خوبصورت ناروے
06/08/2021 نادرہ مہرنواز
ناروے کے بارے میں میرے مضامین کا سلسلہ اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ سوچا آپ کو ناروے کی سیر بھی کرا دوں۔
قطعی غیر جانبداری سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ناروے دنیا کے حسین ترین ملکوں میں سے ایک ہے بلکہ حسین ملکوں کی اگر لسٹ بنے تو ناروے کا نام ٹاپ پر ہوگا۔ اس کی...