اِیمان کی شاخوں میں سب سے اَفضل
حضرت ابوٗہُریرہ رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ حضور نبیِ اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایاکہ ایمان کی ستّر (۷۰) سے کچھ زِیادہ
شاخیں ہیں جِن میں سب سے اَفضل لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کا اِقرار کرنا ہے،اور
اُن میں سب سے نِچلا درجہ کسی تکلیف دینے والی چیز کو راستے...
سات سَمَنْدَرْ (ہ) اِسم مُذکّر۱۔ مجازاً دُنیا کے کُل بحرِ اعظم۔ کیونکہ اِس کا ماخذعربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے جو قرآن شریف میں آیا ہے۔ اور وہاں وہ ساتوں سمندر مراد ہیں جو عرب کے اِردگِرد یا دُور و نزدیک واقع ہیں۔ جیسے:
۱۔بحیرہ ٔشام۲،۔ بحیرہ ٔ قلزم۳،۔ بحرِ عرب ۴،۔ بحرِ ہند، ۵۔...
1۔ تعدد ازواج کا اِسلامی قانون بہت سے سماجی اور معاشرتی مسائل کا حل ہے۔
2۔ تعدد ازواج کے بغیر پاکیزہ انسانی سماج کا قِیام مُمکن نہیں۔
3۔ تعدد ازواج کے علاوہ بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔
4۔ اِسلامی قانون تعدد ازواج کو اپنائے بغیر بنتِ حوّاکی عزت و عصمت کی حفاظت ممکن...
امت مسلمہ ایک عظیم محدث اور عالم دین سے محروم
دیوبند آن لائن ۲۹؍ اپریل ۲۰۱۳ء
مشہور محدث ومعروف عالم دین حضرت مولانا زین العابدین اعظمی کا ۲۸؍ اپریل ۲۰۱۳ء اتوار کو ان کے وطنِ مالوف پورہ معروف ضلع مئو میں اِنتقال ہوگیا۔ مولانا کی عمر پچاسی سال تھی۔ آپ ایک عرصہ سے جامعہ مظاہر علوم سہارن پور میں...
جب مولانا شبلی نعمانی الہ آباد آئے اور حضرت اکبر الہ آبادی کو ان کے ورودِمسعود کی خبر پہنچی۔
آپ نے مولانا کی دعوت کی اورقلم برداشتہ یہ اشعار لکھ کر مولانا کی خدمت میں روانہ کیے۔
آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی
تکلیف اٹھائو آج کی رات ۔۔۔۔کھانا یہیں کھائو آج کی رات...
مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیمعَنْ أَنَس رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي الله عليه وسلم:''المُؤْمِنُ مِرْآةُ المُؤْمِنِ'' (معجم الأوسط للطبراني:٢/٣٢٥،الصحيحةرقم٩٢٦).
خادم رسول أنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اَللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''مؤمن مؤمن...
عربیزبان
ِِِِِِِِمجهے اِس امر كا اِعتراف ہے كہ خصوٗصاً ہمارى دينى درسگاہوں ميں عربى زبان و ادب كى نہايت وقيع اور معيارى كتابيں پڑهائى جاتى ہيں، نيز عربى گرامر كے دونوں شعبوں يعنى علم صرف اور علم نحو ميں مستند اور مفصل كتابوں كى تدريس ہوتى ہے اور اِن كى تعليم و تدريس كئى سال جارى رہتى ہے، جو بڑى...
رَبِیّ زِدْنِیْ عِلْمًا
وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِفَھَلْ مِنْ مُّدَّکِرْ
(ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے،پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا)
عَرَبِی قَوَاعِدْ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
اَلدَّرْسُ الْاَوَّلُ
عَرَبِی قَوَاعِدْ
کلمہ اور اُس...
صفات کے تعین کے اصول
اللہ کی صفات کو متعین کرتے وقت مندرجہ ذیل اصولوں کو مد نظر رکھنا چاہئے۔
۱۔ پہلا اصول یہ ہے کہ اللہ کا کوئی بھی نام یا صفت اپنی نوعیت کے اعتبار سے اچھی ہونی لازمی ہے اور کوئی بھی بری صفت کو اللہ سے منسوب کرنا اللہ کی ذات کے لئے عیب ہے جو ممکن نہیں۔ یہی حقیقت سورۂ اعراف میں...
اسلامی مقصد حیات
اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے :
وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
تزکیہ نفس کے لیے جن اعمال کاہونا اور نہ ہونا لازمی ہے یہاں پر ان سے متعلق ضروری معلومات حاصل کریں گے۔
اعمال دو قسم کے ہیں۔(۱) سلبی اعمال (۲) جلبی اعمال
سلبی اعمال
سلب کسی چیز کے دور کرنے کو کہتے ہیں۔ اس سے اخلاق رذیلہ جیسے دنیا کی محبت، ریاء ،تکبر ، حسد ،کینہ ،بغض، بے صبری ،ناشکری و غیرہ سے...
عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے
جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے
اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں
جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ بات واضح ہے کہ ہمیں سنت سے محبت ہے، ہر دو فریق کو۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی بنیاد بھی رضاء الہی کا حصول ہو۔ اللہ تعالی ہمیں...