حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک جوان کے پاس تشریف لے گئے جس پر حالت نزع طاری تھی، آپ نے اس سے پوچھا کیا امید رکھتے ہو؟اس نے کہا اے اللہ کے رسول!خدا کی قسم، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کے وہ میرے گناہ معاف کر دے گا اور مجھے جنت میں داخل کر...