نتائج تلاش

  1. رضوان

    ختم شد

    استاد شاگرد سے: سب سے زیادہ کتابیں کس نے لکھیں؟ شاگرد: جناب ختم شد نے استاد: وہ کس طرح؟ شاگرد: جناب ہر کتاب کے آخر میں لکھا ہوتا ہے ،، ختم شد،،
  2. رضوان

    غالب دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی - غالب

    غالب (نام ہی کافی ہے) دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی دونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذّتِ فراغ تکلیفِ پردہ داریِ زخمِ جگر گئی وہ بادہ شبانہ کی سر مستیاں کہاں اٹھیے بس اب کہ لذّتِ خوابِ سحر گئی اڑتی پھرے ہے خاک مری کوئے یار میں بارے اب اے ہوا ہوسِ بال و پر...
  3. رضوان

    نوید کی کاوش

    ہمارے ایک ساتھی نوید نےشرماتے لجاتے ہوئے اپنے کلام سے نوازا ہے۔ ع صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ راز داں تھے پر راضی نہ تھے ہم انہیں پا کر بھی غازی نہ تھے ڈھونڈھی ہر چیز زمانے کے میلے میں سب کچھ ملا مگر ماضی نہ تھے...
  4. رضوان

    فیض احمد فیض

    فیض کی ایک غزل جو انہوں نے مخدوم کے نام کی تھی “آپ کی یاد آتی رہی رات بھر“ چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر گاہ جلتی ہوئی، گاہ بجھتی ہوئی شمع غم جھلملاتی رہی رات بھر کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہن کوئی تصویر گاتی رہی رات بھر پھر صباسایۃ شاخِ گل کے تلے کوئی قصہ سناتی رہی رات بھر جو...
  5. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    فیوڈل فینٹسی ہر شخص کے ذہن میں عیش و فراغت کا ایک نقشہ رہتا ہے جو دراصل چربہ ہوتا ہےاس ٹھاٹ باٹ کا جو دوسروں کے حصے میں آیاہے۔ لیکن جو دکھ آدمی سہتا ھے، وہ تنہا اس کا اپنا ہوتا ہے۔ بلاشرکت غیرے۔ بالکل نجی،بالکل انوکھا۔ ہڈیوں کوپگھلا دینے والی جس آگ سے وہ گزرتا ہے اس کا کون اندازہ کرسکتا ہے۔...
Top