے مجھ ایسے شخص کو کیونکر خدا بناتا ہے یا مجھ ایسے شخص کو پھر کیوں خدا بناتا ہے وُہ اک ہی...
  12. مقبول

    درد قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا

    قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا پر ترے عہد سے آگے تو یہ دستور نہ تھا رات مجلس میں ترے حسن کے شعلے کے حضور شمع کے منہ پہ جو دیکھا تو کہیں نور نہ تھا ذکر میرا ہی وہ کرتا تھا صریحاً لیکن میں نے پوچھا تو کہا خیر یہ مذکور نہ تھا باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کے وہاں پہنچا کہ فرشتے کا...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں

    استادِ محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں وگرنہ کیا رکھا ہے خالی آتشِ چنار میں کبھی نہ دے سکا جسے شکست کوئی جنگ میں وُہ جان ہار بیٹھا اس کی اک نگہ کے وار میں برہنگی نہیں ہے ، آئنہ یہ ہے...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں امین ہوں میں قدامتوں کا ، جدید طرزوں سے کٹ چکا ہوں جو مجھ کو لکھتے ہیں اک پتے پر انہیں یہ شاید خبر نہیں ہے کہ جب سے تم سے جدا ہوا ہوں میں کتنے...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: چاہے تنکے کا سہی، کچھ تو سہارا ہوتا

    محترم الف عین صاحب ، دیگر استذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے چاہے تنکے کا سہی، کچھ تو سہارا ہوتا ظلم کے بحر کا کوئی تو کنارہ ہوتا موت کا دُکھ نہیں غم ہے تو فقط اتنا ہے خود محافظ نے مرے، مجھ کو نہ مارا ہوتا لڑ کے میدان میں مرتا تو کوئی بات بھی تھی بن لڑے میرا...
  16. مقبول

    برائے اصلاح ۔ پتہ نہیں کیا ہے!

    محترم الف عین صاحب سر، یہ کچھ ہو گیا ہے مجھ سے لیکن معلوم نہیں یہ کون سی صنف ہے۔ شاید نظم ہے ۔ اگر مناسب سمجھیں تو اصلاح فرما دیں ملیں تو شہر کے موسم کا حال پوچھتے ہو نئے زمانے کے بھی خد و خال پوچھتے ہو ہے چل رہا کیا؟ یہ بھی سوال پوچھتے ہو ہوا ہے کس کا، کہاں ، ارتحال ، پوچھتے ہو میں کیسا ہوں یہ...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے کٹی ہے عمر محبت کو عام کرتے ہوئے فقط اسی کو ہی مانگا نماز جب بھی پڑھی سجود کرتے ہوئے یا قیام کرتے ہوئے وہ میرے خواب میں آیا تو کچھ پتہ نہ چلا کہ شب گذر گئی اس سے کلام کرتے...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے اس نے کس دل سے مرا عکس جلایا ہو گا اپنے ہاتھوں سے مرا نام مٹایا ہو گا وقتِ رخصت میں اسے یاد تو آیا ہوں گا میرے تحفوں کو گلے رو کے لگایا ہو گا چاہے دُنیا کو ہو “کُن” کہہ کے ہی تخلیق کیا رب نے اس شخص کو فرصت میں بنایا ہو گا...
  19. مقبول

    برائے اصلاح: عشق کی گھات ابھی باقی ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں ۔ نکالے جانے کے قابل اشعار کی نشاندہی بھی فرمائیے عشق کی گھات ابھی باقی ہے دُکھ کی سوغات ابھی باقی ہے ظلم کی رات گذر جائے بھی ہجر کی رات ابھی باقی ہے کھو چکا سب میں تری فرقت میں دلِ بد ذات ابھی...
  20. مقبول

    برائے اصلاح: آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں آگ ہوتی ہے جہاں پر بھی دھواں ہوتا ہے مُشک اُٹھتا ہے وہاں عشق جہاں ہوتا ہے دل کو چھو جائے ،جو آنکھوں میں بسیرا کر لے ایسے ہر شخص پہ تیرا ہی گماں ہوتا ہے تجھ پہ دیوان پہ دیوان لکھے جاتے ہیں کس سے اک...
Top