نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی گذارش ہے نئی قدریں نئے معیار بنا دیتا ہے جھوٹ کو بھی یہ سچ ،اخبار بنا دیتا ہے پیش آتا ہوں میں جس شخص سے اخلاص کے ساتھ مجھ پہ باتیں وہی دو چار بنا دیتا ہے زندگی ڈھنگ سکھا دیتی ہے خود جینے کے وقت انسان کو ہشیار بنا دیتا ہے وُہ تعلق جو نہ...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: کیا سے انسان کو کیا پیار بنا دیتا ہے

    محترم الف عین صاحب محترم یاسر شاہ صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ایک میراتھن غزل کا حصہ اوّل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے - تمام اشعار کی اصلاح کے بعد دیکھوں گا کہ انہیں کیا شکل دی جائے کیا سے انسان کو کیا پیار بنا دیتا ہے زاہدِ خشک کو مَے خوار بنا دیتا ہے کتنا ظالم ہے بھلا عشق کہ عاشق...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: جو اس کے بغیر اور بنا جام کے گذرے

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے جو اس کے بغیر اور بنا جام کے گذرے لمحے وُہ بہت سخت مری شام کے گذرے خوشبو ہے تری کھینچ کے لائی مجھے در تک ورنہ تو کئی لوگ ترے نام کے گذرے گھر کے دروازے پہ لکھی اس کے ہےتحریر گذرے یہاں سے جو بھی تو دل تھام کے گذرے...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے

    محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی درخواست ہے وُہ کاش مرے کوچۂ بدنام سے گذرے گذرے تو سہی چاہے کسی کام سے گذرے دوزخ میں کوئی جیسے ہو جنت کا طلب گار ہم ایسے ہیں کچھ ہجر کے ایام سے گذرے ہم یہ نہیں اب دیکھتے ، ہے کون خریدار ہم لوگ آئے روز ہیں نیلام سے گذرے کیوں جلد یقیں...
  5. مقبول

    Non Verbal Communication

    Non Verbal Communication کے لیے اردو میں کیا اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔ رہنمائی فرمائیے الف عین ، سید عاطف علی ، محمد وارث ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید ذیشان ، محمد ریحان قریشی ، محمد تابش صدیقی ، فہد اشرف ، نیرنگ خیال اور باقی تمام اہلِ علم و دانش سے گذارش ہے
  6. مقبول

    علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

    جس کھیت سے دہقان کو میسّر نہ ہو روزی اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیے کہ دوسرے مصرع میں لفظ جَلا ہے یا جِلا ہے الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: محمد وارث سید ذیشان محمد ریحان قریشی محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر اساتذہ کرام و احباب
  7. مقبول

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    محترمین میرے کسی پروفیسر دوست کو اپنے یونیورسٹی سٹوڈنٹس کی الوداعی تقریب میں پڑھنے کے لیے شاعری درکار ہے۔ آپ سے مدد کی درخواست ہے یاسر شاہ سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف سیما علی صابرہ امین اشرف علی ، عاطف ملک امین شارق ارشد چوہدری محمل ابراہیم...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: کوئی بھی راز مرا ، راز کہاں رہتا ہے

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب کوئی بھی راز مرا ، راز کہاں رہتا ہے میری آنکھوں میں جو پیغام رساں رہتا ہے عشق نادان ہے، پھرتا ہے تماشا بن کر حسن عیار ہے، پردوں میں نہاں رہتا ہے پیار کو عمر سے مشروط نہیں کر سکتے عمر ڈھل جائے بھی گر ، دل تو جواں رہتا ہے بند کرتا نہیں دروازہ ،...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے ہر سمے سِلسلۂ آہ و فغاں رہتا ہے وقت ہر زخم کا مرہم سہی پر زندگی بھر عشق میں ہار کا احساسِ زیاں رہتا ہے کون کیا کہتا ہے حالت پہ مری ، دُنیا میں یا عید آئی کہ نہیں، رُت بھی ہے بدلی...
  10. مقبول

    برائے اصلاح؛ کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر

    محترم الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک مختصر غزل اصلاح کے لیے حاضرِ خدمت ہے کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر میں گاؤں سے نکلا نہ ہی اقدار کی خاطر سوچا تھا فقط کچا مکاں پکا کروں گا گھر بار تھا چھوڑا میں نے گھر بار کی خاطر مصروف گذرتے تھے مرے شہر میں دن رات بس گاؤں، مَیں آتا کسی...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک اور پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے نیکی ، بدی کا سلسلہ ہے اور طرح کا رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا لوگوں میں یوں تو مذہبی جذباتیت ہے عام شدت پسندی مسئلہ ہے اور طرح کا تفریق اب کے شہر میں ہے اور طرح کی...
  12. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام و احباب کی خدمت میں ایک پرانا دو غزلہ اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں غزل 1 کوئی نہیں جو پینے میں دے ساتھ ،کیا کروں یا وُہ دِلرُبا نہیں ہے مرے ساتھ ، کیا کروں ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں انکار اُس کا پہلے تھا، انکار آج...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے یا پھر نہ میرے جیسوں کو فطرت فدائی دے ہے ظلم کون دیکھتا کس کے کھُلے ہیں کان مجھ کو تو سارا شہر ہی سوتا دکھائی دے کیا زخم میرے کہہ رہے ہیں اس کے آنے...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر وُہ چھوڑ گیا ہے مجھے اغیار کی خاطر میں جیت کر اس سے کبھی خوش ہو نہیں سکتا میں شرط لگاتا ہوں فقط ہار کی خاطر دریا میں کوئی کود پڑا کچے گھڑے پر پھندے سے...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: غم ہوں جتنے، سہار لیتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ ڈیڑھ سال پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں غم ہوں جتنے ، سہار لیتا ہوں وقت مشکل، گذار لیتا ہوں جب مرے بس میں کچھ نہیں رہتا تب خدا کو پکار لیتا ہوں اس غریبی میں اس کو پانے کی دل کی خواہش کو مار لیتا ہوں...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ سوا دوسال پرانی غزل کچھ جھاڑ پونچھ کے بعد اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے پھر آ کر مجھ پہ سب شیریں بیانی ختم ہوتی ہے اسی کے گرد میری گھومتی ہے زندگی ساری مری اس سے شروع اس پر...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    محترم الف عین صاحب ، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا تھی سَر میں خاک بھی پڑنی ، گریباں بھی ادھڑنا تھا محبت میں جہاں دینی شکست اپنی انا کو تھی وہاں سمتِ مخالف کی ہواؤں سے بھی لڑنا تھا مری بے تابیوں سے وہ...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ بانہوں میں کسی کی ہے جسے بانہوں میں بھرنا تھا

    محترم الف عین صاحب ، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں وُہ بانہوں میں کسی کی ہے جسے بانہوں میں بھرنا تھا یہ اس کا خواب تھا جو اس کے ہاتھوں ہی بکھرنا تھا میں سمجھا تھا کہ ہے دھمکی فقط بس چھوڑ جانے کی نہیں معلوم تھا...
  19. مقبول

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب سر ، ایک ڈیڑھ سال پہلے لکھی غزل کے کچھ اصلاح شدہ اشعار بچ گئے تھے ۔ ان کے ساتھ مطلعے لگا کر غزل کی شکل دی ہے۔ اصلاح کے لیے مکمل غزل پیش کر رہا ہوں دورِ شر میں پیکرِ شرم و حیا ،اچھا لگا وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا عشق کا اقرار جب اس نے کیا اچھا لگا سر تا پا وہ پیار...
  20. مقبول

    برائے اصلاح: عشق میں اعتدال رکھتے ہیں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے عشق میں اعتدال رکھتے ہیں دل نہ ٹوٹے، خیال رکھتے ہیں ہم گِلے بھی سنبھال رکھتے ہیں پَر تعلق بحال رکھتے ہیں نہ بچا اُن شکاریوں سے کوئی وُہ جو آنکھوں میں جال رکھتے ہیں حُسن کامل کی بات ہو تو سبھی آگے اُن کی مثال رکھتے...
Top