عزیزان گرامی تسلیم
تحریری اردو کے پہلے جریدے "سمت" کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ ملاحظہ کریں
تازہ شمارہ - سَمت
ادھر کچھ عرصے سے ہمارا گوشوں کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے، جس کی وجہ یاد رفتگاں کے تحت مرحومین کو خراج عقیدت کے لئے ہی ضخیم مواد کی فراہمی ہے۔ امید ہے قارئین کو اس کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔...
یہ لڑی میں اردو ورڈ پروسیسنگ (عمل لفظی؟) اور اس میں املا کی پڑتال (سپیل چیکنگ) کے لیے کر رہا ہوں تاکہ اس ضمن میں دستیاب معلومات ایک جگہ جمع کی جا سکیں۔
1۔ مائکرو سوفٹ ورڈ میں پروفنگ ٹولس انسٹال کر کے۔ جس پر میں پچھلے بارہ سالوں سے کام کر رہا ہوں لیکن اب بھی اس سے مطمئن نہیں۔
2۔ Crulp کی ایپ...
منیر انور کی فرمائش پر ان کی کتاب "رقص جاری رہے" یہاں ارسال کی جا رہی ہے۔
رقص جاری رہے
شعری مجموعہ
منیر انور
انتساب
مجھ سے وابستہ تمام معتبر حوالوں کے
نام
نرم جذبوں کا شاعر منیر انور
شاعری عطائے رب کریم ہے۔ وہ جسے چاہے ودیعت فرما دے۔ فطری شاعر اس کی عطا کردہ صلاحیتوں کو بروئے کار...
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
’سمت‘ کے نئے شمارے، نمبر ۳۷، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۸ء کے ساتھ حاضر ہوں۔
http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/
یہ شمارہ افسانہ نمبر ہے۔ اس میں نئے افسانوں...
عزیزان گرامی
تسلیمات
’سمت‘ کا اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۷ء کا شمارہ ۳۶ لے کر حاضر ہوں۔
http://samt.bazmeurdu.net/issue/سہ-ماہی-سمت-شمارہ-۳۶،-اکتوبر-تا-دسمب/
اس شمارے میں حیدر آباد دکن کے ہی دو دوستوں کے گوشے شامل کیے گئے ہیں۔ مجتبیٰ ھسین اور مصحف اقبال توصیفی۔ امید ہے کہ آپ کو یہ گوشے پسند آئیں...
احباب سے درخواست ہے کہ مجھے ایسی کسی ایپ (پی سی یا موبائل) اینڈرائڈ یا ونڈوز کا پتہ دیں جس میں میں تصویروں کی تدوین کرتے ہوئے اردو میں ٹیکسٹ کا اضافہ کر سکوں جو کہ ٹرانسپیرینٹ ہو۔ اور جس کا لرننگ کرو زیادہ سٹیپ Steep نہ ہو۔
مجھے صرف ’سمت‘ کے ٹائٹل پیج کے لیے ضرورت ہے، جس میں میں ’سمت‘،...
عزیزان گرامی
تسلیمات
نئے شمارے کی اطلاع کے ساتھ حاضر ہوں۔ آن لائن جریدے ’سمت‘ کا نیا شمارہ نمبر ۳۵، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۷ء کا اجراء ہو گیا ہے۔
یہاں کلک کریں
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت کے تحت
محمد مسلم خان کی حمد و مناجات
عبید الرحمٰن نیازی کی نعتِ رسول (صلی اللہ علیہ و...
پٹیالہ یونیورسٹی ہند نے اکھر رلیز کر دیا ہے۔ آج بلکہ ابھی جب ہندی سے اردو کنورژن کے لئے یہ سائٹ کھولی تو یہ خوش گوار خبر منتظر تھی۔
داؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ استعمال کر کے بعد میں اطلاع دوں گا۔ احباب بھی استعمال کر کے دیکھیں بطور خاص او سی آر۔
عزیزان گرامی
آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب...
میرے یہ دونوں کی بورڈ جو یہاں دستیاب تھے، اب ڈاؤن لوڈس نہ ہونے کی وجہ سے قائم نہیں رہے۔ میں نتے کچھ ماہ پہلے یہ فیس بک میں پوسٹ کیے تھے۔ اور ان ضرورت پڑی تو مجھے معلوم ہوا کہ ان میں ایکزی فائل غائب ہے۔ دوبارہ ڈھونڈھ کر اب اپنی ڈرائیو میں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ احباب چاہیں تو یہاں سے اتار لیں۔ اردو...
یادش بخیر، مرحوم شاذ تمکنت کی ایک مناجات یہاں دکن میں بہت مشہور ہوئی تھی، بطور خاص جب عزیز خاں وارثی قوال نے گائی تھی۔
اک حرف تمنا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں
کب تک مرے مولا
یہ مناجات بیاض شام کے صفحہ 10 پر ہے۔
اور حال ہی میں شاذ کی ۸۴ویں سالگرہ منائی گئی، اور لا مکاں کے سٹیج پر انہیں کے پوتوں نے...
شاید کچھ احباب نے یہ مضمون دیکھا ہو گا۔
آج کے سیاست میں وہی مضمون پیش کیا گیا ہے۔ احباب یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس لنک پر بھی آں لائن دیکھا جا سکتا ہے۔ 8 جنوری کے سنڈے ایڈیشن میں۔
The Siasat Daily ePaper
عزیزانِ گرامی
تسلیم و نیاز
نیا سال مبارک ہو، اور نئے سال کے پہلے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ مذکورہ شمارہ ۳۳، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۷ء آن لائن ہو گیا ہے۔ اسے یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
پہلے یہ خوش خبری دے دوں کہ ’سمت‘ اور ’بزم اردو لائبریری‘ دونوں کی ذمہ داری اب اردو ویب نے لے لی...
مجھے ایک ایسے ساتھی کی ضرورت ہے جو ورڈ پریس سے اچھی طرح واقف ہو۔ اور جو نہ صرف بزم اردو لائبریری اور ’سمت‘ کا ڈاٹا اردو ویب سرور پر منتقل کر سکے بلکہ ورڈ پریس کے سی ایم ایس میں بھی بہت سی تبدیلیاں کر سکے۔ اب تک ڈاکٹر سیف قاضی یہ کام کر رہے تھے، لیکن ان کو بھی تبدیلیاں کرنے کا وقت نہیں مل...
اپنا ذکر ہی کر رہا ہوں ذکر محفلین میں۔
پچھلے دنوں عزیزی عبد العزیز سہیل نے میرا انٹرویو لیا تھا، کچھ ای میل کے ذریعے بھی۔ ماہنامہ اردو دنیا کے اکتوبر کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔ اسی کو عزیزی مکرم نیاز نے تعمیر پورٹل میں شائع کیا ہے۔
عزیزانِ گرامی
’سمت‘ کے تازہ اور شاید آخری شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۶ء کا یہ شمارہ ’سمت‘ کا بتیسواں شمارہ ہے۔ دیکھیں:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے میں ،یاد رفتگاں کے تحت ، پیغام آفاقی کا ایک بھر پور گوشہ دیا جا رہا ہے۔ جس میں ان کے سوانحی خاکے (صبیحہ حسین) کے علاوہ ان کے...
آج کمال ابدالی صاحب کی ای میل وصول ہوئی ہے جس میں اطلاع دی گئی ہے کہ گٹ ہب کے اس صفحے پر انہوں نے کئی سافٹ وئر مہیا کیے ہیں۔ان کے سورس کوڈ بھی ساتھ ہی شامل ہیں۔ احباب دیکھیں اور ضررت ہونے پر ڈاؤن لوڈ کریں یا سورس کو استعمال کرتے ہوئے فیچرس کا اضافہ کریں۔
میرا خیال تھا کہ اردو دوست کی بورڈ برقی کتابوں میں موجود ہے۔ ای سنپس اب فعال نہیں رہا۔ لیکن اب پتہ چلا کہ کسی کو تلاش کرنا ہو تو محض یاہو گروپ جائن کرنے کی ضرورت ہو گی، جہاں میں خود اپروو کرنے کے لئے بھی کبھی کبھی ہی جاتا ہوں۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ گوگل ڈرائیو پر پوسٹ کر دوں۔
جس کسی کو چاہئے وہ...
عزیزان گرامی
اردو کے اولین آن لائن ادبی جریدے ’سمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ شمارہ نمبر ۳۱ ہے، جو جولائی تا ستمبر ۲۰۱۶ء کے عرصے پر محیط ہے۔...