وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی!
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
اپنی بیماری کی تشخیص تو ہم نے کر رکھی ہے اور اس کی تفصیل آپ کو بتانے سے بھلا کیا ہچکچاہٹ؟ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اب تک آپ خود ہی جان چکے ہوں۔
پرانے کاغذات میں سے کوئی ایسا پرزہ مل جائے جس پہ کوئی حکایت دل لکھی ہو، خستہ حال سوٹ کیس خالی...