نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    غیروں پہ" ستم" اپنوں پہ "کرم" اے جا ن وفا ۔۔۔۔۔

    غیروں پہ" ستم" اپنوں پہ "کرم" اے جا ن وفا ۔۔۔۔۔ بھارت میں دہشت گردی کے نام پر تفتیشی ایجنسیا ں حکومت اور ملک کے عوام کوکس طرح دھوکہ دے رہی ہیں اس کا پتہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند ہندوستانی فوج کے میجر رمیش اپادھیائے کے اس خط سے لگایا جا سکتا ہے جو اس نے گذشتہ...
  2. اشرف علی بستوی

    بھارت کی پہلی میڈیا ڈاءریکٹری کا نام لمکا رکارڈ بک میں درج

    بھارت کی پہلی میڈیا ڈاءریکٹری کا نام لمکا رکارڈ بک میں درج ﴾ پترکاریتا کوش ﴿ ممبئی سے شائع ہونے والی بھارت کی پہلی میڈیا ڈائریکٹری "پترکاریتا کوش " کا نام لمكا بک آف ریکارڈ میں درج ہو گیا ہے. حال ہی میں لمكا بک کی طرف سے ڈائریکٹری کے ناشر بھارت پبلیکیشن کو اس کا ایک سرٹیفکیٹ...
  3. اشرف علی بستوی

    بھارت میں انسداد فرقہ وارانہ فسادات قانون کب بنے گا ؟

    بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ یوں تو انگریزوں کے دور اقتدار میں ہی شروع ہو گیا تھا لیکن آزادی کے بعد اس میں مزید تیزی آگءی اب تک ملک میں چالیس ہزار سے زاءدفرقہ وارانہ فسادات ہو چکے ہیں جن میں ملک کی اقلیتوں مسلم ،سکھ عیساءی ،دلت ،آدی باسی غرضیکہ کمزور طبقات کو منظم ڈھنگ سے نشانہ...
  4. اشرف علی بستوی

    تمباکو نوشی کی وبا سے نجات کے لیے بابوخان کی تقلید کریں

    تمباکو نوشی کی وبا سے نجات کے لیے بابوخان کی تقلید کریں آئیےآج آپ کو ایک ایسے شخص کاتعارف کراتے ہیں، جن کی زندگی عملی نمونہ ہے ان لوگوں کے لئے بھی جو تمباکو نوشی کی دلدل سے اپنے آپ کو آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ اترپردیش کے ضلع فتح پور کے قصبہ کوٹ کے رہنے والے محمد رئیس عرف بابو خاں نے...
  5. اشرف علی بستوی

    ہنوستان نامہ

    ہندوستانی وزیر کا یہ سوال اہم ہے ’’انڈین مجاہدین کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے؟ جب دہشت گردی کے نام پر سیمی پر پابندی عائد کرنے کے لیے حکومت سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاسکتی ہے تو کون سی چیز ہے جو اسے آر ایس ایس پر کارروائی کرنے سے روک رہی ہے؟ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں دوہرا معیار کیوں؟ انڈین...
  6. اشرف علی بستوی

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    محفل کے دوستوں سے پر خلوص درخواست ہے کہ میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں ۔ آپ کی سہولت کے پیش نظر اپنے بلاگ کا لنک چسپاں کر ہا ہوں ، تاکہ بلاگ کی سیر کرکے کوئی بامعنی نام دیا جاسکے ۔ شکریہ http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
  7. اشرف علی بستوی

    امریکی ڈرون حملوں میں مارے گءے ان معصوموں کی تعزیت کون کرے گا

    امریکی ڈرون حملوں میں مارے گءے ان معصوموں کی تعزیت کون کرے گا اشرف علی بستوی ،نئی دہلی گذشتہ ہفتے ایک امریکی پروفیسر مائیکل چوسو ڈووسکی نے کو ’’بیورو انویسٹی گیٹو جرنلزم‘‘ کی ایک چشم کشا رپورٹ پر بھرپور تبصرہ کیا ہے۔ چوڈو وسکی کہتے ہیں کہ دنیابھر میں امریکی ڈرون حملوں میں مارے گئے بچوں کے...
  8. اشرف علی بستوی

    افضل گرو پھانسی معاملہ : اروندھتی رائے کے یہ سوالات جواب طلب ہی رہ گئے

    افضل گرو پھانسی معاملہ : اروندھتی رائے کے یہ سوالات جواب طلب ہی رہ گئے اکثریت کے جذبات کی تسکین کے پیش نظر یوپی اے سرکارنے این ڈی اے کے موقف کی تائیدمیں آخرکار افضل گروکوتختہ دارپر لٹکاہی دیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ اہم سوالات جووقفے وقفے سے قانونی ماہرین ،سماجی کارکنان اورحقوق انسانی کے تحفظ کے...
  9. اشرف علی بستوی

    میڈیا کا یہ ماتم کیوں؟؟

    وچکی تھی۔اس دن کے تمام ٹی وی چینلوں کے براہِ راست نشرےے نے، اینکروں، صحافیوں اور مباحثوں میں حصہ لینے والوں کے مزاج کو بھی نشر کیا، دراصل ہمارا میڈیا شہ زوروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیتا ہے، ےہاں شہ زوروں کے غم میں ڈرکر بحث کی جاتی ہے، دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد اس کی ’پوجا‘ ہوتی ہے، ےہ میڈیا اپنی...
  10. اشرف علی بستوی

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    ادوستو السلام علیکم اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/
  11. اشرف علی بستوی

    قانون کو سخت تر کرنے کی یہ بحث

    اشرف علی بستوی ملک کے دارالحکومت دہلی کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے نے ملک گیر سطح پر قانون کو سخت بنانے کی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس زیادتی کی مذمت ملک کے دارالحکومت دہلی کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے نے ملک گیر سطح پر قانون کو مزید سخت بنانے کی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس زیادتی کی مذمت ملک بھر میں بجا...
  12. اشرف علی بستوی

    تعارف میرا سرسری تعارف

    ناچیز کو اشرف علی بستوی کہتے ہیں پڑھنے لکھنے کا شوق ہے صحافت سے دلچسپی اس وادی میں باضابطہ تیرہ ستمبر ۲۰۰۲ سے اردو صحافت میں سفر جاری ہے۔
Top