نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    دُعائے استخارہ

  2. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    آئیے گجراتی سیکھیں: ۱۔ گجراتی زبان بھی انگریزی ہی کی مانند بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے۔ ۲۔ اس کے رسم الخط کا نام دیوناگری ہے۔ ۳۔ یوں تو ہندی کا رسم الخط بھی دیو ناگری ہے، بس دونوں میں فرق یہ ہے کہ ہندی میں ہر حرف کے سر پرایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے، جسے شرو ریکھا (شِ+رو+رے+کھا) کہتے ہیں۔ گجراتی ←...
  3. فارقلیط رحمانی

    جنسی بے راہ روی ::::از :::ڈاکٹر محمد آفتاب خاں۔۔۔ریاض اختر

    جنسی بے راہ روی ایک چیلنج ڈاکٹر محمد آفتاب خاں / ریاض اختر موجودہ زمانے میں فحاشی اور جنسی بے راہ روی کے جس طوفان نے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اب وہ ہمارے دروازے پر ہی دستک نہیں دے رہا بلکہ ہمارے گھروں کے اندر بھی داخل ہوچکا ہے، ٹی وی ، ڈِش، اِنٹرنیٹ اور دیگر مخرب اخلاق پرنٹ میڈیا...
  4. فارقلیط رحمانی

    بچوں کی نظمیں از محمد حسین وفا جونپوری

    منہ میں ہے جو اک زبان ہے خدا کی اعلیٰ شان اس میں ہڈی ہے نہ بال ہیئت اس کی بے مِثال یہ ہے نعمت عالی شان منہ میں ہےجو اک زبان یہ ہے نعمت عالی شان منہ میں ہے جو اک زبان یہ بھلی تو سب بھلے یہ بری تو سب برے خوش گمان و بد گمان منہ میں ہے جو اک زبان پہلے خوب تولیے اس کے بعد بولیے لفظ لفظ اِمتحان منہ...
  5. فارقلیط رحمانی

    ہمارے نبی (از: محمد حسین وفا جونپوری)

    ہمارے ہمارے ہمارے نبی ہیں رب کے دُلارے ہمارے نبی کبھی بے کسوں کے طرف دار ہیں کبھی غم زدوں کے بھی غم خوار ہیں کبھی مفلسوں کے سہارے نبی ہمارے ہمارے ہمارے نبی یہ چاند اور سورج زمیں آسماں یہ تارے نظارے حسیں کہکشاں ہیں مرہونِ منت...
  6. فارقلیط رحمانی

    فن تعمیر کی معراج

    مسجد سدی سیدبشیر (واقع احمدآباد، گجرات انڈیا )کی مشہورَعالم جالی
  7. فارقلیط رحمانی

    مکر سنکرانتی

    14جنوری کے روز سورج شمالی نصف کرہ میں داخل ہوتا ہے۔اس قدرتی معمول کو ہندو مذہب کے ماننے والے مکر سنکرانتی یا اُتراین کہتے ہیں اور اسے ایک مذہبی تہوار کی شکل میں مناتے ہیں۔ ہندوستان کے مختلف صوبوں میں اس تہوار کومنانے کی مختلف شکلیں رائج ہیں۔ صوبہ گجرات(انڈیا) کے ہندو اس روز گایوں کو گھاس چارا...
  8. فارقلیط رحمانی

    ششم، ہفتم ، ہشتم اُردو زباندانی کی کتابوں کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گجرات اسٹیٹ ٹیکسٹ بک بورڈکے زیرِ اہتمام چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے لیے نئی درسی کتابوں کی تصنیف و تالیف اور تدوین کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ اِس سال سے گجرات میں سیمسٹر سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ پہلے سیمسٹر کی اُردو زباندانی کی کتابیں تیار ہو چکی ہیں۔...
  9. فارقلیط رحمانی

    جدید لسانیات کی اِصطلاح میں مصمتہ اور مصوتہ کی تعریف اور دونوں میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محفل کے ماہرینِ لسانیات کی خدمت میں ایک سوال ہے: جدید لسانیات کی اِصطلاح میں مصمتہ اور مصوتہ کی تعریف اور دونوں میں کیا فرق ہے؟
  10. فارقلیط رحمانی

    گجرات میں اِسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ کے امتحانات کا اِنعقاد

    6،جنوری بروز اتوار صوبہ گجرات،اِنڈیا کے 12 ،اضلاع کے 52 مراکز پر الاخلاص فاونڈیشن، احمدآبادکے زیر اہتمام اسلامک اسٹڈیز ٹیلنٹ سرچ امتحانات منعقد ہوںگے۔ جن میں 12،000 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ الاخلاص فاونڈیشن، احمدآباد، ایک غیر سرکاری غیر تجارتی ادارہ ہے۔ جو گزشتہ پانچ سالوں سے گجرات میں سرگرم...
  11. فارقلیط رحمانی

    فتنوں کے دور میں ایمان کو کیسے بچایا جائے؟

    (مولا نا حذیفہ جامعہ اِشاعت العلوم اکل کوا، نندوربار مہاراشٹر کے ناظم اعلیٰ حضرت مولاناغلا م محمد صاحب وستانویؔ کے فرزند اور جامعہ اشاعت العلوم کے نائب ناظم اعلیٰ ہیں، موصوف گجراتی ماہنامہ بیان مصطفیٰ اور عربی جریدہ النور میں بھی اصلاحی مضامین لکھتے رہتے ہیں۔زیرِنظر مضمون حال ہی میں موصوف کی...
  12. فارقلیط رحمانی

    تزکیہ نفس

    اِسلامی اَخلاق و آداب اِسلامی تہذیب واخلاق کی بنیاد فطرت اور عقلِ انسانی پر ہے اور یہ کائنات کی فطر ت سے ہم آہنگ ہے اور کائنات کی فطرت الٰہی فطرت کا پرتو ہے لہٰذا اس کے خلاف اِنسان اگر حرکت کرے گاتو وہ تہذیب واخلاقِ اِسلامی کے خلاف حرکت ہوگی جوفرداور معاشرے کے لیے ضرر رساں ہوگی۔ اِنسان کے کسی...
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    پیشے سے معلم، عمر 53،سال، مطالعہ، ترجمہ نگاری اور پروف ریڈنگ اضافی سرگرمیاں۔ اردو محفل میں دلچسپی کا کافی مواد نظر آیا، لہذا آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہوگیا،
Top