السلام علیکم دوستو!
یہاں روزانہ کم سے کم ایک ضرب المثل تحریر کرنا ہے۔ (زیادہ کی کوئی قید نہیں)
کوشش کریں کہ ضرب الامثال کچھ خاص ہوں یعنی ایسے ضرب الامثال تحریر کرنا چاہیے جو کہ عام بول چال میں زیادہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے "منہدم" ہونے کے قریب ہوں۔ :):):)
باپ رات کو دیر سے گھر لوٹ آیا۔ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے تھکاوٹ اور چڑچڑاپن محسوس کر رہا تھا۔ اس کا کم سن بیٹا اس کے انتظار میں دروازے کے قریب بیٹھا ہوا تھا۔
بیٹا: ابو! کیا میں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟
باپ: ہاں بیٹا! کیوں نہیں، پوچھو۔
بیٹا: آپ ایک گھنٹے میں کتنا کماتے ہو؟
باپ (غصے سے): یہ...
گزرے وقتوں کی بات ہے، ایک غریب آدمی اپنی غربت سے تنگ آ کر سفر پر روانہ ہوا تاکہ کچھ کما کر اپنا گزارہ کر سکتے۔ سفر کرتے کرتے وہ ایک ملک میں پہنچ گیا۔ راستے میں اسے ایک حکیم مل گیا جو راستے کے قریب ڈیرہ جمائے بیٹھا تھا۔ اس نے سوچا یہی سے کام شروع کرتے ہیں۔ اللہ کا نام لے کر اس حکیم کے پاس پہنچ...
السلام علیکم!
کیا کوئی دوست مجھے ورڈ پریس انسٹالیشن، اس کے لیے درکار دوسرے مددگار سافٹ وئیر(ز) آسان طریقے سے سمجھا سکے گا۔
یا اگر پہلے سے اس کے متعلق کوئی دھاگہ موجود ہو تو اس کا لنک مہیا کیجئے۔ مہربانی ہوگی۔
میں نے ورڈ پریس استعمال کرنے کے لیے php اور mySQL انسٹال کیا۔ لیکن mySQL سروس ایرر دے...
براہوئی ادب سے ماخوذ:
براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ
تحقیق: حاجی عبدالحیات منصور
ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین
1۔۔۔ براہوئی کے نام ور شاعر، ادیب جناب گل بنگلزئی کے مطابق، " براہوئیوں کا تعلق ترکی سے ہے۔ ترکی میں سومیری، سومیری میں ابراہیمی۔ حضرت اسحق و حضرت اسماعیل علیہ السلام کے اولاد ہیں۔...
براہوئی ادب سے ماخوذ:
میر سمندر خان
میر محراب خان کے دو لڑکے تھے، میر احمد خان اور میر عبداللہ خان۔ دونوں لڑکے خورد سال تھے۔ اس لیے میر محراب خان نے مرتے وقت وصیت کی تھی کہ اس کے بعد میر سمندر خان کو خانِ قلات مقرر کیا جائے۔ بلوچ قبائل اور سرداروں نے میر محراب خان کی اس آخری خواہش کی تکمیل...
السلام علیکم!
میں فوٹو شاپ میں ایک پروجیکٹ پہ کام کر رہا تھا۔ اچھا بھلا کام جاری تھا کہ بجلی چلی گئی۔ جب دوبارہ آئی، فوٹو شاپ کھولا، فائل کھولنا چاہا تو موصوف یہ ایرر دے رہا تھا۔
اس فائل پر اچھا خاصا کام ہو رہا تھا۔ مسئلے کے حل کے لیے گوگلنگ کیا لیکن اچھی خاصی مایوسی ہوئی کہ اس مسئلے کا کوئی...
السلام علیکم!
جناب مدیر و منتظمین! مجھے گرافکس کے سلسلے میں کچھ مدد درکار ہے لیکن جب اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل والا سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشن کھولتا ہوں تو یہ میسج (You have insufficient privileges to post here) منہ چڑاتا نظر آتا ہے۔
کیا اس کا کوئی حل ہے؟
:waiting::waiting::waiting:
براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں
تحقیق: عبدالرشید جتک
ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین
اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ براہوئی ایک قدیم زبان ہے، لیکن یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے کہدوسرے زبانوں کی طرح براہوئی ادب میں نسبتاً بہت کم کام کیا گیا ۔ یہ کمی یا کمزوری کسی قوم ، زبان میں...
مہر مَفَک کم ساڑ و بدی اَٹ
محبت کم نہیں ہوتا حسد اور بدی کرنے سے
خِیسُنی اَٹ خَنتا زبان نا رِی اٹ
آنکھیں سرخ کرکے دکھانے سے یا زبان درازی سے
کھڈ اَس خَنوس تو تینَٹ تَموس ("شد" کس کلید پر ہے)
اگر دوسرے کے لیے کھڈا کھودا تو پہلے خود گرو گے
آزمائیفو کے دا سال و صدی اٹ
کسی آزمائے ہوئے کو سالوں یا...
براہوی ادب سے ماخوذ:
براہوی لوک داستان
زیبو
محقق: سوسن براہوی
ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین
پروف ریڈنگ: الف عین
ایک بادشاہ تھا۔ تھا تو منصف اور عادل پراس میں ایک عادت بد تھی۔ اسے بیٹی سے بہت نفرت تھی۔ اللہ کی قدرت کہ اس کے ہاں پہلے بیٹا پیدا ہوا۔ اسے اپنا بیٹا بہت عزیز تھا۔ بہت ناز و نعم...
یہ خیال مجھے ساجد بھائی کے دھاگہ ڈائری کی تلاش سے آیا جو برقی ڈائری بنانے کے چکر میں ہیں تاکہ اپنے خیالات و واقعات خود تک محفوظ یعنی پرائیویٹ رکھیں۔ سوال یہ ہے کہ:
"کیا واقعی پرائیویسی خود کی ذات تک محدود ہوتا ہے؟"
فرض کریں؛ 1۔ ساجد بھائی اپنا ڈائری بلاگر پر بنا دیتا ہے اور خوش ہوتا ہے کہ میرا...
اس لنک پر کلک کیجئے۔
اور گوگل کی بے ہنگم پن کو ملاحظہ کیجئے۔ اگر دل چاہے تو اس کے ساتھ اٹھا پٹخ بھی کیجئے۔ بالکل بھی برا نہیں مانے گا۔
اور ساتھ میں اگر کوئی دوست اس سافٹ وئیر یا سکرپٹ کے متعلق معلومات فراہم کرے تو سونے پہ سہاگہ۔
میں نے اپنا پہلا بلاگ کامیابی سے اردو میں تبدیل کر دیا۔ پر چند مسئلے درپیش آ رہے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔
دائیں بائیں والا مسئلہ کیسے حل کیا جائے؟
اور بہتر سے بہترین بنانے کے لیے اس میں کیا کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟
دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑتی ہوئی نئی وار گیم بلیک اوپس 2 کے ایک سٹیج میں امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گیم میں 2025 میں امریکہ لاہور میں گھس کر سیکرٹ سروس کے دفتر پر حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ اور ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتے دکھایا گیا ہے۔
پاکستان کو امریکہ کا...
ابھی تازہ تازہ نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک خبر پر نظر پڑی تو پہلے دل باغ باغ ہو گیا۔ اور فوراً ہی محفل پر چڑھانے دوڑا۔
خبر یہ کہ اس بار مکہ مکرمہ میں عامر خان بھی حج کی سعادت حاصل کرنے پہنچ گئے تھے جہاں پر اس نے مولانا طارق جمیل صاحب، جنید جمشید اور کرکٹر شاہد آفریدی سے بھی ملاقات کی اور مولانا صاحب...
نیلم سس ایک عدد بھتیجے کا پھوپھو بن گئی ہے۔:):):)
اراکین سے گزارش ہے کہ نام رکھنے کی رسم اور عقیقے میں زیادہ سے زیادہ شامل ہو کر انعام حاصل کرنے کی (نیلم سے ;) ) سعادت حاصل کرنے میں کوتاہی نہ برتیں۔ ورنہ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہیں ہوئی۔:whistle: