نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    ایشیا ٹائمز کی اسپیشل رپورٹ

    یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے بارے میں شائع خبر اردو زبان کے تحفظ کی ایک چھوٹی سی کوشش نئی دہلی : گیارہ نومبر کوعظیم مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدا ئش کے موقع پرہندوستان کی واحد اردو یونیورسٹی ، مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایشیا ٹائمز کی اسپیشل رپورٹ کا نوٹس لیتے...
  2. اشرف علی بستوی

    نئی دہلی کے کا لندی کنج پارک میں سعود بھائی کے ساتھ مارننگ واک پر

    نئی دہلی کا لندی کنج پارک : عقب میں دیو قامت ( دلی آئی جھولا ) دکھائی دے رہا ہے جسے جھولنے پوری دہلی سے سیاح یہاں آتے ہیں دوستو ۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ کئی روز کی مستقل وعدہ خلافی کے بعدآج میں اپنی بے ترتیب مصروفیتوں سے نکل کر اب سے کچھ دیر قبل سعود بھائی کے ساتھ کالندی کنج پارک نئی...
  3. اشرف علی بستوی

    دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا

    دوستو کل کا دن میرے لیے بہت ہی کار آمد رہا ۔ سعود بھائی اپنی بیٹی فریحہ کو جامعہ اسکول چھوڑ کر سیدھا میرے دفتر آگئے ، ہم نے بھی موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ان کی تکنیکی و فنی صلاحیتوں سے خوب استفادہ کیا عنقریب اپنی آنے والی زیر تعمیر نیوز پورٹل کا ڈیمو پیش کیا اس کے تکنیکی و فنی پہلوں...
  4. اشرف علی بستوی

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    نئی دہلی : اردو ویبwww.urduweb.org/ کےمنتظم اعلیٰ ابن سعید (سعود) صاحب مقیم حال نار فاک ور جینیا امریکہ کی دہلی آمد پر 7 اکتوبر کی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمرا ہ ڈنر پر مبنی عید ملن پرو گرام کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں محفل کے مجھ سے سینئررکن علم اللہ اصلاحی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی(...
  5. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں اردوزبان کی ترویج کیوں اور کیسے؟

    ہندوستان میں اردوزبان کی ترویج کیوں اور کیسے؟ اشرف علی بستوی،نئی دہلی بھارتی ریاست اتر پردیش میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیے جانے کے سپریم کورٹ کے 4 ستمبر کے فیصلے نے ایک بار پھر اردو حلقوں میں ہلچل پیدا کردی ہے، چہار جانب سے اس فیصلے پر سپریم کورٹ کی ستائش جاری ہے ، اردو زبان...
  6. اشرف علی بستوی

    کیا اسلامی صحافت پر کوئی برقی کتاب دستیاب ہے

    محفل کےاراکین کی خدمت میں اشرف علی بستوی کا سلام پہونچے آپ سب سے درخواست ہے کہ ہندوستان میں اسلامی صحافت پر برقی کتاب درکار ہے براہ کرم لنک ارسال فرما دیںاس کے علاوہ دہلی کےان کتب خانوں کا نام و پتہ بتا دیں جہاں سے رجوع کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  7. اشرف علی بستوی

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوسہ رخی چیلنجوں کا سامنا

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوسہ رخی چیلنجوں کا سامنا اشرف علی بستوی، نئی دہلی معاصر انگریزی روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے سترہ مئی کو لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے ایک دن بعدہی نئے وزیر اعظم کو درپیش تین بڑے چیلنجوں سے باخبر کرتے ہوئے ان کا کامل حل تلاش کرنے کامشورہ دیاہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ...
  8. اشرف علی بستوی

    ہندوستان : پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں

    ہندوستان : پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں اشرف علی بستوی ، نئی دہلی عام انتخابات کے نتائج آنے سے قبل کی جانے والی پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، جو ٹی وی مبا حثوں کے مرکزی موضوع ہوا کرتے تھے ۔ حیرت انگیز طور پرخلاف توقع آنے والے نتائج نے...
  9. اشرف علی بستوی

    پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں

    پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں اشرف علی بستوی ، نئی دہلی عام انتخابات کے نتائج آنے سے قبل کی جانے والی پیش قیاسیوں پرمبنی وہ تمام سوالات اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، جو ٹی وی مبا حثوں کے مرکزی موضوع ہوا کرتے تھے ۔ حیرت انگیز طور پرخلاف توقع آنے والے نتائج نے ہندوستانی...
  10. اشرف علی بستوی

    ہندوستان کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی کا سفر

    ہندوستان کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی کا سفر اشرف علی بستوی ، نئی دہلی بھارت کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کا سفر ایک ایسے شخص کی غیر معمولی کہانی ہے ، جس کی مخالفین نے جتنی لعنت ملامت کی اتنا ہی اس کے حامیوں نے اسے چاہا ، نریندر مودی نےانتخابی مہم کے دوران انہوں نے کہا تھا ، '...
  11. اشرف علی بستوی

    بھارت کے بنگلور سٹی میں بچوں کے دل کے امراض کا مفت علاج دستیاب

    اراکین محفل السلام علیکم ۔۔۔۔۔ براہ کرم نوٹ فرمالیں ۔۔۔ بھارت کے بنگلور سٹی میں صفر سے دس برس کی عمر کے بچوں کے دل کے امراض کا مفت علاج دستیاب ہے ۔ براہ کرم نوٹ فرمالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. اشرف علی بستوی

    کرن تھاپر کا وہ انٹرویو جس میں مودی کو پانی پلا دیا تھا

    کرن دیکھو میں دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتا ہوں آپ بھی اس کی کوشش کیجئے، یہ وقت پرانی باتوں کو دہرانے کا نہیں ہے۔ آپ 2002 اور 2003 میں مجھ سے ملے ہوتے، ہماری آپ کی دوستی بنی رہے بس میں یہی چاہتا ہوں، برائے کرم ایک گلاس پانی پلائیں۔ متذکرہ بالا اقتباسات نریندر مودی کے ایک خصوصی انٹرویو ڈیولس ایڈوکیٹ...
  13. اشرف علی بستوی

    مبارکباد آج کا دن میرے لیے یو م احتساب

    دوستو : آپ سبھی کی خدمت میں اشرف علی بستوی کا سلام پہونچے ، آ ج علی الصبح میری چھوٹی بیٹی سمیہ میرے کمرے میں آتے ہی بولی ہیپی برتھ ڈے ابو ، میں نے ایک لمحے کے لیے مسکرا بچی کو گلے لگا لیا لیکن اگلے ہی پل یہ خوشی ایک دم کافور ہو گئی جب مجھے یہ احسا س ہوا کہ آ ج تو میری زندگی کے ایک برس اور کم...
  14. اشرف علی بستوی

    ٹوٹی سڑک

    شکیل شمسی کا وہ شعر جو اس افسانچے کی تخلیق کا سبب ہوا افسانچہ افسانچہسڑک اشرف علی بستوی یہ افسانچہ آج ممبئی سے دہلی سفر کے دوران فیس بک پر پوسٹ کی گئی شکیل شمسی کی طویل غزل کے اس مصرعے گائوں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ہیں۔ پھر بھی لمس ان کا مخملی کیوں ہے دیکھ کر برجستہ ابھرے خیالات پر مبنی...
  15. اشرف علی بستوی

    کيجريوال نے دہلى کے وزيراعلىٰ کے عہدے کا حلف ليا

    نئى دہلى: گورنر نجيب جنگ نے عام آدمى پارٹى کے ليڈر اروند کيجريوال کو آج دہلى کے وزيراعلىٰ کے عہدے کا حلف دلايا۔ لفٹننٹ گورنر نے مسٹر منيش سسوديا ، سومناتھ بھارتى، ستيندر کمارجين، راکھى برلا، گريش سونى اور سوربھ بھاردواج کو وزير کى حيثيت سے عہدے اور راز دارى کا حلف دلايا ۔ حلف بردارى کى تقريب...
  16. اشرف علی بستوی

    جہد مسلسل سےعبارت ہےکیجری وال کی زندگی

    جہد مسلسل سےعبارت ہےکیجری وال کی زندگی اشرف علی بستوی، نئی دہلی ہندوستان میں رائج الوقت سیاست سےالگ ہٹ کر ایک نئی سیاسی راہ اختیار کرنے والی عام آد می پارٹی کے نیشنل کنوینر اروند کیجری وال دہلی کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ اور28کو دہلی کے تاریخی رام لیا میدان میں حلف لیں گے ۔ محض45برس کی عمرمیں...
  17. اشرف علی بستوی

    انٹرنیٹ سے اضافی آمدنی کیسے حاصل کریں

    انٹرنیٹ سے اضافی آمدنی کیسے حاصل کریں مہمان کالم ،ریشما انجم اس ترقی یافتہ زمانے میں ہر وہ شخص جو انٹرنیٹ کا استعمال کرنا جانتا ہے۔ اس کے دل میں یہ خیال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ اس عظیم عالمی نیٹ ورک کا استعمال حصول دولت کے لئے کیسے کیا جائے۔ شاید ہی کوئی شخص ایسا مل جائے جو تھوڑی اضافی دولت کا...
  18. اشرف علی بستوی

    آج سولہ دسمبر کی شام آل انڈیا ریڈیو سے نشر اہم خبریں

    آل انڈیا ریڈیو سے پیش ہے خبر نامہ http://airurdukhabarnama.blogspot.in/2013/12/16-2013-2045.html · کانگریس نے دہلی میں حکومت کی تشکیل کے لئے عام آدمی پارٹی کی 18 میں سے 16 شرائط کو تسلیم کیا. · جسٹس اشوک کمار گنگولی پر مبینہ جنسی حملہ معاملے میں مغربی بنگال انسانی حقوق کمیشن کے صدر کے عہدے سے...
  19. اشرف علی بستوی

    متنازع مصنف وی ایس نائپال کی وہ منحوس خواہش

    متنازع مصنف وی ایس نائپال کی وہ منحوس خواہش اشرف علی بستوی۔ نئی دہلی http://ashrafbastavi.blogspot.in/2013/12/blog-post_13.html آج سے کوئی اکیس برس قبل بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر متنازع مصنف وی ایس نائپال نے کہا تھا کہ ”بابری مسجد پر دھاوا بولنے والوں کا جذبہ دیکھ کر یہ یقین ہوچلا ہے کہ...
  20. اشرف علی بستوی

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    اس بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں یہاں http://urdukhabrein.blogspot.in/
Top