نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    ناعمہ عزیز سس! اس دھاگے میں ہم اپنا مطلوبہ کام اور تبصرے وغیرہ لکھا کریں گے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
  2. ذوالقرنین

    دنیا بھر سے: (عجیب و غریب واقعات)

    حرم کے سلسلے میں عرب شیوخ خاصے بدنام ہیں۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو حرم کے باب میں عربوں کے کان کاٹتے نظر آتے ہیں۔ ذیل کی مختصر سی فہرست سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نامدار شوہر اور بیویاں موجود رہی ہیں۔ 1:۔ شہنشاہ مونگٹ (اس پر "دی کنگ اینڈ آئی" نامی فلم...
  3. ذوالقرنین

    مبارکباد عیداً سعیداً

    سب اہل محفلین اور عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک یا اللہ اس عید کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و مغفرت فرما دے۔ اور سارے مسلمانوں کے دلوں کو ایک فرما دے۔ آمین
  4. ذوالقرنین

    حادثات سے بچنے کی دعا

    حضرت طلق فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابو دردا رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آپ کا مکان جل گیا، فرمایا: نہیں جلا۔ پھر دوسرے شخص نے یہی اطلاع دی تو فرمایا نہیں جلا۔ پھر تیسرے شخص نے یہی خبر دی تو آپ نے فرمایا نہیں جلا۔ پھر ایک اور شخص نے کہ اے ابو دردا آگ کے شرارے بہت بلند ہوئے...
  5. ذوالقرنین

    رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الۡعَفۡوَ فَا عۡفُ عَنَّا، اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے
  6. ذوالقرنین

    تعارف بندہ حاضر ہے!

    میرا پورا نام سعید احمد ذوالقرنین ہے۔:) یار دوست ساز (SAZ) اور زلفی کے نام سے پکارتے ہیں۔:love: تعلیم ایم سی ایس (MCS) تک ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی سے پاس کیا ہے۔ جہاں تعلیم ڈگری تک محدود ہے۔:cry: ایجوکیشن سے منسلک ہوں۔ اسی لیے اسی سبجیکٹ میں مزید آگے بڑھنے کے لیے اسی سال ایم اے اردو میں پرائیویٹ...
  7. ذوالقرنین

    کیا مکڑیاں سونگتھی ہیں؟

    گذشتہ چند روز ایک واقعہ سننے میں آیا۔ واقعہ کچھ یوں تھا ایک شخص کی موت واقع ہو گئی۔ موت کی وجہ ایک مکڑی بتائی گئی کہ مکڑی اس کےکپڑوں میں تھی اور اس کے جسم کو کئی بار سونگھی تھی۔ جس سے اس کا جسم گل سڑ گیا تھا اور تین دن سے زیادہ زندہ نہیں رہ پایا۔ تب سے میں ہر مکڑی کو شرلاک ہومز کی نظر سے دیکھ...
  8. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    و للہ الاسمآء الحسنیٰ فادعوہ بھا ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے بہت اچھے نام ہیں اسے انہی ناموں سے پکارا کرو۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنے اسمائے حسنیٰ کے حوالہ سے دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے۔ حدیث شریف میں اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی تعداد ننانوے (99) ذکر فرمائی گئی ہے اور ان کے متعلق رحمتہ...
  9. ذوالقرنین

    اصلاح شعر

    مجھے غالب چچا کے اس شعر کا لفظ لفظ معنی، تشریح، درستگی (اگر الفاظ میں ردوبدل ہوں تو) اور وغیرہ وغیرہ چاہیے۔ طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبین کی لاگ دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو تشکر کے ساتھ۔
  10. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    اخلاقیات کا ابدی درس دیتی ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں جن سے زندگی کے راستے آج بھی روشن ہیں۔ زندگی سنوار دینے والی یہ ساری تحریریں مخزن اخلاق نامی کتاب سے لی گئی ہیں۔ نوٹ فرما لیں۔ تبصرے اور تجاویز کے لیے اس دھاگے پر تشریف لائیں۔
  11. ذوالقرنین

    کثیر حرفی الفاظ

    دنیا کی ہر زبان میں ثقیل اور طویل الفاظ موجود ہیں لیکن ان کا استعمال بہت کم ہوتا ہے۔ انگریزی زبان میں چند ایسے الفاظ موجود ہیں جنہیں طویل ترین الفاظ کہا جا سکتا ہے۔ جن میں چند ایک ڈکشنری میں بھی موجود نہیں ہیں۔ دنیا کے طویل ترین لفظ میں ایک لاکھ نواسی ہزار آٹھ سو انیس (189،819) حروف شامل ہے۔ یہ...
  12. ذوالقرنین

    اسماتی تغیرات و مبالغات

    اس جناتی عنوان سے قطع نظر موضوع بہت سیدھا سادھا ہے یعنی ایسے نام جو پڑھنے میں تو آسان لیکن لکھنے میں مبالغے میں ڈالتے ہیں کہ کیا یا کیسے لکھیں۔ اس دھاگے کی ضرورت مجھے ایک نام کی وجہ سے ضرورت پڑی۔ میرے اور دوستوں کے درمیان باقاعدہ زبانی جنگ ہوئی۔ اب فیصلہ آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ پر اس کے علاوہ...
  13. ذوالقرنین

    شاعری

    شاعر کسی کو شکار نہیں کرتا بلکہ وہ نازک احساسات کو جنم دیتا ہے۔ خوشبو کو کسی نے نہیں دیکھا لیکن شاعر خوشبو کی تصویر اتار لیتا ہے۔ ایسا کون ہے جو دکھی نہیں ہوتا مگر ہر شخص اپنے دکھ کو بیان نہیں کر سکتا جبکہ شاعر اس کی تڑپ، اس کی سسک کو اس طرح بیان کرتا ہے کہ پڑھنے والا بے اختیار کہہ اٹھتا ہے ہاں...
  14. ذوالقرنین

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    کیبل پر چلنے والی ایک خبر کے مطابق کل پاک بھارت میچ کی وجہ سے پورا دن لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ یعنی کل ہم پورا دن بجلی کا مزہ لے سکیں گے۔ :smile-big: مبارک باد کے مستحق ہے یہ میچ
  15. ذوالقرنین

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    حالیہ دنوں میں ہوئی برف باری کے چند مناظر قید کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تو سوچا کہ اکیلے لطف اندوز ہونے کے بجائےاپنے برقی دوست احباب کو بھی اس میں شریک کروں۔ اسی سلسلے میں چند منتخب تصاویر پیش خدمت ہے۔ دیر سے ہی سہی پر دیر آید۔۔۔۔
  16. ذوالقرنین

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    میرے محترم ماہرین سے گزارش ہے کہ مجھے سافٹ وئیر انجنیئرگ کے لیے مواد میں رہنمائی درکار ہے۔ یعنی اس کے متعلق درکار کتب، ویب سائٹس وغیرہ وغیرہ۔ امید ہے میں اور میرے جیسے مفید مشوروں سے مستفید ہونگے۔
  17. ذوالقرنین

    اضطراب نا رسائی

    مجھے معلوم ہے، میں اس بے چہرہ عہد کی ریزہ ریزہ خواہشوں اور کٹی پھٹی خراشوں میں بکھرا ہوا انسان ہوں، جس کے ہونٹوں پر پیاس جم سی گئی ہے۔ مجھے احساس ہے کہ میں گزشتہ زمانوں کی راکھ سے آئندہ کی محبتوں کا سراغ لگا رہا ہوں حالانکہ راکھ کے ڈھیر تلے دبی چنگاریاں اپنے آپ کو بے اماں سمجھ کر دم توڑنے میں...
  18. ذوالقرنین

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    زحالِِ مسکین، مکن تغافل، دُ رائے نیناں، بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں، ندارم اے جاں، نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں، دراز چوں زلف، و روزِ وصلش، چو عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل، دو چشم جادو، بصد فریبم، ببرد تسکیں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے...
  19. ذوالقرنین

    محبت کے تین پہر

    محبت بھی انسان پر کسی دن کے پہروں کی طرح وارد ہوتی ہے۔ محبت کا پہلا پہر ہمیشہ چبھن، تشنگی اور شدید پیاس لے کر آتا ہے۔ یہ وہ دور ہوتا ہے جب آپ کا محبوب آپ سے دور ہوتا ہے۔ آپ کے جذبے آپ ہی تک محدود ہوتے ہیں اور یک طرفہ محبت کی یہ تڑپ آپ کو ہر لمحہ کانٹوں پر چلنے کا احساس دلاتی ہے۔۔۔۔ پھر اظہار ہو...
  20. ذوالقرنین

    اردو فونٹس یونیکوڈ

    اردو کے چند مفید اور خوبصورت فونٹس یونیکوڈ میں میرے زنبیل میں موجود تھے۔ سوچا محفل اردو کا ہے تو ان کا بھی حق بنتا ہے اس اردو ذخیرے پر۔ لنک درج ذیل ہے۔ http://www.mediafire.com/?9o3sskyf1w4wlyu ذیل میں چند نمونے پیش خدمت ہیں۔ فونٹس کی تعداد تقریباً تین سو سے متجاوز ہیں۔
Top