نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    آگہی

    انسان بعض دفعہ اپنی ذات کے بہت سے پہلوؤں سے اس وقت آگاہ ہوتا ہے جب دوسرے اسے دیکھ لیتے ہیں۔ ان کا اس سے واسطہ پڑجاتا ہے، وہ اس پر بات کرنے لگتے ہیں اور تب انسان جیسے شاک کے عالم میں اپنی ذات کے اس پہلو کو دیکھتا ہے۔ حیران ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کیسے کرسکتا ہوں؟ میں ایسا کس طرح کرسکتا ہوں؟ لیکن...
  2. نظام الدین

    خودکشی کا جواز

    ایک عورت کے لئے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں! (مستنصر حسین تارڑ)
  3. نظام الدین

    غصہ کھانے کی نہیں پینے کی چیز ہے

    مجھے جب غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا چھلنی بن جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ اس جھکڑ کو گزر جانے دو، اندر رکے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روکوگے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ کھانے کی نہیں پینے کی چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں کسی چیز کے حصول کے لئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی...
  4. نظام الدین

    گھونسلوں میں بیٹ

    اکبر الہٰ آبادی کاتبوں کی ’’غلط نوازیوں‘‘ سے بہت دل برداشتہ خاطر رہتے تھے۔ مولانا ظفر الملک علوی (ایڈیٹر ماہنامہ الناظر) کو ایک خط (مطبوعہ الناظر، یکم جنوری ۱۹۱۰ میں تحریر فرماتے ہیں۔ ’’اپنے مسودار خود نہیں پڑھ سکتا۔ کاتب کو ہدایت میں نہایت دقت ہوتی ہے۔ کاتب صاحب ایسے ’’ذی استعداد‘‘ ہیں کہ...
  5. نظام الدین

    زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں

    زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسوؤں کے سائے میں ایک شب گزاری تھی آج تک جدائی کی دھوپ میں اکیلے ہیں سازشیں زمانے کی کام کرگئیں آخر آپ ہیں اُدھر تنہا، ہم اِدھر اکیلے ہیں کون کس کا ساتھی ہے، ہم تو غم کی منزل ہیں پہلے بھی اکیلے تھے، آج بھی اکیلے...
  6. نظام الدین

    آنسو کی قیمت

    آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!
  7. نظام الدین

    اشفاق احمد اشفاق احمد کا سچ

    اماں کو میری بات ٹھیک سے سمجھ آگئی۔ اس نے اپنا چہرہ میری طرف کئے بغیر نئی روٹی بیلتے ہوئے پوچھا۔ ’’تو اپنی کتابوں میں کیا پیش کرے گا؟‘‘ میں نے تڑپ کر کہا۔ ’’میں سچ لکھوں گا اماں، اور سچ کا پرچار کروں گا۔ لوگ سچ کہنے سے ڈرتے ہیں اور سچ سننے سے گھبراتے ہیں۔ میں انہیں سچ سناؤں گا اور سچ کی تلقین...
  8. نظام الدین

    کچھ عاشق کے بارے میں

    دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں۔ ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں۔ دوسرے وہ جنہیں لوگ عاشق کہتے ہیں اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔ میرا دوست ’’ف‘‘ کہتا ہے عاشق دراصل آشک ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا شک کرتا ہے۔ ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں۔...
  9. نظام الدین

    فیض سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے

    ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے (فیض احمد فیض)
  10. نظام الدین

    ٹھوکر

    دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔
  11. نظام الدین

    چار بیویاں

    ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ ’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘ ’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے، اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔ ’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی...
  12. نظام الدین

    زینے

    کسی بھی مشکل سے مت گھبراؤ۔ یہ کٹھن اور دشوار گزار موڑ جو سفر حیات میں آتے ہیں دراصل ہمیں ہماری منزلوں تک پہنچانے والے زینے ہوتے ہیں۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’میرے خواب میرے جگنو‘‘ سے اقتباس)
  13. نظام الدین

    آج کی بات

    نیت نیک ہو اور ارادہ مضبوط ہو تو سمت کو ڈھونڈنا نہیں پڑتا، انسان اسی طرف جاتا ہے جہاں اسے جانا چاہئے۔
  14. نظام الدین

    سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

    ایک صاحب نے دفتر سے فارغ ہوکر اپنی سیکریٹری کو ساتھ لیا اور ہوٹل میں کھانا کھانے چلے گئے۔ وہاں سے دونوں نے فلم دیکھنے کا پروگرام بنایا۔ اس کے بعد صاحب سیکریٹری کے ساتھ اس کے گھر بھی چلے گئے۔ رات گئے وہ سیکریٹری کے ہاں سے رخصت ہونے لگے تو انہوں نے اس سے ایک پینسل مانگ کر اپنے کان پر پھنسالی۔ گھر...
  15. نظام الدین

    ناامیدی

    رونے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ نم آنکھیں نرم دل ہونے کی نشانی ہیں اور دلوں کو نرم ہی رہنا چاہئے۔ اگر دل سخت ہوجائیں تو پھر ان میں پیار و محبت کا بیج نہیں بویا جاسکتا اور اگر دلوں میں محبت ناپید ہوجائے تو پھر انسان کی سمت بدلنے لگتی ہے۔ محبت وہ واحد طاقت ہے جو انسان کے قدم مضبوطی سے جمادیتی ہے اور...
  16. نظام الدین

    آج کی بات

    جب پانچ سیکنڈ مسکرانے سے فوٹو اچھی ہوسکتی ہے تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کتنی اچھی ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نظام الدین

    محبت اور نفرت

    محبت کا جذبہ نہایت مضبوط ہے لیکن نفرت کا جذبہ کہیں گہرا اور دیرپا ہے۔ محبت میں روح کے محض چند حصے مصروف ہوتے ہیں مگر نفرت میں روح اور جسم دونوں۔ نفرت دل میں کچھ اس طرح سما جاتی ہے اور خیالات میں یوں رچ جاتی ہے کہ ان کا اہم جزو بن کر رہ جاتی ہے۔ (شفیق الرحمٰن کی کتاب ’’مدوجزر‘‘ سے اقتباس)
  18. نظام الدین

    دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے

    دھڑکن کو تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے چاہت اگر سزا ہے، ہمیں ٹھیک مل رہی ہے اس در سے جو بھی لوٹ کے آیا تو رو پڑا وہ لگتا ہے آنسوؤں کی وہاں بھیک مل رہی ہے ہم نے تو پل صراط کے بارے میں سن رکھا تھا ہر راہ بال سے ہمیں باریک مل رہی ہے شاید کسی بھی لمحے مقابل ہوں اس کی گلیاں جو دور کی صدا تھی وہ نزدیک...
  19. نظام الدین

    صدقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  20. نظام الدین

    بچے ہمارے عہد کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک عامل کا بڑا چرچا تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں۔ ایک بچہ جو اپنی ذہانت اور ہوشیاری کی وجہ سے محلے بھر میں مشہور تھا، عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا۔ ’’میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں۔‘‘ اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں اگربتیاں جل رہی تھیں۔ چند...
Top