نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    الجھنیں اک مسلمان ووٹر کی !

    دوستو یہاں 4دسمبر کو دہلی میں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں،دہلی کی عوام کو اپنی پسند کا وزیر اعلیٰ منتخب کرنے کا موقع ایک بار پھر ہاتھ آیا ہے ہمارے اسمبلی حلقے اوکھلا کا جامعہ نگر علاقہ جو کہ ملک بھر میں اس لیے معروف ہے کہ یہاں تعلیم یافتہ مسلمانوں کی غالب اکثریت آباد ہے ۔ کا ایک جا ئزہ میرے ایک...
  2. اشرف علی بستوی

    اپنے بلاگ پر مینو بار کیسے لگائیں

    اپنے بلاگ پر مینو بار کیسے لگائیں کیا میرے ٹیمپلیٹ میں ممکن ہے ؟ اگر نہیں کوئی ایسا اردو ٹیمپلیٹ جو مناسب ہو برائے مہربانی لنک مہیا کرا دیں ۔ شکریہ بلاگ کا پتہ http://ashrafbastavi.blogspot.in/
  3. اشرف علی بستوی

    ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد کا نتیجہ کیسا لگا

    دوستو، السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد ،اسد صاحب اور محمد احمد صاحب کی رہنمائی کی بدولت ہم اپنے بلاگ کا حلیہ تبدیل کرنے میں کسی حد تک کامیاب ہو گئے ہیں۔ تبدیلی کے بعد ہمارے بلاگ کی صورت کچھ اس طرح لگ رہی ہے ۔ براہ کرم دیکھ کر بتائیں کہ اور کیا تبدیلی کی جائے...
  4. اشرف علی بستوی

    اپنے بلاگ پر اردو ٹیمپلیٹ کیسے لگا ئیں

    میں نے ایک اردو ٹیمپلیٹ ڈائون لوڈ کیا ہے اب اسے اپنے بلاگ پر لگانا چاہتا ہوں براہ کرم اسٹیپس بتائیں ۔ میں نے اپنے طور پر ایک کوشش کیا تھا اڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل باکس میں پیسٹ کیا سیو پراسیس کے بعد یہ میسیج Could not load template preview: Attribution widget is missing. آ رہا ہے ۔ اب کیا کیا جائے ۔
  5. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں اردو کے مستقبل کا پتہ دیتی یہ بولتی تصویریں

    ۔ ہندوستان میں اردو کے مستقبل کا پتہ دیتی یہ بولتی تصویریں دوستو مندرجہ ذیل یہ تصویریں ہندوستان کی مسلم اقلیتی یونیورسٹیوں، اردو کی ترقی کے لیے کوشاں اردو اداروں اور سرکردہ مسلم تنظیموں کی ویب سائٹس کی ہیں ۔ ان اداروں نے اپنی ویب سائٹس خالص انگریزی میں ڈیزائن کیا ہے ،بعض نے اردو اور ہندی کا...
  6. اشرف علی بستوی

    قدرت کا کرشمہ

  7. اشرف علی بستوی

    انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے

    اوپر دائیں سے شیعہ عالم دین کلب جواد، امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلالالدین عمری،فتح پوری مسجد کے شاہی امام مفتی مکرم،جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری، جمعیت علما ہند( الف) گروپ کے صدر مولانا ارشد مدنی۔۔ نیچے دائیں سے جمعیت علما ہند (م)۔ گروپ کے جنرل سکریٹری محمود مدنی وصدر قاری عثمان...
  8. اشرف علی بستوی

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔

    صلاحیت سازی کے دو سال بعد ۔۔۔۔۔۔ سعود بھائی کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ اکرام سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے دوستو آج قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے جسولا واقع مرکزی دفتر فروغ اردو بھون تقربا دو سال کے طویل عرصے بعد حاضر ہو نے کا موقع ملا ۔ اس سے قبل جنوری ۲۰۱۱ میں اردو صحافیوں...
  9. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں عالمی یوم اردو پروگرام کی تفصیلی رپورٹ ملاحظہ ہو

    نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں نومبر کو ’عالمی یومِ اردو‘ کے موقع پر متعدد تقریبات منعقد کی گئیں جس میں مقررین نے اردو زبان کی موجودہ صورت حال پر روشنی ڈالی اور اس کے فروغ اور ترقی کے سلسلے میں گفتگو ہوئی۔ خاص طور سے ہندوستان کی سب سے مضبوط زبان اردو کے ساتھ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے رویہ پر...
  10. اشرف علی بستوی

    تعارف ہماری بس باتیں ہی باتیں ہیں "سید"" کام کرتا ہے

    دائیں سے سپریم کورٹ کے ایڈوکیٹ وصی نعمانی ، درمیان میں ڈاکٹر سید احمد خان اور دہلی یونیورسٹی کے صدر شعبہ اردو پروفیسر توقیر صاحب حکیم سید احمد خان صاحب ۔ کا تعلق اتر پردیش کے ضلع سنت کبیر نگر سےہے ، یہاں دہلی میں جامعہ نگر میں طویل عرصے سے یونانی ہاسپٹل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں ، ۔ اردو...
  11. اشرف علی بستوی

    بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے

    سلام مسنون بلاگ فیڈ کا یو آر ایل کیا ہوتا ہے ۔مجھے سیارہ میں ممبر بننا تھا لیکن یہ ملا نہیں کیسے تلاش کرتےہیں ۔بلاگ اسپوٹ میں یہ کیسے تلاش کرت ہیں ۔ اشرف
  12. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں حکیم سید احمد خان کی کاوشیں اب رنگ لا رہی ہیں

    ۔ دوستو آج شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش یعنی یو م اردو کے موقع پر غالب اکیڈمی میں یو۔نائٹیڈ مسلم آف انڈیا اور اردو ڈیولپمینٹ ارگنائزیشن کی جانب سےایکا پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں اردو دوستوں نے شرکت کی ۔ ہندوستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش...
  13. اشرف علی بستوی

    میں بھی حاضر تھا وہاں ۔۔۔۔

    دوستو اردو محفل کی گونج ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کی معروف یو نیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج اس وقت سنائی دی جب ابن سعید صاحب نے جامعہ کی جانب سے منعقد توسیعی لیکچر میں طلبہ کے درمیان سیر حاصل تعارف کرایا اردو ویب کیا ہے یہاں سے کیسے وابستہ ہوناہے ،ابتک کی کیا خدمات ہیں مستقبل کے...
  14. اشرف علی بستوی

    جانچ کے دائرے کو وسعت کیوں نہیں دی جارہی ہے

    اشرف علی بستوی نئی دہلی بہار پولیس نے دعوی کیا ہے کہ پٹنہ اور بودھ گيا کے سلسلہ وار بم حملوں میں انڈین مجاہدین کا ہاتھ تھا. کل شام پٹنہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے پولیس ڈائریکٹر جنرل ابھيانند نے کہا کہ دونوں دھماکوں کا طریقہ ایک ہی تھا. 27 اکتوبر کو بی جے پی کی ریلی کے دوران پٹنہ...
  15. اشرف علی بستوی

    ہندوستان میں پیڈ نیوزنے اب انتخابی سروے کی نئی شکل اختیار کر لی ہے

    ہندوستان میں پیڈ نیوزنے اب انتخابی سروے کی نئی شکل اختیار کر لی ہے اشرف علی بستوی، نئی دہلی ملک کی دارالحکومت دہلی سمیت ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی انتخابات سے قبل ممکنہ نتائج کی پیش گوئی کرنے والے سروےآج کل روزانہ میڈیا میں موضوع بحث بن رہے...
  16. اشرف علی بستوی

    ملک کےپندرہ کروڑ مسلمان2014 میں کس سیاسی خیمے میں پناہ لیں ؟

    اشرف علی بستوی آئندہ عام انتخابات میں ملک کا سیاسی ایجنڈا کیاہوگا؟ کیا فرقہ وارانہ تشدد کی تازہ لہر 2014فرقہ پرست سیاسی حلقوں کے لئے کے عام انتخابات میں معاون ثابت ہوگی؟برسر اقتدارموجودہ یوپی اے سرکار کے عوام مخالف رویے اور اس کی امریکہ نواز معاشی پالیسی سے ناراض بھارتی کیا رُخ اختیار کریں گے؟...
  17. اشرف علی بستوی

    کیا منموہن کا دورہ چین ثمر آور ثابت ہوگا؟

    اشرف علی بستوی، نئی دہلی کیا بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا چین دورہ ثمر آور ثابت ہوگا؟ طے پانے والے معاہدوں کی پاسداری کی چین سے کیا امید کی جائے؟ کیا اب دونوں ملک اپنے باہمی تعلقات کو وسعت دینے کی ایماندارانہ کوشش کریں گے۔ منموہن سنگھ کے دورے کو چین نے کیا اہمیت دی ہے؟ کیا چین کی اعلی...
  18. اشرف علی بستوی

    ممبئی کےشہر کارپوریشن بی ایم سی کی رکن ریتوتاوڑے کی یہ تجویز

    ممبئی کے شہر کارپوریشن بی ایم سی کی رکن ریتوتاوڑے کی یہ تجویز قا بل توجہ ہے http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/2013/06/blog-post.html ممبئی میونسپل کارپوریشن BMC ان دنوں خواتین کے تحفظ سے متعلق ایک تجویز پاس کرنے کی وجہ سے ایک خاص حلقے کی تنقیدکی زد میں ہے، یہ وہی حلقہ ہے جو ہمہ وقت ملک...
  19. اشرف علی بستوی

    مبارکباد آپ کا اشرف علی بستوی اب اردو ٹائمز امریکہ کے برقی صفحات پر بھی دستیاب

    دوستو آپ سب کی گراں قدر محبتوں کا بے حد شکریہ ، دعا کی دخواست ہے اس کے ساتھ ہی ایک خوش خبری یہ ہے کہ آپ کا اشرف علی بستوی اب اردو ٹائمز امریکہ کے برقی صفحات پر بھی دستیاب ہے ،لنکس ملاحظہ ہوں http://www.urdutimes.com/content/45531 ۔http://www.urdutimes.com/content/45600...
  20. اشرف علی بستوی

    مبارکباد دوستو آج کا دن میرے لیے یو م احتساب کا دن ہے

    دوستو آج کا دن میرے لیے یو م احتساب کا دن ہے ،کیوںکہ مجھے اس دارفانی میں رہتے آج ۳۵ برس ہو گءے ہیں ۔ یعنی میری طے شدہ عمر جو اللہ تعالی ہی کو معلوم ہے ،اس میں سے پینتیس برس کم ہو گءے یہ ماہ و سال کتنی تیزی سے گذر گءے اس کا احساس اس بھاگ دوڑ بھری زندگی میں ذرا بھی نہیں ہوا آج اسوقت جب کچھ دوستوں...
Top