اقبال اردو سائبر لائبریری کا اردو ٹو اردو ڈکشنری جو کہ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بڑی محنت سے اکٹھا کرکے پی ڈی ایف میں پیش خدمت ہے۔ امید ہے کاوش پسند آئے گی۔
علاوہ ازیں اس لغت کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ منصوبہ اسے مکمل یونیکوڈ میں تبدیل کرکے سافٹ وئیر، ویب اور موبائل کے لیے پیش کرنا...